Posted on August 4, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : عمر خان جوزوی مولانا کو خود شکار کرنے کی کوئی خاص عادت ہے اور نہ ہی کچھ زیادہ تجربہ۔وہ موقع اور محل کی مناسبت سے کسی ماہرنشانہ بازشکاری کوآگے کرتے ہیں اورپھرمرضی کے مطابق ان سے اپناحصہ وصول کرلیتے ہیں ۔دورنوازشریف کا ہو،پرویزمشرف کایاپھرآصف علی زرداری کا۔مولانااب تک اس نسخے کوآزمانے اوراستعمال کرنے […]
.....................................................
Posted on August 4, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے الپاسو شہر میں قائم ایک تجارتی مرکز میں فائرنگ کے تازہ ترین واقعہ میں کم سے کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ قتلِ عام کا یہ واقعہ وال مارٹ سٹور میں پیش آیا جو الپاسو کے سیلو وسٹا مارٹ کے قریب امریکا اور میکسیکو کی سرحد سے چند […]
.....................................................
Posted on August 1, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : الیاس محمد حسین یوں تو پاکستان کو بجلی کی لوڈشیڈنگ، امن و امان، کرپشن ،مہنگائی،بیروزگاری اور غربت جیسے بڑے مسائل کا سامناہے لیکن مہنگائی نے عام آدمی کا بھی جینا عذاب بنارکھاہے لیکن افسوس حکومتی اقدامات ناکافی ہیں سابقہ وزیر ِ خزانہ اسدعمر نے کہا تھا مہنگائی اتنی ہوجائے گی کہ عوام کی […]
.....................................................
Posted on July 31, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

قندھار (جیوڈیسک) افغان صوبے ہرات میں بم دھماکے سے 34 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ افغان میڈیا کا بتانا ہےکہ ہائی وے پر دھماکا اس […]
.....................................................
Posted on July 31, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکا میں کرائے گئے سروے میں اکثریت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیدیا۔ ایک امریکی یونی ورسٹی کی جانب سے کرائے گئے سروے میں 51 فیصد ووٹروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ہے تاہم 49 فیصد ووٹروں کی رائے اس کے برعکس تھی۔ سروے میں […]
.....................................................
Posted on July 31, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو روز سے جاری مون سون بارشوں کے دوران مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے کے واقعات اور مکان کی چھت گرنے سے 6 بچوں سمیت 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہر میں گزشتہ روز سے جاری بارش میں کرنٹ لگنے سے 5 بچوں سے سمیت 19 افراد جاں بحق […]
.....................................................
Posted on July 31, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

جاپان (جیوڈیسک) جاپان میں شدید گرمی کی وجہ سے گذشتہ ہفتے 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 5 ہزار 664 افراد کو سن اسٹروک کی وجہ سے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ کیوڈو خبر رساں ایجنسی کی آفات انتظامیہ کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی […]
.....................................................
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن مہنگائی اور جعلی مینڈیٹ کیخلاف احتجاج اپوزیشن کا حق ہے جو حکومت کو برداشت نہیںتحریک انصاف کی حکومت کھلم کھلا سیاسی مخالفین کے خلاف مقد مے درج کر رہی ہے ملک […]
.....................................................
Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, پشاور, مقامی خبریں

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں ہونے والی حالیہ مون سون بارشوں سے ایک بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ چترال کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا بھر میں ہونے والی حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان […]
.....................................................
Posted on July 27, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں 5.4 اور 5.9 شدت کے زلزلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے شمالی جزیرے بیٹنس کے علاقوں اطبیات میں 5.4 جس کی گہرائی 12 کلومیٹر جب کہ باسکو اور سبتانگ […]
.....................................................
Posted on July 27, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ تہران جانے کے لیے تیار ہیں۔ پومپیو نے باور کرایا کہ وہ “ایرانی عوام سے مخاطب ہونے کا موقع پانے کے لیے” ایرانی ٹیلی وژن پر آنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ پومپیو کا کہنا تھا کہ “میں ایرانی […]
.....................................................
Posted on July 25, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور مخالفین کچھ بھی کہیں کپتان کا دورہ امریکہ انتہائی کامیاب رہا، بھارت کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور ہو چکا ہے، امریکہ میں کپتان کاجلسہ بھی انتہائی موثر تھا اور بیانیہ بھی عوام کی امنگوں کا ترجمان، عوام یہی چاہتے ہیں کہ […]
.....................................................
Posted on July 25, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں جمعرات پچیس جولائی کو ہونے والے تین بڑے بم دھماکوں میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔ ان بم حملوں میں اکیس افراد زخمی بھی ہوئے جبکہ تین میں سے ایک دھماکا ایک خود کش بم حملہ تھا۔ کابل سے ملنے والی نیوز ایجنسی ڈی پی اے […]
.....................................................
Posted on July 18, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے کہا کہ عمران خان عوامی اُمیدوں کا محور ہیں ،پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف اور عمران خان پر مسیحا کے طور پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے انشا اللہ عمران خان عوام کو تمام درپیش بحرانوں سے نجات دلا […]
.....................................................
Posted on July 18, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بہار (جیوڈیسک) بھارت کے مشرق اور شمال مشرق میں حالیہ چند دنوں سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے کم از کم 67 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ متعدد صوبوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کا سامنا ہے۔ سیلاب کی زد میں آ کر صوبہ اتر پردیش میں 6، […]
.....................................................
Posted on July 16, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے سیکیورٹی اور میڈیکل ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پیر کی شب بغداد کے جنوبی مغربی علاقے میں شیعہ مسلک کے پیروکاروں کے امام بارگاہ میں دوہرے خودکش حملے کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔ دالحکومت کے الیرموک ہسپتال کے ڈاکٹروں نے دوہرے خودکش حملے میں […]
.....................................................
Posted on July 15, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : مرزا رضوان بلاشبہ وطن عزیز پاکستان پر حکمرانی کرنیوالوں نے عوام کے ساتھ نہ پورے کئے جانیوالے وعدوں اور جھوٹ، دھوکہ دہی اور فراڈ کی سیاست کو فروغ دیاہے۔ عوامی طاقت ”ووٹ”کے بل بوتے پر ”ایوان اقتدار”تک پہنچنے والوں نے مُڑ کر کبھی عوام خبر گیری نہیں کی۔ لیکن جب بھی الیکن مہم […]
.....................................................
Posted on July 15, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : ذوالقرنین ہندل زیادہ پرانی بات نہیں، انتخابات کی تیاریاں پورے زور و شور کے ساتھ جاری تھیں۔ہر سیاسی پارٹی بڑے بڑے دعوے کر رہی تھی۔وہیں ایک پارٹی ’نیا پاکستان‘کا نعرہ لئے بہت سے پرانے سیاست دانوں کو ٹکٹ جاری کر چکی تھی۔مگر پھر بھی ملک بھر میں بڑا طبقہ بالخصوص نوجوان ان سے […]
.....................................................
Posted on July 15, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر

مظفر آباد (جیوڈیسک) وادی نیلم کے دور افتادہ گاؤں لیسوا میں سیلابی ریلا 20 افراد کو بہا لے گیا۔ سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر کا کہنا ہے مرنے والوں میں 11 تبلیغی جماعت کے ارکان بھی شامل ہیں۔ خاتون سمیت 2 لاشیں مل گئیں۔ گھروں، دکانوں اور مساجد سمیت کل 100 سے زائد […]
.....................................................
Posted on July 13, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : قادر خان یوسف زئی پی ٹی آئی حکومت سے جہاں عوامی توقعات رکھی جارہی ہیں کہ عمران خان اپنے انتخابی منشور کے دوران کئے گئے وعدے پورا کریں گے۔وہیں انتخابی وعدوں میں اسیر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی قید سے رہائی سے گھر واپسی کا عہدبھی پاکستانی عوام سے کیا تھا ۔ […]
.....................................................
Posted on July 13, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

موغادیشیو (جیوڈیسک) صومالیہ میں ایک پولیس افسر نے جمعے کے روز بتایا کہ ساحلی شہر کیسمایو میں ایک ہوٹل کے اندر کار بم دھماکا ہوا جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی۔ واقعے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ افسر کے مطابق ہوٹل میں قبائلی عمائدین اور مقامی ارکان پارلیمنٹ ایک اجلاس کے […]
.....................................................
Posted on July 12, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم معاف کیجئے گا، آج اپنے کالم کی ابتداء مُلکی سیاست پر چاچا اچھن کی لچھے دار اور گول مول باتوں سے کرنا چاہوں گا۔ پہلے تو بتاتا چلوں کہ چا چا اچھن مجھ سمیت ہر پاکستانی کے شعور کے کسی کھانے میں رہتے ہیں۔ جنہیں ہم لفٹ نہیں کراتے […]
.....................................................
Posted on July 12, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

رحیم یارخان (جیوڈیسک) اکبر بگٹی ایکسپریس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہوگئی جب کہ حادثے کے بعد ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔ جیونیوز کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والی ایک خاتون شیخ زید اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ ڈی پی او عمر سلامت نے بتایا […]
.....................................................
Posted on July 11, 2019
By Majid Khan
پشاور, مقامی خبریں

سوات (جیوڈیسک) پاٹین بانڈہ مٹلتان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے پاٹین بانڈہ مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرا جس کے نتیجے میں 2 خواتین اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ پولیس کا کہناہےکہ جاں بحق […]
.....................................................