Posted on December 12, 2011 By Geo Urdu کالم

یہ بات اِنسانی فطرت کا حصہ ہے کہ دنیا میں ہر زمانے میں بعض لوگ اچھابننے کی اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کوشش اچھانظر آنے کی کرتے ہیںجبکہ حقیقت یہ کہ ہے دنیاان ہی لوگوں کو ہمیشہ یادرکھتی ہے جو اپنے قو ل و فعل اخلاق اور کام میں اچھے رہے ہیں اور اِن کا […]
Posted on November 16, 2011 By Geo Urdu تارکین وطن
پیرس : دنیا میں پر امن ترین ممالک میں فرانس 36 وین جبکہ پاکستان 146ویں نمبر پر ہیں جبکہ جزیرہ نما آئس لینڈ کو دنیا کا سب سے زیادہ پرامن ملک ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔یہ ملک فی کس جی ڈی پی کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں اور انسانی ترقی کے لیے دنیا میں […]
Posted on November 11, 2011 By Geo Urdu شوبز

بچن خاندان کا نیا مہمان ابھی دنیا میں آیا نہیں لیکن بھارت بھر میں جیسے ہلچل مچ گئی ہے۔ میڈیا کوریج کیلئے ضابطہ اخلاق اپنی جگہ، لیکن سابق ملکہ حسن بچے کی ماں کب بنیں گی اس پر سٹے بازوں نے ایک سو پچاس کروڑ روپے لگا دیئے ہیں۔ کرکٹ میچز پر سٹہ لگانے کی خبریں […]
Posted on November 4, 2011 By Geo Urdu تارکین وطن

جرمنی کے خوبصورت شہر اور یورپ کے ٹریڈ میٹروپول سنٹر فرینکفرٹ میں ہر سال مختلف انٹر نیشنل فیئرز کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں بُک فیئر کا ایک اپنا مقام ہے۔اس بُک نمائش میلے میںپوری دنیا سے بہت سے ممالک حصہ لیتے ہیں اس میں سپورٹس، ادب، سائنس ، مذہب اور بہت سے موضوعات […]
Posted on October 28, 2011 By Geo Urdu شوبز

دنیا بھر میں فیشن کی اٹھتی تیز لہر سے چین بھی نہ بچ پایا۔ اب چین میں شروع ہواہے فیشن ویک۔ ریمپ پرآنے والی یہ کوئی جل پری ہے اور نہ ہی کوئی حسین خواب سرخ لباس میں دھیمے دھیمے قدم اٹھاتی ان ماڈلز کو یہ روپ بخشا ہے چینی فیشن ڈیزائنر نے۔ جوکہانیوں اور […]
Posted on October 27, 2011 By Geo Urdu کالم

کہنے والوں نے کہاہے کہ غربت کیا ہے ایک خوفناک عذاب ہے اور اگر جب کسی قوم پر یہ عذاب نازل ہو رہا ہو یا ہو گیا ہو یا ہونے والا ہو تواگر اِس قوم میں اِس سے مقابلہ کرنے اور اِسے ہرانے کی طاقت اور صلاحیت ہوتو پھر یہ عذاب ختم بھی ہوجاتاہے اور […]
Posted on October 21, 2011 By Geo Urdu مقامی خبریں

سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 5 پر ایک اور بلائنڈ ڈولفن مردہ پائی گئی۔ ایک ہفتے میں تین بلائنڈ ڈولفنز کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 19 ہو گئی۔ دریائے سندھ میں گڈو سے سکھر بیراج کے درمیان پائی جانے والی دنیا کی نایاب نسل کی بلائنڈ ڈولفن ان دنوں شدید خطرات سے دو چار […]
Posted on October 7, 2011 By Geo Urdu تارکین وطن
ایتھنز ( سکندرریاض چوہان )جہاںمعاشی بحران نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے وہاں یورپین یونین کے ممالک جس میں سپین ،اٹلی ، پرتگال، یونان کی عوام کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔یونان کے مقامی نوجوانوں کی اکثریت نے بہتر مستقبل کی خاطر جرمنی کینیڈا آسٹریلیااور امریکہ کا رخ […]
Posted on October 4, 2011 By Geo Urdu شوبز

برازیل کیشہر ریوڈی جنیریومیں ہوایک عظیم الشان میوزک فیسٹول جس میں برطانوی بینڈ کولڈ پلیکوسننے کیلیے ایک لاکھ سے زائد شائقین نے شرکت کی۔ دنیا کی سب سیبڑی میوزک فیسٹول میں امریکا کے پوپ گروپ میرون فائیو، میکسیکو کے مینا اور برازیل کیشینک گروپ نے بھی اپنیفن کے جوہر دکھائے اور نوے کی دہائی کیمعروف […]
Posted on September 23, 2011 By Geo Urdu کالم

ہر دور میں یہ بات مصمم حقیقت رہی ہے کہ آدمی پیدا ہوتا ہے اور انسان تہذیبی عمل سے بنتاہے اور اِس کے ساتھ ہی ہرمعاشرے اور تہذیب میں یہ بھی خیال کیاجاتارہاہے کہ اگرتم دوسروں پر اثرڈالناچاہتے ہو تو تمہیں خود کوایک ایسے انسان کے روپ میں ڈھالنا ضروری ہے جس میں بے شمار […]
Posted on September 19, 2011 By Geo Urdu کالم

دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقدس ترین الہامی کتاب قرآنِ کریم کا آغاز مولائے کل نے اَلحَمدُ للہ رَبِ ا لعالَمِین سے کرکے پوری انسانیت کو اپنے سامنے سرنگوں ہونے کا حکم دے رکھا ہے ۔ خدائے علیم و بصیر نے بڑے واضح انداز میں پیغام دے دیا ہے کہ صرف خدا […]
Posted on September 16, 2011 By Geo Urdu شوبز

فرانس میں ورلڈز لارجسٹ فیشن شو کے نام سے فیشن شو شروع ہو گیا ہے، فیسٹول کے پہلے حصے میں آٹھ سو ماڈلز نے اپنے آئیڈیاز کیساتھ کیٹ واک کی فرانس بھر میں منعقد کیا گیا یہ فیشن شو ہفتے کے روز تک جاری رہیگا۔ فیشن شو کے پہلے مرحلے میں آٹھ سو غیرمعروف ماڈلز […]
Posted on September 2, 2011 By Geo Urdu کاروبار

ٹوکیو: رواں ماہ کے شروع میں ہونے والی شدید مندی کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا سلسلہ آج چھٹے دن بھی جاری رہا۔ عالمی معیشت میں بہتری کی امیدوں نے بازار کا رخ مثبت سمت میں رکھا۔ ٹوکیو میں ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ سات فیصد بڑھ گیا۔ جب کہ […]
Posted on July 2, 2011 By Nasir Mehmood اسلام, ہارون یحٰی

تم میں سے جو لوگ ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کیے ہیں اللہ تعالیٰ وعدہ فرما چکا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا جیسے کہ ان لوگوں کو خلیفہ بنایا تھا جو ان سے پہلے تھے اور یقینا ان کے لیے ان کے اس دین کو مضبوطی کے ساتھ محکم کرکے […]