کراچی:فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت20 افراد ہلاک

کراچی:فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت20 افراد ہلاک

کراچی: کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو بھائیوں سمیت بیس افراد ہلاک ہوگئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں حالات بدستور کشیدہ ہیں خاص طور پر ملیر، لانڈھی اور ملحقہ علاقوں میں کشیدگی زیادہ پائی جاتی ہے۔ ان علاقوں میں کاروبار تیسرے روز بھی بند ہے۔ رینجرز نے مختلف […]

.....................................................

اوسلو : ہلاکتوں کی تعداد 98، ملزم پر فرد جرم عائد

اوسلو : ہلاکتوں کی تعداد 98، ملزم پر فرد جرم عائد

اوسلو :  ناروے میں بم دھماکے اور فائرنگ میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھانوے ہوگئی، ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، آندرے بیرنگ بریوک کا کہناہے کہ ناروے کو مسلمانوں، مارکسزم اور کثیر الثقافت سے بچانے کیلئے ایسالازمی تھا۔ اوسلو میں فائرنگ کرنے والے ملزم کے وکیل نے ناروے کی عدالت کو بتایا […]

.....................................................

کراچی : ملیر میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، چھ زخمی

کراچی : ملیر میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، چھ زخمی

کراچی میں ملیر کے علاقے لیاقت مارکیٹ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے مارکیٹں بند کردی گئی ہیں ۔ مزید تصادم روکنے کیلئے پولیس کی اضافی نفری […]

.....................................................

فراڈ کیس : انجم عقیل 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

فراڈ کیس : انجم عقیل 4روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد: اسلام آباد میں سینئر سول جج نے فراڈ کیس میں گرفتار مسلم لیگ نواز کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو چارروزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاہے جبکہ ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم بھی تبدیل کر دی گئی ہے۔  انجم عقیل کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد عدالت […]

.....................................................

قندھار:پولیس تھانے پر طالبان حملے میں 4 افراد ہلاک، 3زخمی

قندھار:پولیس تھانے پر طالبان حملے میں 4 افراد ہلاک، 3زخمی

قندھار:  افغان صوبے قندھار میں طالبان کے پولیس تھانے پر حملے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ قندھار حکومت کے ترجمان زلمئی ایوبی نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ مسلح افرد نیمقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے حملہ کیا۔ متعدد لوگوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔ ایوبی کا […]

.....................................................

اسلام آباد : سلیم شہزاد عدالتی کمیشن میں پولیس حکام اور صحافیوں کے بیانات

اسلام آباد : سلیم شہزاد عدالتی کمیشن میں پولیس حکام اور صحافیوں کے بیانات

اسلام آباد: سلیم شہزاد قتل کیس تحقیقاتی کمیشن کے سامنے دو صحافیوں اور تھانہ مارگلہ اسلام آباد کے پولیس حکام نے اپنے بیانات قلمبند کرادیے ہیں جب کہ کمیشن نے مزید چار صحافیوں کو کل بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر لیا ہے۔ سلیم شہزاد قتل کیس تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جسٹس ثاقب نثار […]

.....................................................

پشاور : چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید تین زخمی

پشاور : چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید تین زخمی

پشاور میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ۔  یہ واقعہ پشاور کے علاقے متنی میں پیش آیا ، جہاں شدت پسندوں نے صبح سویرے پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ واقعے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا ، جبکہ تین شدید زخمی ہوئے ، جنھیں […]

.....................................................

کراچی : صدر مملکت نے توانائی پالیسی فوری طور پر بنانے کی ہدایت کر دی

کراچی : صدر مملکت نے توانائی پالیسی فوری طور پر بنانے کی ہدایت کر دی

کراچی : صدر مملکت آصف علی زرداری نے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لئے توانائی پالیسی دو ہزار گیارہ فوری طور پر بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ بلاول ہاوس کراچی میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر آصف زرداری نے کہا کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے تمام وسائل بروئے […]

.....................................................

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد : انجم عقیل تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: سول جج اسلام آباد نے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کو تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔ اس سے پہلے انجم عقیل کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا۔ اسلام آباد میں پولیس نے پولیس […]

.....................................................

تیونس:مظاہرین نے حملہ کرکے پولیس تھانے کو نذرآتش کردیا

تیونس:مظاہرین نے حملہ کرکے پولیس تھانے کو نذرآتش کردیا

تیونس : تیونس میں سیکڑوں مظاہرین نے حملہ کرکے پولیس تھانے کو نذرآتش کردیا، مشتعل مظاہرین کو منشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق علی الصبح دو سو سے زائد مظاہرین نے دارلحکومت تیونس کے مضافاتی علاقے میں قائم پولیس تھانے پر حملے کیااور اسے […]

.....................................................
Page 268 of 268« First‹ Previous266267268