رحیم یار خان میں اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

رحیم یار خان میں اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

رحیم یار خان (جیوڈیسک) ولہار اسٹیشن کے قریب ایک مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 67 زخمی ہوگئے۔ لاہور سے کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس رحیم یار خان کے قریب ولہار اسٹیشن کی حدود میں کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں مسافر […]

.....................................................

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سیاسی و عوامی جدو جہد کو اجاگر کرنے کے لئے منور علی میرانی کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ محمد سلیم

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سیاسی و عوامی جدو جہد کو اجاگر کرنے کے لئے منور علی میرانی کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ محمد سلیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فرسٹ نیشنل آئیڈنٹیفکشن قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے چیئر مین منور علی میرانی نے آٹھواں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹیلنٹ ایوارڈ کے شاندار انعقاد پر فرینڈز کلب آف پاکستان کی ٹیم کے اعزاز میں کراچی کے مقامی ہوٹل میں استقبالیہ کا اہتمام کیا اس موقع پر دختر مشرق […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، نجی ٹی وی چینل کے اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے واقعات، نجی ٹی وی چینل کے اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق

ڈیفنس (جیوڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈیفنس میں نجی ٹی وی کے اینکر مرید عباس اور خضر حیات نامی شخص کو مبینہ بزنس پارٹنر نے قتل کر دیا۔ مبینہ قاتل نے بعد میں خود […]

.....................................................

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 29 افراد ہلاک

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 29 افراد ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ دہلی سے آگرہ جانے والے یمنا ہائی وے پر ہوا۔ نیوز ایجنسی ایسو سی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ ‘ڈبل ڈیکر مسافر بس کا ڈرائیور […]

.....................................................

افغانستان، دہشت گردوں کے حملوں میں 20 افراد ہلاک

افغانستان، دہشت گردوں کے حملوں میں 20 افراد ہلاک

قندھار (جیوڈیسک) افغانستان میں ہونے والے دو مختلف حملوں میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ فریاب کی تحصیل سبز پوش کے ایک بازار میں مارٹر گولا آ گرنے سے 14 شہری ہلاک ہو گئے۔ طالبان عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے گئے اس حملے میں 48 شہری بھی زخمی […]

.....................................................

لیبیا: تارکین وطن کے مرکز پر فضائی حملہ، 40 افراد ہلاک، 80 زخمی

لیبیا: تارکین وطن کے مرکز پر فضائی حملہ، 40 افراد ہلاک، 80 زخمی

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں تارکین وطن کے حراستی مرکز میں باغیوں کے فضائی حملے میں 40 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اداروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ طرابلس کے نواحی علاقے میں تارکین وطن کو ایک مرکز میں رکھا گیا […]

.....................................................

وہ وقت قریب تو نہیں؟

وہ وقت قریب تو نہیں؟

تحریر : شاہ بانو میر ملک 2018 کی نسبت پہلے سے پیچھے عوام 2018 سے زیادہ پریشان بد حال معاشی حالت 2018 سے زیادہ دگرگوں ایسے میں حکمت تو یہ تھی کہ سنبھل کر چلا جاتا معاندانہ انداز اختیار کر کے پرسکون انداز سے ملک کو آگے بڑہایا جاتا مگر پاکستان کے رشتوں میں تعلقات […]

.....................................................

ترکی میں ایک سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات

ترکی میں ایک سو سے زائد افراد کی گرفتاری کے احکامات

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں حکام نے مزید 122 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کے احکامات دیے ہیں۔ استنبول، ازمیر اور قونیا کے دفتر استغاثہ کے مطابق یہ افراد 2016ء کی ناکام فوجی بغاوت میں ملوث تھے۔ ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق پولیس نے ان افراد کو گرفتار کرنے کے لیے ازمیر […]

.....................................................

ایک طاقتور بم حملے سے افغان دارالحکومت گونج اٹھا

ایک طاقتور بم حملے سے افغان دارالحکومت گونج اٹھا

افغانستان (جیوڈیسک) کابل میں اہم سرکاری عمارتوں کے قریب ایک زور دار دھماکے کے بعد دو طرفہ لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم ایک سو افراد زخمی ہوئے جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ افغان وزارت صحت کے ایک ترجمان وحید اللہ کے مطابق اب […]

.....................................................

لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو محافظ ہلاک

لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو محافظ ہلاک

لبنان (جیوڈیسک) لبنان کے وزیر مملکت برائے مہاجرین صالح الغریب کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں ان کے قافلے میں شامل ان کے دو معاونین مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان کے قافلے پر جبلِ لبنان میں واقع علاقے عالیہ میں فائرنگ کی گئی ہے۔یہ […]

.....................................................

جواب سوچنا ہو گا

جواب سوچنا ہو گا

تحریر : شاہ بانو میر پاکستان کرکٹ میچ جیت گیا خوشی سے نہال قوم سب دکھ بھول گئی یاد رہا تو بس یہ کہ ہم سیمی فائنل کیلیے ایک اور پُل عبور کر گئے مگر اس کھیل کے دوران اور بعد میں جو مناظر اور گفتگو افغانیوں کی جانب سے منظر عام پر آئی ہے […]

.....................................................

شہر کراچی کی عوام سخت اذیت کی زندگی گزار رہی ہے۔ ظفر مقصود

شہر کراچی کی عوام سخت اذیت کی زندگی گزار رہی ہے۔ ظفر مقصود

کراچی : یونٹی پیس آف پاکستان کے مرکزی صدر ظفر مقصود نے کہاہے کہ کراچی کی عوام سخت اذیت کی زندگی گزار رہی ہے اور شہر کے سرکاری اسکولوں اور ہسپتالوں کا برا حال ہے، شہر قائدروشنیوں کی بجائے کچرے کاشہر بن چکاہے،بجلی اور پانی کے مسائل کے علاوہ بھی شہر بھر میں گندگی کے […]

.....................................................

یورپ میں گرمی کی شدید لہر سے متعدد افراد ہلاک

یورپ میں گرمی کی شدید لہر سے متعدد افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس سے اسپین تک یورپ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور تاریخی حوالوں سے عین اسی ماہ میں بلند درجہ حرارت کے کئی نئے ریکارڈ بھی بنے ہیں۔ گرمی کی اس شدید لہر کو ماہرینِ موسمیات نے غیرمعمولی قرار دیا ہے جس میں صرف فرانس میں ہی درجہ حرارت 45.1 […]

.....................................................

عوام دشمن بجٹ اور عمران خان کی حکومت کی ضد اور ہٹ دھرمی

عوام دشمن بجٹ اور عمران خان کی حکومت کی ضد اور ہٹ دھرمی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اقتدار کے نشے میں دُھت ہمارے حکمران اور سیاستدان اتنے گئے گزرے ہوگئے ہیں کہ اَب اِنہیں اپناہرنا جائز عمل بھی جائز لگنے لگا ہے؛ اور یہ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے حصول کے لئے اُس حد تک گرگئے ہیں کہ آج اِنہیں مُلک کو لوٹ کھا […]

.....................................................

اپنی عوام کی خاطر ایرانی قیادت کو مذاکرات پر آمادہ ہونا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

اپنی عوام کی خاطر ایرانی قیادت کو مذاکرات پر آمادہ ہونا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایرانی قیادت جوہری تنازعے پر بات چیت کی طرف نہیں آتی تویہ اس کی بہت بڑی بے وقوفی اور انا پرستی کا واضح ثبوت ہو گا۔ گزشتہ روز امریکی صدر نے کہا تھا کہ جنگ کی صورت میں ایران کوجلد ہی گھٹنے ٹیکنے پر […]

.....................................................

عوام دشمن بجٹ اور حکومتی رویہ

عوام دشمن بجٹ اور حکومتی رویہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر محض چند ووٹوں کے سہارے کھڑی تحریکِ انصاف کی حکومت کو گرانا اپوزیشن کے لیے کوئی مسٔلہ نہیں۔ اخترمینگل حکمرانوں سے بَددِل ہوچکے۔ اُن کے ساتھ کیے گئے وعدوں میں سے کوئی ایک وعدہ بھی ایفاء نہیں ہوا۔ ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ جاری۔ اُسے ایک وزارت مذید دے […]

.....................................................

ماضی میں قطر سے تعلقات میں قوم کے بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی، فردوس عاشق

ماضی میں قطر سے تعلقات میں قوم کے بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی، فردوس عاشق

اسلام آباد (جیوڈیسک) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ماضی میں قطر کے ساتھ تعلقات میں قومی مفاد کے تحفظ کی بجائے خاندانی مفادات کو ترجیح دی گئی۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے دورہ پاکستان سے متعلق وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے اپنی ٹوئٹ میں […]

.....................................................

مظفرگڑھ: بس نے موٹرسائیکل رکشے کو روند دیا، 5 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ: بس نے موٹرسائیکل رکشے کو روند دیا، 5 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) چوک سرور شہید کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک سرور شہید کے قریب تیز رفتار بے قابو بس نے موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع […]

.....................................................

حیدرآباد میں جناح ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

حیدرآباد میں جناح ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مسافر ٹرین سامنے کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حیدرآباد اسٹیشن کے سپریٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور جانے والی جناح ایکسپریس اپنے ہی ٹریک پر پہلے سے کھڑی مال گاڑی سے […]

.....................................................

سٹیزن پورٹل پر 10 لاکھ افراد کا رجسٹرڈ ہونا عوام کے اعتماد کا مظہر ہے: وزیراعظم

سٹیزن پورٹل پر 10 لاکھ افراد کا رجسٹرڈ ہونا عوام کے اعتماد کا مظہر ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر صرف 8 ماہ میں 10 لاکھ افراد کا رجسٹرڈ ہونا نظام پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان سٹیزن پورٹل میں اِن 8 ماہ میں 10 لاکھ افراد رجسٹرڈ […]

.....................................................

اب تربوز رل رہا ہے

اب تربوز رل رہا ہے

تحریر : ممتاز امیر رانجھا رمضان شروع ہوا تو ہر چیز کو پر لگ گئے ہیں، ہماری پاکستانی قوم کی مسلمان ہونے کی اب یہی نشانی رہ گئی ہے کہ جب رمضان آتا ہے ہمارے ملک میں ہر چیز چار سو گنا مہنگے نرخوں ملتی ہے۔رمضان میں جب لوگوں کا تربوز کھانے کو دل کرتا […]

.....................................................

چین کے صوبہ سیچوان میں زلزلہ: 12 افراد ہلاک, 100 سے زائد زخمی

چین کے صوبہ سیچوان میں زلزلہ: 12 افراد ہلاک, 100 سے زائد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبہ سیچوان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 134 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ‘چین ارتھ کوئک نیٹ ورک سینٹر’ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ رات 10 بج کر 55 منٹ پر محسوس کیے گئے جس […]

.....................................................

بھارت میں سخت گرمی، کم از کم 76 ہلاک

بھارت میں سخت گرمی، کم از کم 76 ہلاک

بِہار (جیوڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست بِہار میں شدید گرمی کی لہر کے سبب کم از کم 76 افراد ہلاک ہوئے۔ بھارت کے ہنگامی حالات سے نٹمنے والے ادارے کے کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کے روز 33 افراد اورنگ آباد، 31 گایا اور 12 نواڈا کے علاقے میں ہلاک ہوئے۔ […]

.....................................................

برا ہوا تو میرے ساتھ اور بھی لوگ گھر جائیں گے : سرفراز ٹیم پر پھٹ پڑے

برا ہوا تو میرے ساتھ اور بھی لوگ گھر جائیں گے : سرفراز ٹیم پر پھٹ پڑے

مانچسٹر (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے ٹیم کے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ ذرائع کے مطابق اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ڈریسنگ روم کا ماحول قبرستان کا منظر پیش کررہا […]

.....................................................