Posted on August 2, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

بنکاک (جیوڈیسک) دھماکے ایک ایسے وقت کیے گئے جب تھائی دارالحکومت میں ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہو رہا ہے اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو بھی بنکاک میں موجود ہیں۔ دھماکے صبح اس وقت ہوئے جب سڑکوں پر دفتر جانے والوں کی بھیڑ تھی۔ تھائی حکام کے مطابق کلُ چھ […]
.....................................................
Posted on July 30, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور […]
.....................................................
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وفاقی وزیر چودھری فواد حسین کے مجوزہ دورہ فرانس کے حوالے سے تحریک انصاف فرانس کا اہم اجلاس زیر صدارت کوارڈینٹر تحریک انصاف فرانس شیخ نعمت اللہ منعقد ہوا جس میں دورہ کے حوالے سے پارٹی ممبران کو اعتماد میں لیا گیا اور اور تمام تر تیاریوں کے حوالے سے مختلف […]
.....................................................
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, کھیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد کو بھی کرکٹ کمیٹی اجلاس میں طلب ک رلیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق اور کپتان سرفراز احمد بھی شرکا کمیٹی کو بریفینگ دینے کے ساتھ آئندہ کے لیے تجاویز دیں گے۔ ذرائع کے مطابق مکی آرتھر کے معاہدے میں اگلے برس ستمبر، اکتوبر […]
.....................................................
Posted on July 25, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, کراچی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کی قیادت میں اسپورٹس سے وابستہ شخصیات کی سابق گورنر سندھ (جنرل (ر) معین الدین حیدر سے کراچی جیم خانہ میں منعقدہ تقریب میں مالاقات وفد میں سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے خالد رحمانی ،سندھ فٹ بال ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر […]
.....................................................
Posted on July 25, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورہ امریکا مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکا سے وطن واپسی کے دوران دوحا میں مختصر قیام کیا، قطری ہم منصب شیخ عبداللہ بن نصر نےعمران خان کا حَمَد ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔ اطلاعات کے مطابق قطری وزیراعظم نے […]
.....................................................
Posted on July 24, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ علاقائی سلامتی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آرمی چیف قمر جاوید […]
.....................................................
Posted on July 24, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

ویانا (اکرم باجوہ) میں ہوں پاکستانی جشن یومِ آزادی پاکستان 17 اگست بروز ہفتہ سپہر 4 بجے پروگرام 6 ڈسٹرکٹ ویانا کے مقامی ہال میں منانے کی تیاریاں کے سلسلہ میں مشاورتی میٹنگ اعوان آشیانہ ویانا میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات کی میٹنگ ہوئی جس میں جشن یوم آزادی پروگرام کو حتمی شکل دینے […]
.....................................................
Posted on July 24, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو نے ملاقات کی جس میں اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں سیاسی حل پر اتفاق رائے سے علاقائی امن کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]
.....................................................
Posted on July 23, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے لکھا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات بہت اچھی رہی۔ صدر ٹرمپ سے ملاقات کے بعد […]
.....................................................
Posted on July 23, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیساتھ تاریخی ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ون آن ون ملاقات اور بعد ازاں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں دو طرفہ تعلقات مزید […]
.....................................................
Posted on July 22, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم عمران خان کے وفد کے رکن کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]
.....................................................
Posted on July 21, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال، 25 جولائی کے یوم سیاہ، […]
.....................................................
Posted on July 18, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور پوری دنیا میں بسنے والے کشمیری 19 جولائی کو ”یوم الحاق پاکستان” مناتے ہیں۔ 19 جولائی 1947 ء کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کانفرنس کے تاریخی اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارد پیش کی گئی ، جسے […]
.....................................................
Posted on July 14, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کے درمیان مدینہ منورہ میں ملاقات 27 رمضان کو ہوئی، اس ملاقات میں دونوں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے معاملے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع […]
.....................................................
Posted on July 13, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز کی سماعت اختتام پذیر ہوگئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے تیسرے اجلاس میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس کے […]
.....................................................
Posted on July 11, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, سٹی نیوز

اسلام آباد : عمران خان کی تاریخی جد وجہد پر عربی میں کتاب لکھی جائے گی۔معروف سعودی صحافی زاہر سکندر اور پاکستان کے معروف کالم نگار اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری ان کی معاونت کریں گے۔عمران خان انٹر نیشل لیڈر ہیں خالد المعینا جدہ (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد : […]
.....................................................
Posted on July 10, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) قونصل جنرل عمران علی چودھری نے وزیر داخلہ مائیکل بچ اور حکومت کے اہم اہل کاروں سے ملاقاتیں کی۔ اس کے علاوہ نیشنل پولیس کے دو اہم آفیسرز چیف کمشنر،جون فورتن اور تفتیشی یونٹ کے سربراہ، امیلیو سے بھی ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں کا مقصد 27 جون، 2019 کو بارسلونا […]
.....................................................
Posted on July 9, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائمہ کمیٹی اجلاس اب صرف قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہی ہو سکیں گے، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہدایات جاری کر دیں، تمام کمیٹیوں کے آج ہونے والے اجلاس بھی منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہی […]
.....................................................
Posted on July 7, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

منڈی بہاؤالدین (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آج ہر حال میں منڈی بہاؤالدین جانے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز منڈی بہاؤالدین انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کو قائداعظم گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ انتظامیہ نے قائداعظم گراؤنڈ کو سیل کردیا جب کہ گراؤنڈ میں […]
.....................................................
Posted on July 5, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کے 11 اراکین پر مشتمل رہبر کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے رہنماؤں […]
.....................................................
Posted on July 4, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

کویت (محمد عرفان شفیق) پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت اپنی نوعیت کی منفرد اور واحد تنظیم ہے جو دیار غیر میں ہموطنوں کو کیریئر ڈیولپمنٹ اور روزگار کے حصول میں معاونت اور رہنمائی فراہم کر رہی ہے اب تک سینکڑوں بیروزگار پاکستانی پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کی خدمات سے استفادہ کر چکے ہیں اور فورم کی […]
.....................................................
Posted on July 4, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے جہاں ان کے اہلخانہ ملاقات کریں گے تاہم سیاستدانوں کی نواز شریف سے ملاقات پر پابندی ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز، شہباز شریف اور دیگر اہلخانہ نواز شریف سے ملاقات کے لیے جیل آئیں گے جب کہ […]
.....................................................
Posted on July 4, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

قطر (جیوڈیسک) افغانستان کے تقریباً سبھی سیاسی و مذہبی حلقوں کی طالبان کے ساتھ امن سمٹ اتوار سات جولائی کو ہو گی۔ دوسری جانب امریکی صدر نے افغانستان سے اپنی فوج میں بتدریج کمی کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت میں ہونے والی دو روزہ سمٹ طالبان کی شرط پر ہو […]
.....................................................