Posted on March 7, 2012
By Adeel Webmaster
جون ایلیا

گزر آیا میں چل کے خود پر سے اک بلا تو ٹلی مِرے سر سے مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں یوں بھی ہٹ سا گیا ہوں منظر سے میں خمِ کوچئہ جدائی تھا سب گزرتے گئے برابر سے کیا سحر ہو […]
.....................................................
Posted on March 6, 2012
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اور ہزاروں افراد کو بے گھر ہونے پر مجبور کر دیا۔مشرقی آسٹریلیا کی تین ریاستیں سیلاب اور شدید بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔ ان علاقوں میں وسیع زرعی رقبہ اوردیہات زیر آب آ گئے بجلی اورپانی کا نظام درہم برہم ہو […]
.....................................................
Posted on March 5, 2012
By Geo Urdu
گجرات
کھاریاں : ( جیو ڈیسک) سرکل کھاریاں کے عوام ڈاکوئوں چوروں اور جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر پولیس نے جرائم افراد کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ، ڈاکو پولیس کیلئے چھلاوہ بن گئے ، تفصیلات کے مطابق تحصیل کھاریاں میں چوریاں ، ڈکیتیاں ، قتل و غارت ، منشیات فروشی ، اغواء […]
.....................................................
Posted on March 2, 2012
By Adeel Webmaster
افتخار نسیم

چھوڑی ہوئی بستی کا وہ منظر نہ ملیگا گھر لوٹ کے جائو گے تو وہ گھر نہ ملیگا اس جنگ میں گر جیت بھی جائو گے تو کیا ہے اس تاج کو رکھنے کیلئے سر نہ ملیگا اس شہر کے لوگوں کو یقیں ہی نہیں کل پر اس شہر کی گلیوں میں گداگر نہ ملیگا […]
.....................................................
Posted on February 15, 2012
By Geo Urdu
گجرات
گجرات: فاضل انصاری ویلفیئر ٹرسٹ عادووال کے زیر نگرانی صائم ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل کے اشتراک سے گزشتہ روز نواحی گائوں عادووال میں میڈیکل کیمپ لگایا گیا ، جس میں علاقہ بھر سے لوگوں جن میں مرد ، عورتیں اور بچے شامل تھے ، اس میڈیکل کیمپ سے مستفید ہوئے ، ڈاکٹر محمد اشرف و دیگر […]
.....................................................
Posted on February 11, 2012
By Geo Urdu
مقامی خبریں

دفاع پاکستان کونسل کے تحت کل کراچی کے باغ قائد میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ منتظمین کا دعویٰ ہے کہ دفاع پاکستان کانفرنس میں عوام کی حاضری ماضی کے تمام جلسوں کے ریکارڈ توڑ دے گی۔
.....................................................
Posted on February 6, 2012
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

یورپ میں تازہ برفباری اور سردی کی لہر نے زندگی کو منجمد کردیا۔ پورا یورپ سفید ہوگیا۔ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر متعدد پروازیں معطل۔ شدید سردی نے یوکرین میں ایک سو اکتیس افراد کی جان لے لی۔ بے گھر افراد کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لییسائبانوں کا انتظام کیا گیا ہے۔ سربیا […]
.....................................................
Posted on January 31, 2012
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

وسطی ایشیائی ممالک کے درجنوں شہری افغانستان میں پناہ مانگ رہے ہیں، جہاں سے پہلے ہی ریکارڈ تعداد میں لوگ پناہ کی تلاش میں سن دو ہزار گیارہ میں دوسرے ملکوں کا رخ کر چکے ہیں۔تقریبا ایک سو کے قریب لوگوں نے جن میں سے زیادہ تر کا تعلق وسطی ایشیا سے ہے افغانستان میں […]
.....................................................
Posted on January 29, 2012
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس بغیر کسی سمجھوتے کے ختم،غریب عوام کو بھوک سے نجات دلانے پر کوئی سمجھوتا نہ ہوسکا، سرمایہ دار کمپنیوں کا کہنا ہے کہ حکومتیں عوام کو رلیف دینے میں ناکام ہیں جبکہ کمپنیوں نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے سمیت خوراک کی حفاظت خود سنبھال لی ہے۔ عالمی اقتصادی […]
.....................................................
Posted on January 26, 2012
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

کرغزستان میں حکام کے مطابق تیرہ سو سے زیادہ قیدیوں نے جیلوں میں خراب سہولیات کی فراہمی کے خلاف احتجاجا اپنے ہونٹ سی لیے۔اطلاعات کے مطابق تقریبا سات ہزار قیدی پہلے ہی بھوک ہڑتال پر ہیں۔اطلاعات کے مطابق قیدیوں کی جانب سے یہ ردِ عمل حکام کی جانب سے انہیں زبردستی کھانا کھلانے کے بعد […]
.....................................................
Posted on December 25, 2011
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

ہفتے کو شام کے ہزاروں باشندے ان 44 افراد کی نماز ِجنازہ میں شرکت کے لییاکٹھے ہوئے، جو ایک روز قبل دارلحکومت میں ہونے والے دو خودکش دھماکوں میں ہلاک ہوئے تھے۔تابوت، جِن پر شامی پرچم لپٹے ہوئے تھے، دمشق کی ایک مسجد کے اندر رکھے ہوئے تھے، جب کہ باہر لوگوں کی بھیڑ جمع تھی […]
.....................................................
Posted on December 12, 2011
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک مکان سے چار لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کی موت کیمیکل ری ایکشن کے باعث ہوئی. اطلاع ملتے ہیں لیڈز کے پولیس حکام اور ایمرجنسی عملہ جائے وقوعہ پرپہنچ گیا۔ اور علاقے کو سیل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا […]
.....................................................
Posted on December 10, 2011
By Geo Urdu
کالم

انسانی ضرورتوں میں صرف پانی ایک بنیادی مسئلہ ہے اور ہماری 72فیصد آبادی تا حال پینے کے صاف پانی سے محروم ہے جسکی وجہ سے سالانہ سینکڑوں بچے اور بڑے جان لیوا بیماریوں کا شکار ہو کر لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔ اندرون سندھ میں زہریلے پانی کی وجہ سے گیسٹرو کی بیماری نے […]
.....................................................
Posted on November 29, 2011
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

صومالیہ کے قحط زدہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو صومالی انتہا پسندوں کی جانب سے مزاحمت کا سامناہے ۔ صومالیہ میں جارہی قحط سالی کو دور کرنے کی کوششوں میں مصروف اقوام متحدہ اور دیگر16 اداروں کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو صومالیہ کے الشہاب نامی انتہا […]
.....................................................
Posted on October 27, 2011
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

چلی کے جنوبی علاقے میں واقع آتش فشاں پھٹنے کے خطرے کے پیش نظر قریبی آبادی کی ہنگامی طور پر محفوظ مقام پر منتقلی شروع کردی گئی ہے۔ آتش فشاں سے دھواں اٹھنے اور علاقے میں بگولے اٹھنے کے بعد ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ چلی کے وزیرداخلہ کے مطابق ہڈسن آتش فشاں کی […]
.....................................................
Posted on July 26, 2011
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

اوسلو : ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پولیس نے حملوں کے شبے میں چھ افراد کو گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا۔ پولیس نے اوسلو میں ہونے والے کار بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبے میں چھ افراد کو مختلف علاقوں سے گرفتار کیا تاہم پوچھ گچھ کے بعد انہیں […]
.....................................................
Posted on July 24, 2011
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

اوسلو : ناروے میں بم دھماکے اور فائرنگ میں ہلاکتوں کی تعداد اٹھانوے ہوگئی، ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، آندرے بیرنگ بریوک کا کہناہے کہ ناروے کو مسلمانوں، مارکسزم اور کثیر الثقافت سے بچانے کیلئے ایسالازمی تھا۔ اوسلو میں فائرنگ کرنے والے ملزم کے وکیل نے ناروے کی عدالت کو بتایا […]
.....................................................
Posted on July 24, 2011
By Geo Urdu
بین الاقوامی خبریں

نیو یارک : امریکا کی وسطی اور مشرقی حصے میں مسلسل گرمی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت چالیس سینیٹ گریڈ پہنچنے سے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا میں گزشتہ ایک ہفتے سے گرمی میں شدت آگئی ہے۔ اور درجہ حرارت بڑھنے سے سیکڑوں لوگ بیمار پڑگئے ہیں۔ اے سی […]
.....................................................
Posted on July 24, 2011
By Geo Urdu
شوبز

کراچی : وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ٹیکسٹائل سٹی اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔ کراچی میں پاکستان ٹیکسٹائل سٹی کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پورٹ قاسم ایسٹرن زون کے250ایکڑرقبے پر محیط ٹیکسٹائل سٹی […]
.....................................................
Posted on July 1, 2011
By Nasir Mehmood
اسلام, ہارون یحٰی

ایک سوال جو لوگوں کو ہر وقت اپنے آپ سے پوچھنا چاہئے: کیا مجھے ہر وقت یہ سمجھنا چا ہئیے کہ اللہ ہی ہر چیز کا خالق ہے؟ آپکا کسی کے ساتھ ایک خاص وقت میں ملاقات کا وقت طے ہے مگر وہ وقت پر نہیں پہنچتا۔ آپ کسی کام میں نمایاں کامیابی حاصل […]
.....................................................