وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ

وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے لیے کمرشل فلائٹ سے واشنگٹن کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو مقامی وقت کے مطابق 3 بج کر 30 منٹ پر واشنگٹن […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے برسلز میں اعلیٰ یورپی حکام سے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے برسلز میں اعلیٰ یورپی حکام سے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی

برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے گذشتہ روز بلجیم کے دارالحکومت اور یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقاتیں کی۔ ملاقاتوں کے دوران مسئلہ کشمیر اور خاص طور پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر بات چیت کی گئی۔ ان ملاقاتوں کے موقع پر چیئرمین کشمیرکونسل ای […]

.....................................................

وزیراعظم کا بھارتی جاسوس کو بری نہ کرنے کے عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

وزیراعظم کا بھارتی جاسوس کو بری نہ کرنے کے عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو بری یا رہا نہ کرنے کے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ گزشتہ روز عالمی عدالت انصاف نے پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس سے متعلق کیس کے فیصلے میں بھارت کی جانب سے دائر کلبھوشن جادھو کی رہائی […]

.....................................................

پی ٹی آئی آسٹریا کے کارکنوں کو اپنے زاتی اختلافات بھول کر پاکستان کی ترقی کی خاطر وزیراعظم پاکستان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہونگے۔ نوید عاصم

پی ٹی آئی آسٹریا کے کارکنوں کو اپنے زاتی اختلافات بھول کر پاکستان کی ترقی کی خاطر وزیراعظم پاکستان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہونگے۔ نوید عاصم

ویانا (اکرم باجوہ) پاک کمیونٹی سٹائر مارک آسٹریا کے صدر اور پی ٹی آئی آسٹریا کے سینئر رہنما نوید عاصم کی جانب سے آسٹریا بھر کے شہروں سے پی ٹی آئی آسٹریا کے سابق عہدیداران اور متحرک کارکنوں کی میٹنگ سٹائر مارک کے مقامی ریسٹورنٹCASAمیں منعقد ہوئی جس میں میاں خلیل احمد،سلام فرید، چوہدری زبیر، […]

.....................................................

بارسلونا میں کشمیر ریلی اور دستخطی مہم، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر بھی شریک ہوئے

بارسلونا میں کشمیر ریلی اور دستخطی مہم، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر بھی شریک ہوئے

برسلز (پ۔ر) سپین کے مشہور شہر بارسلونا میں یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں ایک پرامن ریلی نکالی گئی اور ایک ملین دستخطی مہم کے لیے ایک کیمپ لگایا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے اس بڑی ریلی کی قیادت کی جس کا اہتمام سپین میں مقیم کشمیری […]

.....................................................

عمران خان نے وزیراعظم بن کر ملک بند کرنے کے اعلان پرعملدرآمد کیا: سراج الحق

عمران خان نے وزیراعظم بن کر ملک بند کرنے کے اعلان پرعملدرآمد کیا: سراج الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم بن کر پاکستان کو بند کرنے کے اعلان پر عملدرآمد کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت کا پہلا سال ناکام گزرا، حکومت ایک بھی وعدہ پورا نہیں […]

.....................................................

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا سپین کے صوبے کوٹالونیہ کی پارلیمنٹ کا دورہ صوبائی اراکین سے ملاقاتیں

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا سپین کے صوبے کوٹالونیہ کی پارلیمنٹ کا دورہ صوبائی اراکین سے ملاقاتیں

پیرس/بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا سپین کے صوبے کوٹالونیہ کی پارلیمنٹ کا دورہ صوبائی اراکین سے ملاقاتیں اراکین کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا پارلیمنٹ پہنچنے پر وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان کا سوشلسٹ پارٹی کے رہنما ڈیوڈ […]

.....................................................

سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے: وزیراعظم

سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اٹلی کے سابق صدر کا مافیا کے حوالے سے دیا گیا ایک بیان شیئر کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ […]

.....................................................

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر بارسلونا پہنچ گئے

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر بارسلونا پہنچ گئے

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر بارسلونا پہنچ گئے۔ بارسلونا ائیر پورٹ پر پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی بڑی تعداد نے پرتپاک استقبال کیا۔ قونصل جنرل عمران علی چوہدری،ملک محمد شریف ،سردار ارشد ،راجہ ذوالفقار آف بڑھنگ،راجہ رفیق اور چوہدری عابد حسین پھولوں کے گلدستوں سے استقبال کرتے […]

.....................................................

70 سالہ ملکی سیاست پر چاچا اچھن کی لچھے دار باتیں…!!

70 سالہ ملکی سیاست پر چاچا اچھن کی لچھے دار باتیں…!!

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم معاف کیجئے گا، آج اپنے کالم کی ابتداء مُلکی سیاست پر چاچا اچھن کی لچھے دار اور گول مول باتوں سے کرنا چاہوں گا۔ پہلے تو بتاتا چلوں کہ چا چا اچھن مجھ سمیت ہر پاکستانی کے شعور کے کسی کھانے میں رہتے ہیں۔ جنہیں ہم لفٹ نہیں کراتے […]

.....................................................

صدر، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کا ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

صدر، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کا ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے رحیم یار خان ٹرین حادثے پر اظہار افسوس کیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے اکبر ایکسپریس ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا، صدر نے جاں بحق افراد کے بلند درجات اور زخمیوں کی جلد […]

.....................................................

ملکی معیشت اب پرانے طریقہ کار کے مطابق نہیں چلائی جا سکتی: وزیراعظم

ملکی معیشت اب پرانے طریقہ کار کے مطابق نہیں چلائی جا سکتی: وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اب پرانے طریقہ کار کے مطابق نہیں چلائی جا سکتی۔ وزیراعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں، وفاقی وزراء علی زیدی، حماد اظہر، فیصل واوڈا سمیت مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر […]

.....................................................

میرکل پر پھر کپکپی طاری

میرکل پر پھر کپکپی طاری

برلن (جیوڈیسک) فن لینڈ کے وزیراعظم کی برلن آمد پر ان کا استقبال کرنے والی جرمن چانسلر پھر کپکپاتی ہوئی دکھائی دیں۔ حالیہ ہفتوں میں یہ تیسرا موقع ہے کہ وہ اس طرح لرزش کا شکار نظر آئی ہیں۔ چانسلر میرکل کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں میرکل نے کہا کہ وہ […]

.....................................................

غریبوں کے مال پر سیر سپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا ہے: فردوس عاشق اعوان

غریبوں کے مال پر سیر سپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں کے غیر ملکی دورے ’مال مفت دل بے رحم‘ کے مصداق ہیں اب غریبوں کے مال پر سیر سپاٹے کا یوم حساب آن پہنچا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر […]

.....................................................

پاکستان نازک دور سے گزر رہا

پاکستان نازک دور سے گزر رہا

تحریر : اے آر طارق زندگی میں جب ذرا سا ہوش سنبھالا تو اُس وقت کے وزیر اعظم کی زبان سے ادا ہونے والے الفاظ یہ تھے کہ”ملک تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ،ابھی ہمیں چند دن ہوئے ہیں ،حکومت سنبھالے ہوئے” ۔پھر جب 1993ء میںلڑکپن کو پہنچے تو برسر اقتدار حکمران […]

.....................................................

ڈی آئی جی آپریشن کا بروقت ایکشن

ڈی آئی جی آپریشن کا بروقت ایکشن

تحریر : ناصر اقبال خان کوئی معاشرہ اور ملک کشت و خون کا متحمل نہیں ہو سکتا بالخصوص حساس مقامات پر خونریزی قطعی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ہردوسرے دن پاکستان میں سیاحت کو منفعت بخش بنانے کا مژدا سنایا جاتا ہے جبکہ ہمارے حساس ہوائی اڈے بھی بندوق […]

.....................................................

پکڑ دھکڑ کا موسم

پکڑ دھکڑ کا موسم

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمیں رانا ثناء اللہ کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں کیونکہ اُنہیں پکڑ دھکڑ کے اِس موسم کا کچھ تو خیال کرنا چاہیے تھا۔ وہ فیصل آبادی ہیںاور پنجابی کا یہ محاورہ خوب جانتے ہوںگے ”آپے پھاتھڑیے تَینوں کون چھڈاوے” ۔ جسے اِس محاورے کا مطلب نہیں آتا اُس کے لیے […]

.....................................................

سیاسی طلسم ہوشربا

سیاسی طلسم ہوشربا

تحریر : ایم سرور صدیقی ملک کا نام یاد نہیں رہا لیکن بات ہے بالکل سچ ،ایک سرکاری ٹی وی پر نیوز کاسٹر حکومت کے حق میں زمین و آسمان کے فلابے ملاتے ملاتے اچانک اٹھ کھڑی ہوئی اور رو دینے والے انداز میں بولی معاف کرنا ناظرین میں اس سے زیادہ اور جھوٹ نہیں […]

.....................................................

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

منڈی بہاءالدین (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ منڈی بہاءالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عزت اورذلت اللہ کےہاتھ میں ہے، نواز شریف کو ووٹ دینے والوں کا سر فخر سے بلند ہے، نواز شریف […]

.....................................................

BWB سرکاری بلٹ پروف گاڑی ۔ سزا یافتہ وزیراعظم کا استحقاق کیسے ؟؟؟

BWB سرکاری بلٹ پروف گاڑی ۔ سزا یافتہ وزیراعظم کا استحقاق کیسے ؟؟؟

تحریر : اے آر طارق سب سے پہلے عجب بات کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے ن لیگ کی حکومت ختم ہونے کے ایک سال بعد ن لیگی” کرتا دھرتا”، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ساتھ میاں نواز شریف سے بھی سرکاری BWB بلٹ پروف گاڑی واپس لے لی،ایک سال بعد […]

.....................................................

دوحہ افغان امن مذاکرات سے وابستہ امیدیں

دوحہ افغان امن مذاکرات سے وابستہ امیدیں

تحریر : قادر خان یوسف زئی وزیر اعظم پاکستان کا 21 جولائی کو امریکا کا تین روزہ دورہ کافی اہمیت کا حامل ہے ۔ وزیر اعظم پاکستان ، امریکی صدر سے تین روزہ دورے میں 45منٹ کی ملاقات بھی کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دورے کو حتمی شکل دے جا رہی ہے ۔ جس […]

.....................................................

سلیکٹڈ وزیراعظم امپائر کی انگلی پر ناچتا ہے: بلاول بھٹو

سلیکٹڈ وزیراعظم امپائر کی انگلی پر ناچتا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم امپائر کی انگلی پر ناچتا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جو دکھ خیبر پختونخوا اور فاٹا کے عوام نے برداشت کیا یہ دکھ صرف میں سمجھ سکتا ہوں […]

.....................................................

بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالے کو 10 فیصد دیا جائے گا، وزیراعظم

بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالے کو 10 فیصد دیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالے کو 10 فیصد دیا جائے گا جبکہ اس سے اکھٹی ہونے والی رقم احساس پروگرام میں شامل کی جائے گی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام میں […]

.....................................................

کیا عراقی وزیراعظم کا ‘سیاسی جوا‘ کامیاب ہو گا؟

کیا عراقی وزیراعظم کا ‘سیاسی جوا‘ کامیاب ہو گا؟

عراق (جیوڈیسک) عراقی وزیراعظم کی جانب سے ایران نواز جنگجو تنظیموں کو ملکی عسکری قیادت کے زیر اثر لانے کے فیصلے کو ایک سیاسی جوئے سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ عراق آج کل ایران اور امریکا کے مابین خطرناک کشیدگی میں پھنسا ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق عراق پر امریکا اور ایران دونوں […]

.....................................................
Page 1 of 185123Next ›Last »