Posted on August 4, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور قابض فورسز نے بین الاقوامی انسانی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے مزید 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم کی انتہا […]
.....................................................
Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : قادر خان یوسف زئی وزیر اعظم پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف کا دوہ امریکا کتنا کامیاب رہا ، یہ آنے والا وقت ہی بتا سکے گا تاہم اس دورے کی اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا کہ پاکستان نے دورہ امریکا میں عالمی برداری اور امریکی حکام پر مثبت تاثر چھوڑا […]
.....................................................
Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

استنبول (جیوڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل ہے۔ ترکی میں موجود مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ترکی اور ملائیشیا کو مل کر فلسطین کے مسئلہ کو زندہ رکھنا ہو گا۔ انقرہ کے ساتھ مل کر فلسیطینوں کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ غیر ملکی […]
.....................................................
Posted on July 25, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : الیاس محمد حسین عالمی عدالت ِ انصاف کے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو بارے فیصلہ سے ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے خاص طورپر بلوچستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت حالات خراب کئے جا رہے ہیں بھارتی جاسوس کی گرفتاری تو کچھ ماہ […]
.....................................................
Posted on July 24, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, گوجرانوالہ, مقامی خبریں

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حافظ سعید کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے […]
.....................................................
Posted on July 24, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : قادر خان یوسف زئی پاکستان کی تاریخ میں اہم باب قبائلی علاقوں میں کامیاب انعقاد ہونا ہے۔ سابق فاٹا کے صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام اور پھر صوبائی اسمبلی کے لئے اُن علاقوں میں جمہوری روایات کے مطابق انتخابات منعقد ہوئے ۔ جہاں سے شدت پسندوں کی مرضی کے بغیر پَر بھی نہیں […]
.....................................................
Posted on July 18, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید گذشتہ 72 سالوں سے ہندوستان پاکستان کے خلاف اور خاص طور پر جموں و کشمیر کے حوالے سے مسلسل دہشت گردی کرتا چلا آرہا ہے۔عالمی عدالت کی آنکھیں کمشیر پر اقوام متحدہ کی منظورکی گئی قرارا دادوں پر بند ہیں۔ہندو ستان کا ایک دہشت گرد نیول آفیسر، جوجعلی […]
.....................................................
Posted on July 11, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : ایم سرور صدیقی ہر بچے کی پیدائش اس بات کا برملا اعلان ہے کہ پروردِگار ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا ہمارے آس پاس قدم قدم پر اللہ کی ظاہر نشانیاں موجود ہیں ۔۔سوچ و فکرکے در بھی کھلے ہیں۔۔نعمتیں ہیں اس کا حساب ہے نہ شمار۔۔ اس کے باوجود کسی کو مطلق […]
.....................................................
Posted on July 11, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : الیاس محمد حسین ایک عرصہ سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی ایک معمول بن گئی ہے خیبر پی کے اور بلوچستان دہشت گردوں کے خاص ہدف ہیں کسی پاکستانی بچے سے بھی پوچھ لیں وہ ترت جواب دے گا کہ اس دہشت گردی کے واقعاتمیں بھارت ملوث ہے ،افغانستان سے بھی پاکستان […]
.....................................................
Posted on July 6, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان گزشتہ دنوں بڑھک مارتے ہوئے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا کہ بھارت چین اور پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ بیک وقت جنگ کیلئے تیار ہے اور اس سلسلے میں بھارت کی دفاعی صلاحیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ۔ بھارتی فوج کے سربراہ […]
.....................................................
Posted on July 3, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان میں تخریب کاری کی متعدد کارروائیوں میں ملوث بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کالعدم جنداللہ، جیش العدل اور فدائین اسلام کو بھی غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے، ان دہشت گرد […]
.....................................................
Posted on June 26, 2019
By Majid Khan
دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس لائن پر دہشت گردی کا حملہ ناکام بنادیا گیا جب کہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈی پی او لورالائی جواد طارق کے مطابق لورالائی میں پولیس کے محکمانہ امتحان کی تیاری جاری تھی کہ اچانک […]
.....................................................
Posted on June 26, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : شیخ خالد زاہد ہم نے خود کو ہمیشہ سے غیر سیاسی رکھنے کی بھرپور کوشش کی ہے اور اس کوشش میں بہت کچھ لکھنے کیلئے ہونے کہ باوجود اپنی باگیں کھینچ کر رکھیں ہیں، لیکن صد افسوس کہ اس ملک کے کسی بھی شہر کے کسی بھی علاقے کی کسی بھی گلی کے […]
.....................................................
Posted on June 23, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لائپزگ (جیوڈیسک) جرمن وزیر خارجہ ماس کے بقول تحفظ ماحول کے احتجاج ‘فرائیڈیز فار فیوچر‘ کی طرح دائیں بازو کی شدت پسندی کے خلاف بھی ہفتہ وار ریلی نکالی جانی چاہیے۔ ماس کے مطابق دائیں بازو کی دہشت گردی کو اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے مطالبہ کیا […]
.....................................................
Posted on June 19, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : محمد طاہر تبسم درانی سب سے پہلے بطور پاکستانی اور افواج پاکستان کا ایک ادنیٰ سا سپاہی ہوں ، پاک فوج نے بین الااقوامی ملٹری ڈرل کا مقابلہ جیت کر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیااور میں اس کارنامے پر پاک فوج کے سربراہان اور جوانوں کو مبارکباد پیش کرتا […]
.....................................................
Posted on June 17, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : اے آر طارق آج ہر شخص دنیا میں گوناگوں مسائل میں مبتلا ہے، کئی مشکلات ہیں ،طرح طرح کی پریشانیاں ہیں، زندگی کے کئی مسائل ہیں، کسی کو اُولاد کا مسئلہ ہے تو کوئی روزگار کے نہ ہونے کا رُونا رو رہا،کوئی بیمار ہے توکسی کو غربت نے گھیرا ہوا ہے،کسی کو عزیزو […]
.....................................................
Posted on June 15, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بشکیک (جیوڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کی گئی ہے۔ کرغزستان کے شہر بشکیک میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19 ویں سربراہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان، چین، روس، بھارت اور افغانستان سمیت دیگر ممالک کے […]
.....................................................
Posted on June 11, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ایران (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرا ن کو امریکہ کی ضرورت نہیں لہذا تعلقات بحال کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایرانی پارلیمان کے سلامتی و خارجہ تعلقات کے کمیشن کے ارکان سے ملاقات کے بعد ظریف نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے امریکہ کے ساتھ موجودہ […]
.....................................................
Posted on June 8, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی اور نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسانے کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے […]
.....................................................
Posted on June 7, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی عید پر بھی بربریت جاری ہے، بھارتی فوج نے پلوامہ میں مزید 4 نوجوان شہید کر دئیے۔ پلواما میں رات گئے سرچ آپریشن کی آڑ میں دہشت گردی کی گئی جس میں 4 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، قابض فوج نے گھروں میں گھر کس کشمیریوں کو […]
.....................................................
Posted on June 4, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : چودھری عبدالقیوم تمام اہل اسلام کو عید مبارک قبول ہو دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو صیح معنوں میں عید کی خوشیاں نصیب فرمائے دنیا کو اسلام اور امن کا گہوارہ بنائے دہشتگردی کا خاتمہ ہو عید کے معنی خوشی ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے روزہ دار کو اس دنیا […]
.....................................................
Posted on May 24, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ “ایران دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والا ملک ہے اور مشرق وسطی میں اس کی پالیسی خطر ناک ہے”۔ جمعرات کے روز وہائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے ایران کو مشرق وسطی میں تمام مشکلات اور شورشوں کا ذمے دار قرار دیتے […]
.....................................................
Posted on May 16, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے دالیپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی اور 4 نوجوانوں […]
.....................................................
Posted on May 12, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور شہید سیکیورٹی گارڈ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے گوادر میں دہشت گردوں کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل پر کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی ہے جب کہ انہوں نے سیکیورٹی فورسز […]
.....................................................