انتہاپسندانہ سوچ قائد کی فکر کے منافی ہے

انتہاپسندانہ سوچ قائد کی فکر کے منافی ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید پی ٹی آئی کے وزیرِ اطلاعات فواد چ کا ایک بیان سامنے آیا ہے۔ جس میں موصوف کہتا ہے کہ انتہاپسندانہ سوچ قائد کی فکر کے منافی ہے؟قائداعظم محمد علی جناح آئین اور قانون کی حکمرانی پر کامل یقین رکھتے تھے۔ہر پاکستانی بھی اس بات پر یقین رکھتا […]

.....................................................

گتھی کا الجھائو

گتھی  کا  الجھائو

تحریر : طارق حسین بٹ شان پی ٹی آئی حکومت کی حقیقی پہچان کرپشن کے خلاف اس کا وہ طبلِ جنگ ہے جس سے پاکستان کے درو دیوار کانپ رہے ہیں۔اس طبلِ جنگ نے ہر سو غیر یقینی کی ایسی کیفیت پیدا کر رکھی ہے جس سے ملکی معیشت کی کشتی ہچکولے کھاتے ہوئے دھیرے […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت ’نوایکشن ٹاک اونلی‘ والی سرکار ہے، احسن اقبال

پی ٹی آئی حکومت ’نوایکشن ٹاک اونلی‘ والی سرکار ہے، احسن اقبال

نارووال (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ’نو ایکشن آنلی ٹاک‘ یعنی (کوئی عمل نہیں صرف باتوں) والی سرکار ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کی تقریب میں اپوزیشن اور اس کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ن […]

.....................................................
.....................................................

شام میں ترکی کے ممکنہ فوجی آپریشن پر صدر ایردوان کی امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت

شام میں ترکی کے ممکنہ فوجی آپریشن پر صدر ایردوان کی امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ اس اہم گفتگو میں شامی بحران پر غور کیا گیا۔ ایوان ِ صدر سے حاصل کردہ معلومات کےمطابق صدر ایردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین آج شام ایک ٹیلی فونک ملاقات سر انجام پائی۔ […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ قومی احتساب بیورو کی حراست میں موجود ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کی حمایت میں بول پڑے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کو 30 سال سے جانتا ہوں اور پیراگون سوسائٹی کیس […]

.....................................................

پی ٹی آئی پنجاب کو مضبوط بنانے کے لیے عمر ڈار کا انتخاب

پی ٹی آئی پنجاب کو مضبوط بنانے کے لیے عمر ڈار کا انتخاب

تحریر : چودھری عبدالقیوم وزیراعظم عمران خان جو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بھی ہیں ان کے قبل از وقت انتخابات کے بیان سے ملک کی سیاست میں ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے سابق وزیراعظم ، مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف نے بھی کہا کہ ان کی جماعت قبل از انتخابات کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی آئرلینڈ کے زیراہتمام پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کے اعزاز میں ڈبلن میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

پی ٹی آئی آئرلینڈ  کے زیراہتمام پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کے اعزاز میں ڈبلن  میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا

ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) پی ٹی آئی آئرلینڈ کے زیراہتمام پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کے اعزاز میں ڈبلن میں ایک پروقار اور خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پی ٹی آئی آئرلینڈ کے تمام ایگزیکٹیو اور کارکنان کے علاوہ منہاج القرآن آئرلینڈ کی ایگزیکٹیو اور مختلف شعبہ ہائے […]

.....................................................

پاکستان کی فوج پی ٹی آئی کے منشور کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم

پاکستان کی فوج پی ٹی آئی کے منشور کے ساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی فوج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منشور کے ساتھ کھڑی ہے، بطور وزیراعظم خارجہ امور سے متعلق فیصلے وہ خود کرتے ہیں جبکہ فوج جمہوری حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معلومات وہ شخص چھپاتا ہے […]

.....................................................

تجاوزات کیخلاف آپریشن: پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

تجاوزات کیخلاف آپریشن: پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

قائد آباد (جیوڈیسک) کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں کہا گھروں کو گرانا ٹھیک نہیں جبکہ پی ٹی آئی کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن

پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن

تحریر : چودھری عبدالقیوم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے پہلے 100 دنوں میں اپنی سمت کا تعین کر لیا ہے ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنی حکومت کے پہلے 100 دنوں کی کارگردگی بیان کرتے ہوئے کیا اس سلسلے میں کنونشن سنٹر اسلام آباد میں باقاعدہ ایک تقریب […]

.....................................................

ن لیگ نے پی ٹی آئی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

ن لیگ نے پی ٹی آئی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن آج ہو گا، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے امیدوار آمنے سامنے

سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن آج ہو گا، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے امیدوار آمنے سامنے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن آج ہوگا جس کیلئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سعود مجید کا تحریک انصاف کے ولید اقبال سے مقابلہ ہوگا جبکہ خواتین کی نشست پر پی ٹی آئی کی سیمی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید خاں کا اوسلو ناروے میں پاکستانیوں سے خطاب

پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید خاں کا اوسلو ناروے میں پاکستانیوں سے خطاب

اوسلو (زاہد مصطفی اعوان) یورپین ممالک کے بعد سکینڈے نیوین ممالک میں مقیم پاکستانی کیمونٹی نے بھی وزیر اعظم اور چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ ڈیم فنڈ کے لئے نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول دئیے ۔ناروے میں ڈیم فنڈ ریزنگ تقریب میں 8کروڑ روپے سے زائد کے عطیات جمع ہو […]

.....................................................

پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا

پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا

ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ اور پی ٹی آئی آئرلینڈ کے قائدین کے علاوہ آئرش پارلیمنٹیرین سابق میئر کونسلر یونیورسٹی کے اساتذہ اور دانشوروں نے خصوصی طور پر شرکت کی اس سمینار کے […]

.....................................................

27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر پی ٹی آئی کشمیر آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا

27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر پی ٹی آئی  کشمیر آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن   میں ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا

ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) 27 اکتوبر وہ یوم سیاح دن تھا کہ جب انڈین آرمی غیر قانونی طریقے سے کشمیر میں داخل ہوئی اور مظلوم نہتے کشمیری مرد و عورت اور معصوم بچوں پر قیامت صغریٰ ڈھادی ان مظلوم اور نہتے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور عالمی برادری کی توجہ اس ظلم و […]

.....................................................

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ایک روزہ دورہ پر فرانس پہنچ گئے

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ایک روزہ دورہ پر فرانس پہنچ گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ایک روزہ دورہ پر فرانس پہنچ گئے۔ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر جاری ظلم و بربریت کے خلاف آج ایفل ٹاور پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں گے۔مظاہرے کا اہتمام کشمیری رہنما زاہد ہاشمی نے کیا ہے۔

.....................................................

پی ٹی آئی کشمیر برطانیہ کا سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملین مارچ اور کشمیر ویک کے حوالے سے برطانیہ آمد پر سٹاکٹن میں جلسہ کا اہتمام

پی ٹی آئی کشمیر برطانیہ کا سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملین مارچ اور کشمیر ویک کے حوالے  سے برطانیہ آمد پر  سٹاکٹن میں جلسہ کا اہتمام

سٹاکٹن (نوید چوہان) پی ٹی آئی برطانیہ آزادکشمیر ونگ اور پی ٹی آئی سٹاکٹن کے زیرانتظام سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں چوہدری خالد حسین بندرال کی جانب سے سٹاکٹن آن ٹیز میں منعقدہ تقریب میں برطانیہ بھر سے کارکنان نے شرکت کرتے ہوئے ملین مارچ اور کشمیر ویک کے حوالے سے […]

.....................................................

پی ٹی آئی حکومت ملک نہیں چلا سکتی، آصف زرداری

پی ٹی آئی حکومت ملک نہیں چلا سکتی، آصف زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی نااہلی کم وقت میں سامنے آ گئی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہو کر قراداد لانی ہوگی کہ نہ یہ حکومت چل سکتی ہے […]

.....................................................

تحریک انصاف کراچی میں اپنی 2 نشستوں پر کامیاب، پشاور کی نشست اے این پی نے چھین لی

تحریک انصاف کراچی میں اپنی 2 نشستوں پر کامیاب، پشاور کی نشست اے این پی نے چھین لی

کراچی/پشاور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو ایک نشست پر شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دو نشستوں پر اس کے امیدوار کامیاب رہے۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247، سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 111 اور […]

.....................................................

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کا 18ویں آئینی ترمیم میں تبدیلی کا مطالبہ

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا کا 18ویں آئینی ترمیم میں تبدیلی کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے اٹھارویں آئینی ترمیم میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔ فیصل واوڈا نے کراچی میں اپنے انتخابی حلقے حلقے این اے 249 کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی کا کام قانون سازی کرنا […]

.....................................................

ضمنی انتخابات اور پی ٹی آئی کی کارکردگی

ضمنی انتخابات اور پی ٹی آئی کی کارکردگی

تحریر : میر افسر امان صاف اور شفاف ضمنی انتخابت مکمل ہو گئے۔ اپوزیشن کو مناسب سیٹیں مل گئیں ۔اسی لیے سیاسی جماعتوں کا روائتی شور شرابہ سننے کو نہیں ملا۔یہ ملک میں سیاسی طور پر خوش آئند ہے۔ان انتخابات میں قومی اسمبلی کی ١١ سیٹوں میں سے٤ سیٹیں تحریک انصاف کو ملیں اور ٤ […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور قومی احتساب بیورو کے درمیان ’’ناپاک اتحاد‘‘ ہے: شہباز شریف کا الزام

پی ٹی آئی اور قومی احتساب بیورو کے درمیان ’’ناپاک اتحاد‘‘ ہے: شہباز شریف کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) آشیانہ کرپشن اسکینڈل میں شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف اپوزیشن کے مطالبے پر قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس دوران اپوزیشن نے حکومت پر بھرپور تنقید کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ ’’نیب کے افسر نے مجھے خواجہ آصف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا کہا‘‘۔ قومی اسمبلی کا مائیک […]

.....................................................

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے آپس میں ہی لڑ پڑے

کراچی میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے آپس میں ہی لڑ پڑے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی اور قومی اسمبلی کے 2 ارکان آپس میں ہی لڑ پڑے۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر اور رکن صوبائی اسمبلی رابستان کے حامی بھی لڑائی میں شامل ہو گئے، آفتاب جہانگیر مکوں سے بچنے کے لیے گاڑی میں بیٹھ […]

.....................................................