Posted on July 31, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور (پ ر) ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ کے چیئرمین اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے معروف سماجی اور سیاسی ورکر خواجہ وحید اللہ کو ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ لاہور کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے سیکریٹری اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ شوکت ورک نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اس […]
.....................................................
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : ذوالقرنین ہندل زمانہ قدیم میں بھی بارشوں کو نعمت سمجھا جاتا تھا۔مگر بے جا بارشیں لوگوں کے لئے زحمت کا باعث بھی بن جاتی تھیں۔دنیا میں دیگر مخلوقات کی نسبت انسان کو’اشرف‘ کا درجہ دیا گیا۔ اوربنی نوع انسان نے واقعی اپنے اشرف ہونے کا ثبوت دیا۔آج انسان اپنی ذہانت کی بدولت ٹیکنالوجی […]
.....................................................
Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) ساون کی جھڑی پھر لگ گئی، لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج اسلام آباد، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، پشاور اور کشمیر میں تیز بارش کا امکان ہے۔ بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ لیسکو کا سسٹم […]
.....................................................
Posted on July 25, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث جل تھل ایک ہو گیا، نشیبی علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے اور لیسکو کے 180 فیڈرز ٹرپ کرنے سے شہر کے بڑے حصے کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ لاہور میں شدید بارش کے باعث ڈیوس روڈ، ایبٹ روڈ، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، […]
.....................................................
Posted on July 13, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چئیرمین ریاض حمید چوہدری، ایم ڈی خالد نذیر ،اور جنرل منیجر ملک سہیل کی ہدایت پر منیجر آپریشن احسان خالد، زیڈ او جاوید گوندل اور سپروائزر کاہنہ تحسین بلوچ کا دبنگ ایکشن۔علاقہ بھر میں صفائی کا نظام بہتر اور کوڑا کرکٹ اٹھا لیا گیا۔تفضیلات کے مطابق گذشتہ روز منیجر […]
.....................................................
Posted on July 6, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور : لاہور آرٹس کونسل الحمرا علم و ادب کا گہوارہ ہے، الحمرا اپنی تہذیب و تمدن ، احسن ثقافتی اقدار اور فنون لطیفہ کے تمام شعبوں کو اپنی شب وروز کی کاوش سے فروغ دینے میں پیش پیش ہے۔یہاں نوجوان نسل کو قومی ادب و ثقافت کے مختلف پہلوئوں کی نئی جہتوں سے آگاہی […]
.....................................................
Posted on July 4, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) حج آپریشن کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور پہلی نجی پرواز عازمین حج کو لے کر لاہور سے مدینہ منورہ روانہ ہوگئی ہے۔ لاہور سے مدینہ جانے والی پہلی پرواز 214 عازمین حج کو لے کر صبح 4 بج کر 45 منٹ پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے روانہ ہوئی۔ […]
.....................................................
Posted on July 3, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر عمرہ کی ادائیگی کے بعد پہنچنے والے دو معتمرین کو قتل کردیا گیا جب کہ ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ لاہور ائیر پورٹ کے لاؤنچ میں ارشد اور شان نامی ملزمان نے عمرہ […]
.....................................................
Posted on July 2, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) ہیروئن برآمدگی کے الزام میں زیر حراست مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ انسداد منشیات فورس کی جانب سے رانا ثناءاللہ کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد وقاص کی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران رانا ثناء اللہ […]
.....................................................
Posted on June 29, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور (پ ر) سماجی رہنما چوہدری سہیل اقبال چشتی کے زیراہتمام مادر وطن کی بقا اور حفاظت کرتے ہوئے خون کا نذارنہ دینے والے پاک فوج ، پولیس اور تمام سکیورٹی ایجنسیزکے شہدا کو عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کوٹ شہاب الدین شاہدرہ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔ جس […]
.....................................................
Posted on June 29, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ لاہور پنجاب کا دارالحکومت اور امیر ترین شہر ہے۔لاہور میں مغلیہ سلطنت، سکھ سلطنت اور برطانوی راج کے دور کے متعدد یادگاریں موجود ہیں۔ اندرون لاہور میں مغلیہ طرز تعمیر کا گہرا اثر نظر آتا ہے جس میں بادشاہی مسجد، قلعہ لاہور سب سے زیادہ اہم ہیں۔ مغلیہ دور کی […]
.....................................................
Posted on June 9, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور (نیوز ایجنسی) تفضیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ نو اور اس کے گردونواح کے علاقے میں پتنگ بازی عروج پر، پولیس خاموش تماشائی بن گئی، 7 سالہ بچہ سے پتنگ پکڑتے گر کر شدید زخمی احمد علی محنت مزدوری کرنے کے بعد گھر آرہا تھا کہ کاہنہ گجومتہ پر قاتل ڈور گردن پر […]
.....................................................
Posted on May 19, 2019
By Majid Khan
لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے معروف برانڈ کی جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی محمد عثمان کی سربراہی میں ٹیم نے لاہور کے مضافاتی علاقے ‘باوا دی کٹیا’ گاؤں میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری کو بند کرتے […]
.....................................................
Posted on May 16, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) حساس اداروں نے لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن پر داتا دربار دھماکے میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھاٹی گیٹ کے علاقے میں کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مبینہ تین دہشت گردوں […]
.....................................................
Posted on May 11, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور چئیرمین کا ہنہ حاجی بشارت علی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں امن وامان کی فضاء کو برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر اپنا مثبت کردار اداکریں۔ امن،محبت ،اتحاد بین المسلمین اور مذہبی ہم آہنگی کی فضاء کو برقرار رکھا جائے گا۔ ملکی و قومی […]
.....................................................
Posted on May 9, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : محمد عبداللہ گل امن کے دشمن رمضان کے بابرکت مہینہ میں بھی قتل و غارت گری سے باز نہ آئے اور پنجاب کے دل لاہور کو تڑپا دیا،بدھ کے روز آٹھ بجے کے بعد اتا دربار کے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب جو داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے پاس […]
.....................................................
Posted on May 9, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بدھ کی صبح ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے جبکہ بیس سے زائد زخمی افراد میں سے چار کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کے اس واقعے کے بعد ملک بھر میں […]
.....................................................
Posted on May 8, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : رشید احمد نعیم بدھ کی صبح ایک بار پھر سے لاہور کو خون میں نہلانے کی کوشش کی گئی۔داتا دربار کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک 11 افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں 5 پولیس اہلکار شامل ہیں۔اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشن محمد اشفاق کا کہنا ہے […]
.....................................................
Posted on May 8, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم دہشت گردوں کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اور نہ ہی ان کا کوئی مذہب ہوتا ہے اگر امن کے دشمنوں کا کوئی مذہب ہوتا تو پھر یہ کبھی بھی امن، محبت اور بھائی چارے کی فضا کو اپنے ناپاک عزائم کی خاطرخاک میں نہ ملاتے نہتے […]
.....................................................
Posted on May 8, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 25 زخمی ہو گئے۔ داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید […]
.....................................................
Posted on May 6, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی بڑی کارروائی میں پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کر نے والا چینی باشندوں کا گروہ پکڑا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل میو کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کے تحت ایف آئی اے نے لاہور […]
.....................................................
Posted on April 30, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور : الحمرا آرٹس کونسل، لاہور میں منعقدہ تقریب میں فیصل آباد کے عالمی شہرت یافتہ شاعر سرور خان سرور کی اعلیٰ ادبی خدمات کے اعتراف میں صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار راشد محمود، نامور شاعر اور یونیورسٹی آف فیصل آباد کے چیف لائبریرین کاشف کمال کے ہمراہ ایوارڈ پیش کر رہے ہیں۔
.....................................................
Posted on April 2, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کی پریس ریلیز کے مطابق منھاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسڑیا کی نئی تنظیم 2021۔2019 کے عہدیداران کا مرکزی سکرٹریٹ لاہور پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ عہدیداروں میں سرپرست الحاج خواجہ محمد نسیم، صدر مجلس شوری چوہدری محمد آصف، صدر محبوب عالم وارثی،سینئر نائب صدر ملک محمد شفیع، […]
.....................................................
Posted on March 27, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف ضمانت پر رہا ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے اپنے گھر جاتی امراء پہنچ گئے۔ عدالتی روبکار جیل انتظامیہ کو جمع کرانے کے بعد سابق وزیراعظم کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا تو اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کے قافلے پر پھولوں […]
.....................................................