Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : سید عارف سعید بخاری حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ”استاد کی حیثیت روحانی باپ کی سی ہے ”۔بیشک !اُستاد جیسی عظیم ہستی کا حق اپنے شاگردوں پر اتنا ہی ہوتا ہے جتنا باپ کا اولاد پرہوتا ہے ۔اُستاد کی عزت وتکریم ہمارا فرض ہے،ہر انسان کے […]
.....................................................
Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

غزنی (جیوڈیسک) افغانستان میں ضلعی پولیس چوکی پر خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ غزنی پولیس کے ضلعی دفتر کے پہلے داخلی دروازے پر علی الصبح کیا گیا جس کے نتیجے میں […]
.....................................................
Posted on July 24, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس کے علاقے شیر جان اسٹاپ پر مقامی میڈیکل اسٹور کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوئے۔ […]
.....................................................
Posted on July 22, 2019
By Majid Khan
شوبز, لاہور

لاہور (جیوڈیسک) اداکار و گلوکار محسن عباس نے بیوی کی جانب سے تشدد کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنی اہلیہ فاطمہ پر کوئی تشدد نہیں کیا۔ ایس پی کینٹ صفدر رضا کاظمی کے مطابق خاتون فاطمہ نے اپنے شوہر محسن عباس کی جانب سے تشدد کرنے سے متعلق درخواست […]
.....................................................
Posted on July 21, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ڈی آئی خان (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی پولیس چوکی پر فائرنگ اور ڈی ایچ کیو اسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی ڈیرہ کوٹلہ سیدان پولیس چیک پوسٹ پر موٹر سائیکل سوار دہشت گرد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ […]
.....................................................
Posted on July 21, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا حوالدار منظور عباسی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے […]
.....................................................
Posted on July 20, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کی طرح پولیس کی آزادی بھی ضروری ہے۔ جسٹس سیکٹر ریفارمز کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ ملک چلانے والوں اور قانون سازوں کو سوچنا ہوگا کہ […]
.....................................................
Posted on July 14, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے بادغیس کے ہوٹل میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ گھمسان کی جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 جنگجو مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آورں کا ایک گروپ بادغیس کے قلعہ نو میں داخل ہوگیا اور ہوٹل کو دھماکے سے اُڑانے […]
.....................................................
Posted on July 13, 2019
By Majid Khan
شوبز

ممبئی (جیوڈیسک) پولیس نے دھوکہ دہی میں ملوث بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے گھر پر چھاپا مارا تاہم اداکارہ گھر پر موجود نہیں تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے اداکارہ سوناکشی سنہا کے گھر پر چھاپا مارا تاہم اداکارہ کی گھر پر عدم موجودگی کی وجہ سے پولیس ان سے […]
.....................................................
Posted on July 10, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن, کالم

تحریر : شاہ بانو میر ایک بنک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا ? “کوئی بھی ہلے مت۔چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں۔۔رقم لوگوں کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے۔۔۔” سب چپ چاپ زمین پر لیٹ گئے۔۔۔کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلا ? اسے کہتے ہیں مائند چینج کانسیپٹ […]
.....................................................
Posted on July 1, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) سن 1997 میں ہانگ کانگ کے انتظامی امور چین کے حوالے کیے جانے کے بعد یکم جولائی کو ہر سال علامتی طور پر احتجاج کیا جاتا ہے۔ اس سال بھی ایک مجوزہ قانون پر غم و غصے میں مبتلا عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے۔ آج سے بائیس برس قبل برطانیہ […]
.....................................................
Posted on July 1, 2019
By Majid Khan
گجرات, مقامی خبریں

گجرات (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے مقابلے کے دوران تین دہشت گردوں کو مار دیا جب کہ تین فرار ہو گئے، دہشت گرد سرگودھا پولیس ٹریننگ سینٹر اور پی اے ایف بس حملوں میں ملوث تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا گجرات میں دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا جس […]
.....................................................
Posted on July 1, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں تین مقامات پر اتحاد برائے تبدیلی اور آزادی کے زیر اہتمام حکمراں فوجی کونسل کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔ پولیس نے انھیں منتشر کرنے کے لیے اشک آو ر گیس کے گولے پھینکے ہیں۔ سوڈانی پولیس نے خرطوم کے شمالی علاقے باری […]
.....................................................
Posted on June 29, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : عبدالحنان یہ بات شروع دن سے طے ہے کہ قانون یابیوروکریٹس کسی مذہبی و سیاسی جماعت کے نہیں ہوتے ہیں بلکہ ریاست کے ماتحت رہ کر اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ جو بیوروکریٹ اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہیں اور اپنے فرائض ایمانداری سے سر انجام دیتے ہیں انہیں ہر دور میں اہم […]
.....................................................
Posted on June 29, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور (پ ر) سماجی رہنما چوہدری سہیل اقبال چشتی کے زیراہتمام مادر وطن کی بقا اور حفاظت کرتے ہوئے خون کا نذارنہ دینے والے پاک فوج ، پولیس اور تمام سکیورٹی ایجنسیزکے شہدا کو عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کوٹ شہاب الدین شاہدرہ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔ جس […]
.....................................................
Posted on June 27, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں جہاں پاکستانیوں کی خاصی بڑی تعداد آباد ہے گزشتہ رات (منگل اور بدھ کی درمیانی رات) دو بجے چار افراد نے ڈنڈوں اور ٹوکوں سے حملہ کر کے ایک پاکستانی کو ہلاک کر دیا۔ جھگڑے کے فورا بعد امدادی ٹیمیں اور ڈاکٹر […]
.....................................................
Posted on June 24, 2019
By Majid Khan
کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حساس معلومات پر ناردرن بائی پاس کے قریب خدا بخش گوٹھ میں پولیس اہلکار پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود ملزمان نے فائرنگ شروع کردی۔ دو […]
.....................................................
Posted on June 15, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کر لیا۔ نیب حکام کے مطابق سبطین خان 2007 میں مسلم لیگ (ق) کی حکومت میں صوبائی وزیر معدنیات تھے اور انہیں چنیوٹ میں مائنز ٹھیکہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ سبطین خان […]
.....................................................
Posted on June 10, 2019
By Majid Khan
گوجرانوالہ, مقامی خبریں

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مالکن کے گھریلو ملازمہ بچی پر بدترین تشدد سے معصوم جاں بحق ہو گئی، ورثاء نے لاہور روڑ بلاک کر کے پولیس اور ملزمان کے خلاف احتجاج شروع کر دیا۔ ظلم کا یہ واقع گوجرانوالہ کے علاقہ راہوالی میں پیش آیا جہاں ظالم مالکن نے شیخوپورہ کی رہاشی 10 سالہ ملازمہ بچی نیلم […]
.....................................................
Posted on June 9, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور (نیوز ایجنسی) تفضیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ نو اور اس کے گردونواح کے علاقے میں پتنگ بازی عروج پر، پولیس خاموش تماشائی بن گئی، 7 سالہ بچہ سے پتنگ پکڑتے گر کر شدید زخمی احمد علی محنت مزدوری کرنے کے بعد گھر آرہا تھا کہ کاہنہ گجومتہ پر قاتل ڈور گردن پر […]
.....................................................
Posted on June 7, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

ایتھنز (زاہد مصطفی اعوان) یونان قتل کی لرزہ خیز واردات.پاکستانیوں نے ہم وطن کا سر تن سے جدا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کے گاؤں عادوال کا رہائشی محمد شہباز ولد محمد فیاض جو کہ مانولادا شہر رہائش پذیر تھا کو دھوکہ سے تھیوا بلایا گیا اور قریبی گاؤں کالیتھیا لے جا کر […]
.....................................................
Posted on June 2, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : علی احمد ساگر جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد کے علا قہ میکلوڈگنج میں ایسا واقع پیش آیا جسے سن اپنے انسان ہو نے پر شرم محسوس ہوتی ہے۔ 19مئی 2019بروز۱توار کو میکلوڈگنج کی نواحی بستی کا رہائشی زبیر ڈوگر جو کہ کپڑا بیچنے کاکاروبار کرتا تھا اور دیوان پٹرولیم […]
.....................................................
Posted on June 2, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

شاہ بیلو (جیوڈیسک) شکارپور کے کچے کے علاقے شاہ بیلو میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید اور 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شاہ بیلو کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ جاری ہے، پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد […]
.....................................................
Posted on May 26, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : رائو عمران سلیمان معصوم بچیوں سے ہونے والی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات سے معلوم ہوتا ہے کہ معاشرے میں کس قدر گراءوٹ بڑھ چکی ہے ،ان واقعات کے بعد جو خیال دل میں جنم لیتاہے وہ یہ ہے کہ جو لوگ اس قسم کے واقعات میں ملوث ہوتے ہےں آخرایسے لوگوں کو […]
.....................................................