مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

مجھے قتل کرنے کی ساز ش کی جا رہی ہے۔ الطاف

الطاف حسین نے کہا کہ ملک توڑنے اور انہیں قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے کراچی ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہے، نواز شریف انکے بھائی اور آصف زرداری اچھے انسان ہیں، ذوالفقار مرزا کی باتوں کا جواب دیا ہے نہ دیں گے۔ الطاف حسین نے ملک کی تقسیم کا نقشہ دکھاتے ہوئے […]

.....................................................

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

حکومت نے امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے جو امیدیں تھیں، ان سب پر پانی پھر گیا۔ سندھ اور بلوچستان میں حالات خراب ہونے کے باوجود پنجاب تقسیم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔لاہور میں یلو کیب سکیم کی قرعہ اندازی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب […]

.....................................................

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، آج پارٹی قائدین سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نوازشریف عمرہ کی ادائیگی اور عید الفطر سعودی عرب میں گذارنے کے بعد اتوار اور سوموار کی درمیانی شب جدہ سے لاہور پہنچے۔ […]

.....................................................

نالہ بے باک

نالہ بے باک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف کے اس بیان کے بعد جو انھوں نے سیفیا سے خطاب کرتے ہوئے دیا ہے یہ ضروری ہو جاتا ہے کہ تاریخی ریکارڈ کی درستگی کے لئے تحریکِ پاکستان کے اہم گوشوں سے نقاب اٹھا کر انھیںسپردِ قلم کیا جائے تا کہ کسی کو شک […]

.....................................................

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

کراچی، مسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں

لکھ رکھیئے، کسی لیپاپوتی، کسی انتظامی تبدیلی، کسی منافقانہ مفاہمت، کسی شرکت اقتدار اور کسی شاطرانہ چال سے سیل خوں میں ڈبکیاں کھاتے کراچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ جان لیجئے کہ کسی ہنر کار افسر کی قیادت میں پولیس کوئی معجزہ رقم نہیں کرسکے گی، رینجرز آگ اور خون کے سامنے کبھی بند نہیں […]

.....................................................

لاہور : نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

لاہور : نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ

لاہور: مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے ایمرٹس آئر لائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریع دبئی کے راستیحجاز مقدس روانہ ہو گئے۔ میاں نواز شریف سخت سیکورٹی میں فیملی کے ہمراہ لاہور کے پرانے آئرپورٹ کے راستے ائرپورٹ پہنچے۔ نواز شریف رمضان المبارک کا […]

.....................................................

اسلام آباد : کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم گیلانی

اسلام آباد : کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ وزیر اعظم گیلانی

اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ انہیں کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ نواز شریف انتخابات کی بات نہ کریں انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔

.....................................................

ایتھنز : چوہدری اعجاز احمد کی رہائشگاہ پرایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ایتھنز (یوسف چوہدری) یوم آزادی کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ کے قائدمیاں محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت پرچوہدری اعجاز احمد کی رہائشگاہ پرایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جس میںورکرز اور عہدیداروں نے بھر پور شرکت کی تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت محمد افتخار نے […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ لا علم، نواز شریف کا قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

لاہور : ن لیگ لا علم، نواز شریف کا قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

لاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ملکی حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں کہ ملکی سلامتی کے لیے ضروری ہے کہ دوبارہ عوام کا مینڈیٹ حاصل کیا جائے۔ […]

.....................................................

لاہور : لانگ مارچ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نواز شریف

لاہور : لانگ مارچ کرنے کیلئے تیار ہیں۔ نواز شریف

لاہور : مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج کی جمہوریت نے معاشرے کو طبقات میں تقسیم کردیا ہے لوگ جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار قیمتی زمینوں کی الاٹمنٹ اور عام کے پیسوں سے عیش کر رہے ہیں جبکہ ملک کے اصل وارث عوام کو اپنی چھت تک […]

.....................................................

لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور : جنوبی پنجاب کی عوام کو حقوق ملنے چاہئیں۔ امتیاز صفدر وڑائچ

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے ضلعی عہدیداران کے منتخب ہونے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو حقوق ملنے چاہئیں. ہم جنوبی پنجاب کے عوام کا احترام کرتے ہیں ۔ جنوبی پنجاب کے عوام میں احساس محروم اس لئے پیدا ہوا کہ پیپلز پارٹی […]

.....................................................

پے اے سی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کیئے، نثار علی خان

پے اے سی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کیئے، نثار علی خان

اسلام آباد : مسلم لیگ نواز کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کئے اور قومی خزانے کو ایک پندرہ ارب روپے واپس دلائے۔ پبلک اکانٹس کمیٹی نے احتساب کو قومی فریضہ سمجھا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پینتیس سال […]

.....................................................

نوازشریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

نوازشریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

راولپنڈی: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے مرکزی ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان کو منانے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پہنچے ۔ دونوں رہنماں کے درمیاں ہونے والی اس اچانک ملاقات میں میاں نواز شریف نے چوہدری نثار علی خان کی خیریت دریافت کی اور […]

.....................................................

نئے صوبے : مسلم لیگ ن کی کمیشن کے قیام کی حمایت

نئے صوبے : مسلم لیگ ن کی کمیشن کے قیام کی حمایت

لاہور : مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نئے صوبوں کے قیا م کے لیے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی جانب سے کمیشن کے قیام کے مطالبے کی بھر پور حمایت کی گئی وزیر اعلی پنجاب کے سینئر مشیر ذوالفقار کھوسہ کی صدارت میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی […]

.....................................................

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : پنجاب کی تقسیم کسی صورت میں قبول نہیں کی جائے گی۔ ن لیگ

لاہور : مسلم لیگ ن نے صوبوں کی تقسیم سے متعلق ابتدائی رپورٹ کہا گیا ہے کہ صرف پنجاب کی تقسیم کو کسی صورت میں قبول نہیں کیجائے گی ،مسلم لیگ ن کی پندرہ رکنی کمیٹی نے رپورٹ پارٹی قیادت کے حوالے کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گہا ہے کہ ایک […]

.....................................................

نواز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ کے13ارب روپے تقسیم کئے

نواز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ کے13ارب روپے تقسیم کئے

لاہور: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن فرزانہ راجہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 13ارب روپے عوام میں تقسیم کئے۔ گورنر ہاوس لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاح سے آئی ہوئی خواتین میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے […]

.....................................................

عدالتی حکم کی خلاف ورزیاں،ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری

عدالتی حکم کی خلاف ورزیاں،ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری

اسلام آباد: مسلم لیگ نواز نے حکومت کی عدالتی احکامات کی خلاف ورزیوں سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا ہے ۔ نوازلیگ کی جانب سے جاری کئے گئے وائٹ پیپر میں سترہ نکات اٹھائے گئے ہیں جس میں سولہ دسمبر دوہزارنو سے لیکر ابتک کی حکومتی خلاف ورزیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے ۔ […]

.....................................................

عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں وہ کلین سویپ کرینگے ، نواز شریف کو لاہور میں مقبولیت کیلئے چیلنج کرتا ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے  6  اگست سے اسلام آباد شاہراہ دستور پر ہفتہ وار دھرنا دیا جائیگا ، تاہم […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے انتخابات

مسلم لیگ ن کے انتخابات

نوازشریف اگلے چار سال کے لئے مسلم لیگ (ن) کے ہو گئے۔ اس اعزاز پر میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ حالانکہ یہ محض ایک رسمی کارروائی تھی۔ جس پارٹی کے نام میں نوازشریف کا نام شامل ہے اس کی سربراہی نوازشریف کے ہوتے ہوئے کون کر سکتا ہے؟ نواز کے بغیر نوازلیگ کا تصور […]

.....................................................

مسلم لیگ(ن) فرانس کی طرف سے میاں نواز شریف کو صدر مسلم لیگ ن منتخب ہونے پر مبارکباد

  فرانس (آفتاب گھلو)   میاں محمد نواز شریف کو بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے کارکنان دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ ان کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) بہت تیزی کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرتے ہوے آئندہ انتخابات میں پورے ملک میں […]

.....................................................

میاں محمد نواز شریف کو بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر دلی مبارک باد

پاکستان مسلم لیگ(ن) یونان کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت میاں محمد نواز شریف کو بلامقابلہ صدرمنتخب ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سرپرست اعلیٰ ارشاد احمد بٹ،چئیرمین راجہ سجیل ظفر کیانی،صدر چوہدری اعجاز احمد،نائب صدرملک عبدالمجید،جنرل سیکریٹری کاشف عزیز بھٹہ،پریس اینڈ انفارمیشن سیکریٹری سکندرریاض […]

.....................................................

الطاف حسین کی میاں نواز شریف کو دلی مبارکباد

الطاف حسین کی میاں نواز شریف کو دلی مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے میاں محمد نوازشریف کوپاکستان مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے امیدظاہرکی کہ میاں محمدنوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے موثر انداز میں اپناکردار ادا کرے […]

.....................................................

غلام مصطفی جتوئی

غلام مصطفی جتوئی

نام :: غلام مصطفی جتوئی تاریخ پیداءش :: 1931 2009 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: معروف سیاستدان اور سابق نگراں وزیراعظم غلام مصطفی جتوئی نے 1952 میں اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور اسی سال ہی ضلع نوابشاہ کے ڈسٹرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے۔ انہیں یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ ڈسٹرکٹ بورڈ […]

.....................................................
Page 158 of 158« First‹ Previous156157158