افغانستان: قندھار کے گورنر، پولیس اور انٹیلی جنس سربراہان اپنے ہی محافظ کی فائرنگ سے ہلاک

افغانستان: قندھار کے گورنر، پولیس اور انٹیلی جنس سربراہان اپنے ہی محافظ کی فائرنگ سے ہلاک

قندھار (جیوڈیسک) افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے تین اعلیٰ عہدے داروں ۔۔ گورنر، انٹیلی جنس چیف اور پولیس کے سربراہ۔۔۔ کو ان کے اپنے ہی محافظ نے ایک سکیورٹی کانفرنس کے دوران میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔طالبان کے ایک ترجمان نے اس واقعے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے […]

.....................................................

سری نگر میں بھارت مخالف مظاہرے،2 کشمیریوں سمیت 1 بھارتی اہلکار ہلاک

سری نگر میں بھارت مخالف مظاہرے،2 کشمیریوں سمیت 1 بھارتی اہلکار ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی زیر کنٹرول جموں و کشمیر میں حفاظتی اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں 2 کشمیریوں سمیت 1 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ یہ جھڑپ سری نگر میں ہوئی جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ جھڑپ کے بعد سری نگر کے بعض محلوں میں بھارت مخالف مظاہرے شروع […]

.....................................................

افغانستان: طالبان کا حملہ پولیس ڈائریکٹر اور 6 گارڈ ہلاک

افغانستان: طالبان کا حملہ پولیس ڈائریکٹر اور 6 گارڈ ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے میدان واردک کی تحصیل سعید آباد میں طالبان کے حملے کے نتیجے میں تحصیل کے پولیس ڈائریکٹر اور ان کے محافظ دستے کے 6 گارڈ ہلاک ہو گئے ہیں۔ میدان واردک کے گورنر دفتر کے ترجمان عبدالرحمٰن مینگل کے مطابق طالبان نے تحصیل کے مرکز پر چاروں طرف سے حملہ […]

.....................................................

لیاری میں پولیس مقابلہ: مطلوب ترین گینگ وار ملزم غفار ذکری ساتھی سمیت ہلاک

لیاری میں پولیس مقابلہ: مطلوب ترین گینگ وار ملزم غفار ذکری ساتھی سمیت ہلاک

لیاری (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا مطلوب ترین ملزم غفار ذکری، اپنے 3 سالہ بیٹے اور ساتھی چھوٹا زاہد سمیت مارا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں سب انسپیکٹر اور 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم کے مطابق لیاری کے علاقے علی محمد […]

.....................................................

شام پر ایرانیوں کا میزائل حملہ، 10 سے زیادہ شہری جاں بحق

شام پر ایرانیوں کا میزائل حملہ، 10 سے زیادہ شہری جاں بحق

الاہواز (جیوڈیسک) ایران میں مقامی حلقوں کی جانب سے بعض وڈیو کلپس گردش میں آئے ہیں جن میں ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے شام میں البوکمال کے علاقے پر داغے گئے چھ بیلسٹک میزائلوں میں سے دو میزائلوں کو مغربی ایران میں کرمانشاہ کے نزدیک جوانرود کے علاقے میں گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]

.....................................................

قلات: فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد، دو سکیورٹی اہلکار ہلاک

قلات: فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد، دو سکیورٹی اہلکار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں دو سکیورٹی اہلکار اور چار دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں، جبکہ پنجگور میں ایف سی اور منگوچر میں لیویز اہلکار کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اُدھر ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دو […]

.....................................................

مقبوضہ وادی میں جاں بحق کشمیری کی لاش کی بے حرمتی، زنجیر سے باندھ کر گھسیٹا گیا

مقبوضہ وادی میں جاں بحق کشمیری کی لاش کی بے حرمتی، زنجیر سے باندھ کر گھسیٹا گیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے انسانیت کی تمام حدیں پار کرلیں، جہاں ایک جاں بحق کشمیری کی لاش کو زنجیر سے باندھ کر گھسیٹا گیا اور لاش کی بے حرمتی کی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں اور انسانی حقوق کی پامالیاں […]

.....................................................

لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا نوجوان جاں بحق

لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا نوجوان جاں بحق

گلبرگ (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازہ میں آگ لگ گئی جہاں سے جان بچانے کیلئے دو افراد نے چھلانگ لگادی جس میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایم ایس سروسز اسپتال کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عمران ولد اکرام کے نام سے ہوئی […]

.....................................................

عراق : بصرہ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 مظاہرین ہلاک، کرفیو نافذ

عراق : بصرہ میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 مظاہرین ہلاک، کرفیو نافذ

بصرہ (جیوڈیسک) عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں سکیورٹی فورسز نے سیکڑوں احتجاجی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہ راست فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں چھے افراد ہلاک اور کم سے کم بیس زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس کے […]

.....................................................

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، متعدد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، متعدد ہلاک

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ول میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ پر ایک مشتبہ شخص ہلاک ہوا ہے جو ممکنہ طور پر شوٹر تھا۔ جیکسن ول شیرف آفس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لوگوں کو جائے وقوعہ سے دور […]

.....................................................

شام: ضلع ادلب میں دھماکہ، 32 افراد ہلاک اور 45 زخمی

شام: ضلع ادلب میں دھماکہ، 32 افراد ہلاک اور 45 زخمی

ادلب (جیوڈیسک) شام کے ضلع ادلب کی تحصیل سرمادا میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 32 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔ ادلب سول ڈیفنس ‘ وائٹ ہیلمٹ’ کے منیجر مصطفیٰ حاجی یوسف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تحصیل سرمادا کی بُلبل ہوا سرحدی چوکی […]

.....................................................

چمن میں دھماکہ، ایک ہلاک پندرہ افراد زخمی

چمن میں دھماکہ، ایک ہلاک پندرہ افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور فرنٹیر کور کے دو اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے کئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس کے ایک افسر گل احمد کے مطابق اتوار کو فرنٹیر کور بلوچستان […]

.....................................................

چارسدہ: معمولی بات پر تکرار مسلح تصادم میں بدل گئی، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ: معمولی بات پر تکرار مسلح تصادم میں بدل گئی، فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر چارسدہ میں ایک معمولی سی بات پر تکرار جان لیوا تصادم میں بدل گئی اور دو فریقین نےایک دوسرے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ کے علاقے رجڑ میں قلندر شاہ اور […]

.....................................................

یمن: فضائی حملے میں بچوں سمیت کم از کم 43 افراد ہلاک

یمن: فضائی حملے میں بچوں سمیت کم از کم 43 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) یمن کے صحت سے وابستہ حکام کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی قیادت میں شیعہ باغیوں کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی کے دوران جمعرات کو ایک بس کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم 43 افراد ہلاک ہوئے۔ ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

افغانستان میں دھماکا اور جھڑپیں، 26 افراد جاں بحق اور 60 زخمی

افغانستان میں دھماکا اور جھڑپیں، 26 افراد جاں بحق اور 60 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں بم دھماکے اور جھڑپوں میں 26 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ فرح کے ضلع بالا بلوک میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 11 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بم سے سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش […]

.....................................................

شام : داعش کے خودکش حملے، 220 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

شام : داعش کے خودکش حملے، 220 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

دمشق (جیوڈیسک) جنوبی شام میں حکومتی دستوں کے زیر قبضہ ایک علاقے میں دہشت گرد تنظیم داعش کے عسکریت پسندوں کی طرف سے بدھ کے روز کیے گئے متعدد خودکش بم دھماکوں میں 220 افراد ہلاک ہو گئے۔ ان بم دھماکوں کے بعد داعش کے جنگجوؤں نے جنوبی شام میں السویدا نام کے صوبے میں […]

.....................................................

افغان نائب صدر کے قافلے پر خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق

افغان نائب صدر کے قافلے پر خودکش حملہ، 16 افراد جاں بحق

کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل ایک بار پھر دہشتگردوں کا نشانہ بن گیا، نائب صدر عبدالرشید دوستم کا قافلہ گزرتے ہی ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ائیرپورٹ کے باہر خودکش حملہ، افغان نائب صدرعبدالرشید دوستم حملے میں بال بال بچ گئے۔ […]

.....................................................

شام میں سرکاری فوج کی بمباری میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

شام میں سرکاری فوج کی بمباری میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق

دمشق (جیوڈیسک) شام کے جنوب مغربی صوبے درعا میں شامی افواج کی فضائی کارروائی میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور شام کی اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں نے رات گئے جنوب مغربی صوبے درعا کے مخصوص علاقوں میں فضائی بمباری کی […]

.....................................................

افغانستان میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر حملہ، 10 افراد جاں بحق

افغانستان میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر حملہ، 10 افراد جاں بحق

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آوروں نے جلال آباد کے علاقے پولیس ڈسٹرکٹ 3 میں موجود محکمہ تعلیم کی عمارت پر دھاوا بولا جبکہ […]

.....................................................

شام میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

شام میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

دمشق (جیوڈیسک) شام کے صوبے دیرالزور میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے مشرقی صوبے دیر الزور کے علاقے البشرا میں حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے اڈے کے قریب زوردار دھماکے سے […]

.....................................................

جاپان میں طوفانی بارشوں سے 50 افراد ہلاک، 16 لاکھ شہری بے گھر

جاپان میں طوفانی بارشوں سے 50 افراد ہلاک، 16 لاکھ شہری بے گھر

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں طوفانی بارشوں سے 50 افراد ہلاک اور 48 لاپتہ ہو گئے۔ طوفانی بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں کی وجہ سے ملک کے مغربی اور وسطی علاقوں سے لگ بھگ 16 لاکھ افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا ہے، جاپان میں طوفانی بارشوں کے باعث ہونے والے مختلف حادثات […]

.....................................................

امریکا میں مختلف علاقوں میں فائرنگ، 3 روز میں 70 افراد ہلاک

امریکا میں مختلف علاقوں میں فائرنگ، 3 روز میں 70 افراد ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا کے مختلف علاقوں میں 3 روز میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 70 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکا کے مختلف علاقوں میں 3 روز میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں 70 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے زیادہ تر واقعات ورجینیا ، ٹیکساس ، اوہایو ، آریزونا اور نیویارک ریاستوں […]

.....................................................

کنڑ میں ڈرون حملہ، ملا فضل اللہ کے مارے جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات

کنڑ میں ڈرون حملہ، ملا فضل اللہ کے مارے جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات

کابل (جیوڈیسک) افغان صوبے کنڑ میں ڈرون حملے میں ملا فضل اللہ کے مارے جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں، امریکی حکام نے حملے کی تصدیق کر دی۔ وائس آف امریکا کے مطابق پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان صوبے کے قریب ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی […]

.....................................................

افغان صوبے قندوز میں طالبان کا حملہ، 19 پولیس اہلکار جاں بحق

افغان صوبے قندوز میں طالبان کا حملہ، 19 پولیس اہلکار جاں بحق

قندوز (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے قندوز میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 19 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ قندوز میں دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 19 پولیس اہلکار جاں بحق، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ پولیس حکام کے مطابق جوابی حملے میں 8 طالبان بھی مارے گئے۔ دونوں […]

.....................................................