تیس اکتوبرکے بعدکا کپتان

تیس اکتوبرکے بعدکا کپتان

آخر کار پاکستان میں تبدیلی کے آثار نظر آنے شروع ہو ہی گئے اور اس تبدیلی کا سہرا پاکستانی میڈیا  کے سر ہے جس نے بے بہا مشکلات کے باوجود عوام کولمحہ بہ لمحہ باخبر رکھا اگر آج بھی پاکستان میں صرف سرکاری  چینل ہی چل رہا ہوتا تو کبھی بھی عوام عمران خان کے […]

.....................................................

قسمت کی دیوی اورعمران خان

قسمت کی دیوی اورعمران خان

تعلقات زندگی کا جال ہیں ۔ حلقہ احباب کی صحبت کے اثر سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا ۔وہ ہماری سوچ اور رویوں پر اثر انداز ہوتے ہیں ۔ہمارے خیالات ،احساسات ،معاملات اورفیصلوںکومتاثر کرتے ہیں ۔اکثر کامیاب لو گ اعتراف کرتے ہیں کہ ان کو ایسے دوست اور تجربہ کار ناصح نصیب ہوئے جنہوں نے […]

.....................................................

امید کا چراغ۔۔۔۔۔؟

امید کا چراغ۔۔۔۔۔؟

اوپر والا جب بھی د یتا ہے چھپڑپھاڑ کر دیتا ہے ،اُس کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں،وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملتا ،ایسی کہاوتیں شاید بنی ہی عمران خان جیسے قسمت کے دھنی لوگوں کے لیئے ہیں عمران خان نے جب انٹرنیشنل کرکٹ کئیر ئرکا آغاز کیا […]

.....................................................

عمران خان کے جلسے

عمران خان کے جلسے

عمران خان کے جلسے اتنے کامیاب کیسے ہورہے ہیں ؟ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے کہ کرپشن اور ڈرون حملوں کے خلاف اس کے دھرنوں اور ریلیوں میں شرکاء کی تعداد چند سوسے تجاوزنہیں کرپاتی تھی لیکن آخراب اُس کے ہاتھ ایسی کونسی گیدڑسنگھی آگئی ہے کہ جس نے ہرایک کواُس کا اسیرکرلیا ہے […]

.....................................................

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کی ٹیم اورسیاسی پچ

عمران خان کے کریڈٹ پر 1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کی فتح،کینسر ہسپتال اور میانوالی میں ایک یونیورسٹی کا قیام ہے۔سوال بہت سادہ ہے کہ کراچی کے جلسے میں ان تین کارناموں کو گنوا کر 18 کروڑ عوام کی امنگوں اور امیدوں کو پورا کیا جا سکتا ہے؟اگر بنظرِ غائر دیکھا جائے تو پاکستان میں […]

.....................................................

تحریک انصاف کے راستے سے اب کوئی دباؤ ،لالچ یا دھمکی نہیں ہٹا سکتی ۔چوہدری نذیر سیال

تحریک انصاف کے راستے سے اب کوئی دباؤ  ،لالچ یا دھمکی نہیں ہٹا سکتی ۔چوہدری نذیر سیال

یرس (پریس ریلیز ) فرانس میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ،میں نے سوچ سمجھ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے ادارہ منہاج القرآن فرانس کے سابق سینئیر نائیب صدر اور تاحیات رفیق ،سماجی شخصیت […]

.....................................................

شریف برادران مجھے منانے میں سنجیدہ نہیں تھے، جاوید ہاشمی

شریف برادران مجھے منانے میں سنجیدہ نہیں تھے، جاوید ہاشمی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی میڈیم سائز لیڈر شپ نے انھیں منانے کی کوشش کی اور شریف برادران انھیں منانے میں سنجیدہ نہیں تھے جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پاس اسمبلیوں سے استعفی دینے کا اچھا موقع ہے۔ […]

.....................................................

جاوید ہاشمی کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

جاوید ہاشمی کا کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

مسلم لیگ ن کے سابق رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور کارکنوں نے کراچی ایئرپورٹ پر جاوید ہاشمی کا استقبال کیا۔ جاوید ہاشمی کے ہمراہ ن لیگ کے مستعفی رکن پنجاب اسمبلی بھی تھے۔ ایئرپورٹ لانچ میں عمران خان اور جاوید […]

.....................................................
Page 126 of 126« First‹ Previous124125126