نیوزی لینڈ: دو مساجد پر دہشت گردانہ حملہ، درجنوں افراد ہلاک

نیوزی لینڈ: دو مساجد پر دہشت گردانہ حملہ، درجنوں افراد ہلاک

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ایک بڑے حملے میں اب تک کم از کم چالیس افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ملکی وزیر اعظم نے اس کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نیوزی لینڈ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ نیوزی لینڈ کے […]

.....................................................

کراچی: ماڈل رباب شفیق کی موت اسقاط حمل کے دوران ہوئی، پولیس

کراچی: ماڈل رباب شفیق کی موت اسقاط حمل کے دوران ہوئی، پولیس

کراچی (جیوڈیسک) اتائی ڈاکٹر سے اسقاط حمل کرانے والی ماڈل رباب شفیق جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ گزشتہ ماہ 22 فروری کو کراچی کے مواچھ گوٹھ قبرستان سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا تو نوجوان لڑکی کی شناخت رباب شفیق کے نام سے ہوئی۔ اہلخانہ کے […]

.....................................................

کراچی: سی ویو پر میاں بیوی کو ہراساں کرنیوالے 3 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف

کراچی: سی ویو پر میاں بیوی کو ہراساں کرنیوالے 3 پولیس اہلکار ملازمت سے برطرف

کراچی (جیوڈیسک) ساحل سمندر پر میاں بیوی کو ہراساں کرنے والے تین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ کراچی پولیس کے اہلکاروں نے ایڈیشنل آئی جی کے احکامات کی دھجیاں اڑادیں اور سی ویو کے ساحل پر شہریوں کو ہراساں کرنے سے باز نہ آئے۔ ضلع جنوبی کے پولیس اہلکاروں نے سی […]

.....................................................

امریکہ: گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی، 2 افراد ہلاک 8 زخمی

امریکہ: گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی، 2 افراد ہلاک 8 زخمی

لوئیز یانا (جیوڈیسک) امریکہ کی ریاست لوئیز یانا میں ایک گاڑی انسانی ہجوم پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام نے کہا ہے کہ نیو اورلیانس کی شاہراہ ایسپلیناڈ میں ایک گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی۔ گاڑی سے ٹکرا […]

.....................................................

فرانس: حکومت کی اپیلوں کے باوجود ییلو جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

فرانس: حکومت کی اپیلوں کے باوجود ییلو جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں ییلو جیکٹ مظاہرین حکومت کی طرف سے مظاہرے بند کرنے کی اپیل کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین گذشتہ مظاہروں کی طرح پیرس کی علامتی شاہراہ شانزے لیزے پر جمع ہوئے اور آئیفل ٹاور کے قریب ٹروکیڈیرو اسکوائر تک مارچ کی۔ مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے اور پولیس پر […]

.....................................................

امریکہ، مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک

امریکہ، مسلح حملے میں 5 افراد ہلاک

ارورا (جیوڈیسک) امریکی ریاست الیون کے شہر ارورا کے ایک کاروباری مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ارورا شہر کے چیف کرسٹن زمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور کو مردہ حالت میں بازیاب کیا گیا ہے۔ زمان نے بتایا ہے […]

.....................................................

گلے کاٹتی ڈور اور غیر محرم سے محبت کا اظہار

گلے کاٹتی ڈور اور غیر محرم سے محبت کا اظہار

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری ماہ فروی میں ہونے والی سرگرمیوں کو دیکھا جائے تو بڑے شہروں میں اکثر مقامات پر گزشتہ تین دہائیوں سے دو قسم کی سرگرمیاں زیادہ دیکھنے کوملتی تھیں جن میں نوجوان طبقہ بھر پور طریقے سے حصہ لیتا تھا ان میں سے ایک کو تو باقاعدہ تہوار کی صورت […]

.....................................................

نئی دہلی کے ہوٹل میں آتشزدگی، ڈیڑھ درجن کے قریب ہلاکتیں

نئی دہلی کے ہوٹل میں آتشزدگی، ڈیڑھ درجن کے قریب ہلاکتیں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر کم از کم سترہ افراد کے ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جھلسے ہوئے دیگر چار افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ نئی دہلی کے کیرول باغ علاقے میں واقع اس ہوٹل میں آگ منگل کی علی […]

.....................................................

افغانستان : طالبان کے دو حملوں میں 11 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک

افغانستان : طالبان کے دو حملوں میں 11 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان کے دو حملوں میں گیارہ پولیس اہلکاروں سمیت اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان نے افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں سوموار کی شب مقامی پولیس کے ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کیا تھا۔اس کے بعد حملہ آوروں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی جو دو گھنٹے […]

.....................................................

وزیراعظم صاحب ہوشیار باش

وزیراعظم صاحب ہوشیار باش

تحریر : روہیل اکبر پنجاب کے وزیر اعلی اور انکی ٹیم کو دیکھ کرایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان افراد کو ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پنجاب کے عوام پر مسلط کیا گیا ہے جن کے اندر ویژن ہے اور نہ ہی کوئی صلاحیت اور انہیں ابھی تک اس بات کی بھی سمجھ نہیں […]

.....................................................

بھارت: جادو ٹونے کے الزام میں ماں اور بچوں کا قتل

بھارت: جادو ٹونے کے الزام میں ماں اور بچوں کا قتل

اڑیسہ (جیوڈیسک) بھارت میں جادو ٹونہ کرنے کے الزام میں ایک خاتون کے قتل میں ملوث ہونے کے شبے میں چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس خاتون کے چاروں بچوں کو بھی اس کے ساتھ قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے آج بدھ 30 جنوری کو بتایا ہے کہ یہ واقعہ […]

.....................................................

لورالائی: ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر حملے میں 14 افراد زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

لورالائی: ڈی آئی جی پولیس کے دفتر پر حملے میں 14 افراد زخمی، 2 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) لورالائی میں ڈی آئی جی پولیس کے دفتر میں حملے میں پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی فائرنگ میں 2 حملہ آور مارے گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ لورالائی میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا اور فائرنگ کی […]

.....................................................

شائقین کی نظروں کے سامنے سے شاہکار کی چوری

شائقین کی نظروں کے سامنے سے شاہکار کی چوری

روس (جیوڈیسک) ماسکو کی تریتیاکوف گیلری میں موجود شائقین نے ایک روسی فنکار کا ایک شاہکار اپنی نظروں کے سامنے چوری ہوتے دیکھا لیکن انہیں علم ہی نہ ہوا کہ اس فن پارے کو چرایا جا رہا ہے۔ روسی فنکار آرخپ کوئندزی نے یہ فن پارہ بیسویں صدی میں تخلیق کیا تھا، جس میں ایک […]

.....................................................

ساہیوال واقعہ: 13 سالہ اریبہ کو قریب سے گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

ساہیوال واقعہ: 13 سالہ اریبہ کو قریب سے گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ساہیوال میں مارے گئے افراد کی پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹ میں بڑے انکشافات ہوئے ہیں جنہوں نے پورے واقعے میں پولیس کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ مقتولین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سانحہ ساہیوال میں زخمی ہونے والی 6 سالہ منیبہ کے ہاتھ میں شیشہ نہیں […]

.....................................................

ہم اُس دیس کے باسی ہیں

ہم اُس دیس کے باسی ہیں

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم اُس دیس کے باسی ہیں جو ٹارگٹ کلرز، بھتہ خوروں، قبضہ مافیا اور کرپشن کے مگرمچھوں کی جنت۔ جہاں جھوٹ، تعصب، نفرت اور منافقت کا مینا بازار سجا ہے۔جہاں لسانی جھگڑوں میں ایک دوسرے کے گلے کاٹے جاتے ہیں۔ جہاں ”تعلیمی منڈیاں پیسہ بنانے کی مشینیںہیں۔ جہاںنجی ہسپتالوں میں […]

.....................................................

فرانس: ییلو جیکٹ مظاہرین ایک دفعہ پھر سڑکوں پر نکل آئے

فرانس: ییلو جیکٹ مظاہرین ایک دفعہ پھر سڑکوں پر نکل آئے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں صدر امانوئیل ماکرون انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے لئے دارالحکومت پیرس سمیت ملک بھر میں ییلو جیکٹ مظاہرین ایک دفعہ پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ گیارہویں ہفتے تک جاری یہ مظاہرہ سخت حفاظتی تدابیر کے ساتھ کیا گیا۔ پیرس کی علامتوں میں شمار کی جانے والی شاہراہ شانزے لیزے پر جمع […]

.....................................................

بے حس، احساس سے عاری

بے حس، احساس سے عاری

تحریر : اے آر طارق سانحہ ساہیوال رونما ہو چکا، بے گناہ افراد سی ٹی ڈی اہلکاروں کی ”مہربانیوں”سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ آگئی،خلیل فیملی بے گناہ،ذیشان دہشت گرد قرار،واقعے میں سی ٹی ڈی کے 5 اہلکاروں کو ذمہ دارقرار دیکر11 کوغیر محسوس انداز سے چھوڑ دیا گیا ہے۔اس […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال اور پولیس اصلاحات

سانحہ ساہیوال اور پولیس اصلاحات

تحریر : کرامت مسیح کسی ملک کے بادشاہ نے دو ہیرے منگوائے ان میں سے ایک اصلی تھا اور ایک نقلی،اس نے اپنی رعایا میں اعلان کیا کہ جو کوئی بھی دونوں ہیروں کی درست پہچان کرے گا میں اس کو منہ مانگا انعام دونگااور جو کوئی غلط پہچان کرے گا اس کا سر قلم […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال ریاستی اداروں کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان

سانحہ ساہیوال ریاستی اداروں کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان

تحریر : اے آر طارق ساہیوال واقعہ نے جہاں ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالات کو جنم دیا ہے،وہیں عوام میں خوف وہراس اور دہشت پھیلانے کا بھی سبب بنا ہے۔ معصوم خاندان کو نشانہ بنانے والے پولیس اہلکاروں سے بھی بڑے مجرم وہ ہیں ،جنہوں نے سی ٹی ڈی کو غلط انفارمیشن دی،ریاست شہریوں […]

.....................................................

مدینہ جیسی ریاست میں جنگل کا قانون

مدینہ جیسی ریاست میں جنگل کا قانون

تحریر : روشن آراء کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی ہم ہی قتل ہورہے ہیں ہم ہی قتل کررہے ہیں سنا ہے جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے ………سنا ہے شیر کا جب پیٹ بھر جائے ……تو وہ اور کچھ نہیں کھاتا ……!!!! یہ تو تھا خیال معروف شاعرہ زہرہ نگاہ کا […]

.....................................................

ریسکیو 1122 ۔۔۔ لاجواب سروس

ریسکیو 1122 ۔۔۔ لاجواب سروس

تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان حکومت پنجاب کی طرف سے 2005 میں جب پنجاب ایمرجنسی سروس 1122 کا قیام عمل میں لایا گیا۔ تو دیگر سرکاری اداروں کی کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئی شخص وثوق سے نہیں کہہ سکتا تھا کہ یہ ادارہ خدمت کی تاریخ رقم کرتے ہوئے بے پناہ کامیابیاں […]

.....................................................

کورنگی فائرنگ واقعہ: پولیس اہلکاروں نے رائفل چھینے جانے سے متعلق جھوٹ بولا’

کورنگی فائرنگ واقعہ: پولیس اہلکاروں نے رائفل چھینے جانے سے متعلق جھوٹ بولا’

کورنگی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں تین روز قبل پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی کے زخمی ہونے سے متعلق ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پولیس اہلکاروں سے رائفل کسی نے نہیں چھینی بلکہ اہلکاروں نے جھوٹ بولا، دوسری جانب غفلت کا مرتکب ہونے پر اعلیٰ حکام نے دونوں اہلکاروں کے خلاف ایف […]

.....................................................

جی آئی ٹیاں، معطلیاں، آہنی ہاتھوں سے نپٹنا

جی آئی ٹیاں، معطلیاں، آہنی ہاتھوں سے نپٹنا

تحریر : اختر سردار چودھری کچھ لکھنا ممکن نہیں ہے ۔بے بسی ہی بے بسی ہے ۔میرے تصور میں دو معصوم سی چار اور چھ سال کی بچیاں جم کر بیٹھ گئی ہیں ۔ان کی آنکھیں ،چہرہ ،بے بسی ،ڈر اور خوف سے زرد رنگت ،کوئی ایسا قلم نہیں ،کوئی ایسا ادیب ولکھاری نہیں جو […]

.....................................................

ساہیوال افسوسناک واقعہ اور پولیس کی دروغ گوئی

ساہیوال افسوسناک واقعہ اور پولیس کی دروغ گوئی

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان افسوسناک ساہیوال پولیس مقابلہ قوم کی آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے، جس سے کثیر سرمائے سے پولیس کی اعلیٰ تربیت ، سائنسی بنیادوں پر تفتیش و تحقیق اور پولیس کلچر میں نمایاں تبدیلی کا حکومتی دعویٰ سب کے سامنے بے نقاب ہوا ہے۔ گزشتہ روز جب بدنصیب کار […]

.....................................................