Posted on June 16, 2019
By Majid Khan
دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

نارووال (جیوڈیسک) ظفروال روڈ پر وین اور کوچ میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارووال میں ظفروال روڈ پر وین اور کوچ میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں وین میں موجود گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 18 زخمی […]
.....................................................
Posted on June 14, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ افغان صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطااللہ خوغیانی نے کہا کہ پیدل چل کر آنے والے خودکش حملہ آور نے مقامی پولیس چیک پوائنٹ کے قریب خود کو دھماکے […]
.....................................................
Posted on June 12, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے شامی رجیم سے منسلک 16 اداروں اور شخصیات پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی تیل کی سپلائی میں سہولت فراہم کرنے والی کمپنیاں اور ان کے کارندےبھی نئی پابندیوں کی زد میں آئے ہیں۔ امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بلیک لسٹ […]
.....................................................
Posted on June 10, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان میں حکمراں فوجی جنتا کے خلاف احتجاجی تحریک کے لیڈروں کی اپیل پر اتوار کو عام ہڑتال کی گئی ہے اور تشدد کے مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دارالحکومت خرطوم اور دوسرے شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے ہیں اور سڑکیں بھی سنسان نظر آرہی تھیں۔ سوڈانی […]
.....................................................
Posted on June 8, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری عید الفطر ایک اسلامی تہوار ہے ، دین اسلام میں صرف دو تہوار مقرر ہیں، ایک عید الفطر اور دوسرا عید الاضحی دونوں تہواروں کو منانے سے پہلے اہل ایمان اللہ تعالی کی عبادت کی تکمیل کرتے ہیں جبکہ دیگر مذاہب کے لوگ ماضی میں پیش آنے والے کسی […]
.....................................................
Posted on June 8, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ساہیوال اور بھکر میں دو مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین میں گیمبر اڈا کے قریب آگ لگی جس میں گاڑی میں سوار بعض مسافروں کو باہر نکلنے کا موقع نہیں ملا جس کے باعث ڈرائیور سمیت 9 افراد جھلس کر شدید زخمی […]
.....................................................
Posted on June 7, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

گھوٹکی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے عوامی رابطہ مہم کے لئے کمر کستے ہوئے 10 جون کو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں سیاسی صورتحال اور عوامی رابطہ مہم کے لیے پارٹی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوگا اور اس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری […]
.....................................................
Posted on June 4, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان رب کائنات نے امت مسلمہ کو خوشی کے دو مقدس تہوار عید الفطر اور عید الاضحی عطاء فرمائے ہیں جن کے آتے ہی ہر مسلمان کے دل میں خصوصی خوشی و جوش پیدا ہو جاتا ہے۔ عید الفطر درحقیقت عبادات رمضان کا انعام ہے، اس دن اللہ تعالیٰ اپنے […]
.....................................................
Posted on June 4, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : علینہ ارشد بچے نئی نسل، قوم اور ملک کا مستقبل ہوتے ہیں اور انہی بچوں کی تربیت انہیں آگے آنے والے وقت میں ملک و قوم کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر اٹھانے کے قابل بناتی ہے. بچے کا حق ہوتا ہے کہ اسے پیدا ہوتے ہی خوبصورت نام دیا جا? پھر اسکے […]
.....................................................
Posted on June 4, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سکیورٹی فورسز نے حزب اختلاف کے احتجاجی کیمپ کو منتشر کرنے کے لیے دھاوا بول دیا ہے اور فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں تیس سے زیادہ افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔ اپریل میں سابق سوڈانی صدر عمر حسن البشیر کی معزولی کے بعد سے […]
.....................................................
Posted on June 3, 2019
By Majid Khan
دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور ویگن میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ڈاکٹر عتیق کے مطابق مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 13 افراد میں 4 بچے اور […]
.....................................................
Posted on June 2, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عوام کو شش و پنج کی ضرورت نہیں، عید 5 جون کو ہی ہو گی۔ ایک انٹرویو میں وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عوام کو شش و پنج کی ضرورت نہیں، عید 5 جون کو ہی ہوگی، […]
.....................................................
Posted on June 2, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ٹریفک حادثات سندھ کے شہر کشمور، پنجاب کے شہر، چیچہ وطنی، میانوالی، خانیوال اور جہانیاں میں پیش آئے، جب کہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ، دالبندین اور خیبرپختونخوا کے شہر بنوں میں واقعات […]
.....................................................
Posted on June 1, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ورجینیا (جیوڈیسک) امریکا میں فائرنگ کے اور خونی واقعے میں ایک درجن سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔ یہ امریکا میں رواں برس بلا اشتعال فائرنگ کا ایک سو پچاسواں واقعہ ہے۔ جنوب مشرقی امريکی رياست ورجینیا میں اندھا دھند فائرنگ کے واقعے میں کم از کم بارہ انسانی جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔ گولیاں […]
.....................................................
Posted on May 30, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بیروت (جیوڈیسک) شام میں اسد نواز فوج نے ادلب کے محفوظ علاقوں پر حملوں میں 24 افراد کو ہلاک کر دیا۔ سرکاری فوج اور ایرانی نواز دہشتگرد گروہوں پر مشتمل قوت نے ادلب کے مضافاتی دیہاتوں اور قصبوں پر گزشتہ شام بمباری کی۔ ان حملوں میں 24 عام شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ […]
.....................................................
Posted on May 29, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کشمیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین نے باغیوں کو حکومتی فورسز کے محاصرے سے بھاگ نکلنے میں مدد کی۔ اس دوران بھارتی سکیورٹی فورسز اور مقامی مظاہرین کے مابین جھڑپوں میں کم از کم پچاس افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ بدھ انتیس مئی کے روز اس وقت پیش آیا جب بھارتی […]
.....................................................
Posted on May 25, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے بم حملے میں ایک عالم دین ہلاک اور 16 افراد زخمی ہو گئے۔ محکمہ داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بتایا کہ یہ دھماکہ التقوی جامع مسجد مین نماز جمعہ کے دوران کیا گیا جس کی ذمے داری کسی نے […]
.....................................................
Posted on May 24, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا. کوئٹہ ایک مرتبہ پھر لہو […]
.....................................................
Posted on May 20, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

تاجکستان (جیوڈیسک) ایک تاجک جیل میں ہونے والے ہنگامے میں تیسں افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حکومت کے مطابق ہنگامہ آرائی ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے تعلق رکھنے والے قیدیوں نے شروع کی تھی۔ وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان کی وزارت انصاف کے مطابق بتیس ہلاکتوں میں تین اہلکار اور انتیس قیدی شامل […]
.....................................................
Posted on May 19, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : قادر خان یوسف زئی بھارت لوک سبھا کا چھٹا مرحلہ نریندر مودی کی نئی مضحکہ خیز منطق و بنارس میں نشست میں کامیابی کے لئے مندر یاترا ئوں کے ساتھ ختم ہوا ۔ مودی پر انتخابای بخار اس حد تک چڑھا ہوا تھا کہ اپنے بیانات کے پیر ہی انہیں معلوم نہیں تھے […]
.....................................................
Posted on May 18, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے گذشتہ روز اسیر رہائی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی میاں نواز شریف کے ارکان کے ہمراہ کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں بیٹھے افراد اور کاروباری شراکت داروں نے راتوں رات اپنی […]
.....................................................
Posted on May 17, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

زامفارا (جیوڈیسک) نائیجیریا کے شمال مغرب میں مسلح حملوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ زامفارا کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ انس عیسیٰ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے سے منسلک دیہاتوں ڈان مارکے، ڈان ساباو اور کاریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ […]
.....................................................
Posted on May 16, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

رحیم یار خان (جیوڈیسک) تحصیل صادق آباد میں واقع نجی بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی ہوگئے جب کہ بینک کی عمارت مکمل تباہ ہو گئی۔ صادق آباد میں واقع نجی بینک میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوکر ملبے کا ڈھیر بن گئی […]
.....................................................
Posted on May 16, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے دالیپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی اور 4 نوجوانوں […]
.....................................................