میلان: مونڈو ٹریول ایجنسی پر تمام ایئر لائنز کی انتہائی سستی ٹکٹوں کی بوکنگ کی جاتی ہے۔ ملک نصیر

Mondo Travel Agency

Mondo Travel Agency

میلان (شیخ بابر سے) مونڈو ٹریول ایجنسی پر تمام ایئر لائنز کی انتہائی سستی ٹکٹوں کی بوکنگ کی جاتی ہے۔ میلان اور گردو نواح میں پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کی اخثریت منڈو ٹریول ایجنسی سے اپنے ٹکٹوں کی بکنگ کو ترجیح دیتے ہیں۔

میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مینجنگ ڈرائیکٹر ملک نصیر اور ٹریول ایجنٹ ملک عامر شہزاد اور محمد راحیل نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں انتہائی کم منافعہ پر ٹکٹوں کی بکنگ کرتے ہیں، حج اور عمرہ پیکج کے علاوہ دوبئی، پاکستان، بنگلہ دیش، انڈیا، افریقہ اور دنیا کے تمام ملک کی ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ بھی کرتے ہیں۔