شام : دوما، غوطہ پر کیمیائی حملے، بمباری، 100 ہلاک

شام : دوما، غوطہ پر کیمیائی حملے، بمباری، 100 ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام میں ایک اور خونی دن، شہر دوما پر کیمیائی حملے اور مشرقی غوطہ پر بمباری میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے، ادھر امریکی دفتر خارجہ نے کہا کہ اطلاعات کا جائزہ لے رہے ہیں، مناسب اقدام کیا جائے گا۔ شام کے صدر بشار الاسد کی افواج نے ایک بار […]

.....................................................

اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ واقعہ تھانہ کوہسار کی حدود میں پیش آیا جہاں امریکی سفارت خانے کے ایک اہلکار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے، زخموں کی […]

.....................................................

لاہور: برکت مارکیٹ کی بیکری میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور: برکت مارکیٹ کی بیکری میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے برکت مارکیٹ میں بیکری میں آتشزدگی کے باعث اوپری منزل پر سوئے 5 افراد دھویں کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے، شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ لاہور میں برکت مارکیٹ کی بیکری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]

.....................................................

کوئٹہ میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے گاڑی میں سوار افراد اور راہ گیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 افراد کی […]

.....................................................

کویت میں 2 بسوں میں تصادم سے 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک

کویت میں 2 بسوں میں تصادم سے 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک

کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ کویت کے جنوبی علاقے میں برجان آئل فیلڈ کے قریب 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ، بسیں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے […]

.....................................................

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

انقرہ (جیوڈیسک) صوبہ اِرگِد میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرانے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے اِرگِد کے جنوبی علاقے میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور […]

.....................................................

فرانس: یرغمالوں کی رہائی کے بعد خود کو پیش کرنے والا پولیس افسر ہلاک

فرانس: یرغمالوں کی رہائی کے بعد خود کو پیش کرنے والا پولیس افسر ہلاک

فرانس (جیوڈیسک) ہفتے کے روز فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ جس پولیس افسر نے جنوب مغربی قصبے تریبس کی ایک سپر مارکیٹ میں ایک مسلح شخص کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والے افراد کی رہائی کے بدلے میں خود کو رضاکارانہ طور پر حملہ آور کے حوالے کیا تھا، ہلاک ہو چکا ہے۔ […]

.....................................................

افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

ننگرہار (جیوڈیسک) افغان صوبے ننگرہار میں ڈرون حملے کے نتیجے میں شدت پسند کالعدم تنظیم داعش کے 6 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں پاک افغان سرحد کے قریب نازیان کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں کالعدم داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

ترکی کا طیارہ ایران میں گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق

ترکی کا طیارہ ایران میں گر کر تباہ، 11 افراد جاں بحق

تہران (جیوڈیسک) ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا نجی طیارہ ایران میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ روز ترکی کا شارجہ سے استنبول جانے والا ایک طیارہ ایران کی حدود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 11/3/2018

ملکہ  کی خبریں 11/3/2018

ملکہ (عمر فاروق اعوان) گجرات یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثہ نوجوان جان بحق۔چوہدری صدیق کے بیٹے اور چوہدری محمد نصیر (کالو پیڑے والا)کا بھائی عاصم صدیق موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں جان بحق ہو گیا ۔ نماز جنازہ سدوال براہ مناں میں ادا کیا گیا واقع یونیورسٹی اف گجرات کے قریب گائوں چندڑ میں پیش آیا۔ان نمازے […]

.....................................................

کابل: مسجد کے قریب خود کش دھماکا، سات افراد جاں بحق

کابل: مسجد کے قریب خود کش دھماکا، سات افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب ہونے والے خود کش دھماکے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں ایک سیاسی پارٹی کے عہدیداروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جو اپنے سابق رہنما عبدالعلی مزاری کی برسی منانے کے لیے جمع ہوئے تھے۔ علی مزاری […]

.....................................................

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، خود کش حملوں کے ماسٹر مائنڈ سمیت 20 طالبان ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، خود کش حملوں کے ماسٹر مائنڈ سمیت 20 طالبان ہلاک

کابل (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے افغان صوبے کنڑ کے علاقے سلطان خیل میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں کالعدم تنظیم کے 20 افراد دہشتگرد جبکہ خود کش حملہ آوروں کا ماسٹر مائنڈ یاسین بھی مارا گیا۔ افغانستان کے صوبہ کنڑ کے سلطان خیل میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کا ہدف خود […]

.....................................................

دمشق: روسی طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ، 32 مسافر ہلاک

دمشق: روسی طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ، 32 مسافر ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) روس کا ایک طیارہ شام میں گر تباہ ہو گیا ہے، طیارہ حادثے میں 26 مسافر اور عملے کے 6 ارکان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق تباہ ہونے والا یہ ٹرانسپورٹ طیارہ شام کے ساحلی شہر لتاکیہ کے ایئر بیس پر لینڈنگ کی کوشش کر رہا تھا کہ […]

.....................................................

ترک فضائیہ کی شام کے علاقے عفرین پر بمباری، 36 شامی اہلکار ہلاک

ترک فضائیہ کی شام کے علاقے عفرین پر بمباری، 36 شامی اہلکار ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) شام کے علاقے عفرین پر ترکی کے فضائی حملوں میں شامی فوج کے 36 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بین الااقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمال مغربی علاقے عفرین میں ترک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں شامی صدر بشارالاسد حکومت کے 36 وفادار جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔ […]

.....................................................

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

مشی گن (جیوڈیسک) امریکا میں مشی گن سینٹرل یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آور موقع سے فرار ہو گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشی گن سینٹرل یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ […]

.....................................................

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے ایل او سی کے بھمبر سیکٹر پر فائرنگ کی جس سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھمبر سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 32 […]

.....................................................

شام: 10 روز سے جاری بمباری میں بچوں سمیت 560 شہری جاں بحق

شام: 10 روز سے جاری بمباری میں بچوں سمیت 560 شہری جاں بحق

غوطہ (جیوڈیسک) شام کے علاقے غوطہ میں پانچ گھنٹے کی جنگ بندی کا آغاز ہو گیا۔غوطہ میں دس روز سے جاری بمباری میں 560 شہری جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ عمارتیں کھنڈارت میں تبدیل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق، شام کےعلاقے غوطہ میں گزشتہ دس روز سےجاری لڑائی کے […]

.....................................................

برطانوی شہر لیسٹر میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک

برطانوی شہر لیسٹر میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے ایک بڑے شہر لیسٹر میں دھماکے کے 24 گھنٹے بعد پولیس نے 5 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ یہ واقعہ اتوار کی شام مقامی وقت کے مطابق 7 بجے رونما ہوا تھا جس میں مصروف ہنکلے روڈ پر واقع ایک بڑے اسٹور میں پراسرار دھماکا ہوا تھا ۔ دھماکے […]

.....................................................

دمشق کے نواحی علاقے میں فضائی حملہ، آٹھ شہری جاں بحق

دمشق کے نواحی علاقے میں فضائی حملہ، آٹھ شہری جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں شام میں تیس روزہ جنگ بندی کی قرارداد پاس ہونے کے باوجود دمشق کے نواحی علاقے میں فضائی حملہ ہوا جس میں آٹھ شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں شام میں بغیر کسی تاخیر کے تیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا […]

.....................................................

جنوبی افریقہ میں پولیس سٹیشن پر حملہ، 6 اہلکار جاں بحق

جنوبی افریقہ میں پولیس سٹیشن پر حملہ، 6 اہلکار جاں بحق

کیپ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے کیپ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس سٹیشن پر حملہ کر کے پانچ اہلکاروں اور ایک آف ڈیوٹی فوجی کو ہلاک کر دیا۔ میڈیا کے مطابق نامعلوم افراد نے دیہاتی علاقے میں واقع پولیس سٹیشن پر ہلہ بول کر اسلحہ چرایا اور تین اہلکاروں کو گولیاں مار کر […]

.....................................................

شامی فوج کی بمباری سے 94 شہری جاں بحق، 325 زخمی

شامی فوج کی بمباری سے 94 شہری جاں بحق، 325 زخمی

انقرہ (جیوڈیسک) شامی فوج کی مشرقی غوطہ میں شدید بمباری کے نتیجے میں 94 شہری جاں بحق اور 325 زخمی ہو گئے۔ مشرقی غوطہ کے علاقے ہمویہ، سکبا اور دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 20 بچے بھی شامل ہیں۔ شام کے سرکاری ٹی وی نے بتایا […]

.....................................................

ایران کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک

ایران کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک

تہران (جیوڈیسک) ایران کا ایک مسافر طیارہ ملک کے جنوبی پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا اور اس پر سوار تمام 66 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فضائی کمپنی ‘آسمان’ کے ایک ترجمان تقی طباطبائی نے بتایا کہ اتوار کو یہ مسافر طیارہ 440 میٹر بلند پہاڑ دنا پر گر کر تباہ ہوا۔ سرکاری […]

.....................................................

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق

دینہ سے(جمیل احمد کھٹانہ سے) SSPO موٹر وے پولیس شہریار سکندر کی خصوصی ہدایات پر موبائیل ایجوکیشن یونٹ کے افسران انسپکٹر رانا نسیم عباس،انسپکٹر احسن اقبال اور بیٹ 6 سوہاوہ کے آپریشنل آفیسر انسپکٹر ملک اختر نواز نے سوہاوہ ٹول پلازہ کے نزدیک آئیل ٹینکرز کے ڈرائیوروں اور عملہ کو حادثہ کے بعد پیش آنیوالی […]

.....................................................

شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا

شام نے اسرائیل کا ایف سولہ مار گرایا

شام (جیوڈیسک) شام نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیلی جنگی جہاز ایف 16 مار گرایا، پائلٹ محفوظ رہے۔ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کی اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی، اسرائیل ڈیفنس فورس کے ترجمان جوناتھن کون ریسکس کے مطابق شام نے اینٹی ائیرکرافٹ فائر سے اسرائیلی ایف 16 جنگی […]

.....................................................