Posted on July 31, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : مراد علی شاہد پاکستان عالم کا واحد ملک جو مذہب اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا۔تحریک پاکستان میں اکابرین کی کاوشیں اور اصغر سودائی کا یہ نعرہ کہ لے کے رہیں گے پاکستان اور بٹ کے رہے گا ہندوستان یا پھر پاکستان کا مطلب کیا؟لاالہ الااللہ اس بات کا مکمل عکاس اور […]
.....................................................
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے اگست تک کی مہلت دیدی۔ کوئٹہ میں ملین مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا آخری ملین مارچ ہے اور اب ہمارا اگلا قدم اسلام آباد میں ہوگا۔ انہوں نے […]
.....................................................
Posted on July 25, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دفعہ 144 کے باوجود سینیٹر اعظم سواتی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ریلی نکالی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 لگا رکھی ہے جس کے تحت کسی کو بھی ریلی نکالنے یا جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں ہے تاہم گزشتہ رات […]
.....................................................
Posted on July 17, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, سٹی نیوز

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آبادکے صدر حامد اطہر ملک نے کہا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن انسانیت کی بلا تعصب رنگ و نسل خدمت جاری رکھے گی۔ حامد اطہر ملک نے سٹریٹ چلڈرن کی تعلیم و تربیت کی اہمیت و ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سٹریٹ چلڈرن ہمارا ضائع ہوتا ہوا سرمایہ […]
.....................................................
Posted on July 16, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, سٹی نیوز

اسلام آباد (پریس ریلیز) زمین ڈویلپمنٹس کے زیر انتظام زمین ایس مال اسلام آباد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ یہ زمین ڈویلپمنٹس کا ملک میں پہلا کثیر المقاصدی تعمیراتی منصوبہ ہے۔زمین ایس مال تین بڑے تعمیراتی گروپس، زمین ڈویلپمنٹس، ایس گروپ اور ایم آئی ایچ گروپ متحدہ عرب امارات کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ڈی ایچ […]
.....................................................
Posted on July 12, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری ویڈیو اور الزامات پر احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے لیے وزارت قانون کو خط لکھ دیا۔ جیونیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اسلام […]
.....................................................
Posted on July 6, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, سٹی نیوز

اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام کاروبار میں درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے آگہی سیمینار منعقد کیا گیا۔جس میں نوجوانوں کو کاروباری زندگی میں درپیش مسائل سے معروف صنعتی شعبوں کے ذمہ داران نے خطاب کیا۔تقریب سے راشد امین چشتی،احتشام،سعد ایوب،مدثر سعید ودیگر نے خطاب کیا۔مقررین […]
.....................................................
Posted on June 29, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 اگست سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 5 ہزار سے 5 لاکھ روپے تک جرمانے کے ساتھ جیل بھی جانا پڑ سکتا ہے […]
.....................................................
Posted on June 25, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, سٹی نیوز

اسلام آباد : ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب ایوارڈ میں نجی الیکٹرانک میڈیا نیوز چینل کے نمائندگان کا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
.....................................................
Posted on June 17, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) محمد بلال خان نامی ایک بلاگر کو گزشتہ روز اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ہے۔ بلال خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم تھے اور کالعدم تنظیم اہل سنت و الجماعت کے حامی تصور کیے جاتے تھے۔ پیر کو محمد بلال خان کو چند افراد نے اسلام آباد کے […]
.....................................................
Posted on June 12, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلیو ایریا میں 6 سال قبل خوف وہراس پھیلانے والے مجرم سکندر حیات کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔ 16 اگست 2013 کو سکندر حیات نامی شخص نے اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ جدید ہتھیاروں کے ساتھ بلیو ایریا کو یرغمال بنائے رکھا اور کئی گھنٹوں […]
.....................................................
Posted on June 2, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات جانی میمن نے کہا کہ عمران خان اپنے انجام سے ڈریں اپنی سلیکشن کو درست کرنے کے چکر میں جمہوریت کا چہرہ مسخ نہ کریں ،سیاسی کارکنان پر بدترین تشدد کر کے تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے چہرے پر سیاہی پھیر چکی ہے […]
.....................................................
Posted on May 29, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نیب ہیڈ کوارٹر میں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد روانہ ہوگئے جب کہ پارٹی قائد سے اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکنان اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی جس کے بعد کئی کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ نیب کی جانب سے […]
.....................................................
Posted on May 21, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں 10 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے اور اس لاش جنگل میں پھینکنے کے خلاف لواحقین نے شدید احتجاج کیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق 15 مئی کو لاپتہ ہونے والی خیبرپختون خوا کے قبائلی ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ بچی اسلام آباد کے […]
.....................................................
Posted on May 20, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطلی کے لیے ایک مرتبہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ احتساب عدالت نے گزشتہ سال سابق وزیراعظم کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف ان […]
.....................................................
Posted on April 19, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا۔ اعجاز شاہ ساڑھے 9 بجے سیکرٹریٹ کے آر بلاک میں وزارت داخلہ کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں گزشتہ روز بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی تھی اور وزیراعظم […]
.....................................................
Posted on April 17, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, کاروبار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ہم گھروں کے منصوبے پر وزیر اعظم کے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے تاہم 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ اسلام آباد سے شروع کر رہے ہیں۔ طارق بشیر نے کری روڈ پر سرکاری ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ملازمین […]
.....................................................
Posted on April 16, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, سٹی نیوز

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد کے ھالی ہال میں منعقدہ نیشنل باسکٹ بال Bگریڈ چمپئن شپ کا ٹائٹل اسلام آباد نے سرگودھا ڈویژن کو 61کے مقابلے میں 68باسکٹ پوائنٹس سے شکست دیکر قومی چمپئن بن گئی جبکہ انٹر ڈیپارٹمنٹل چمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے مد مقابل پاکستان ائر فورس کو […]
.....................................................
Posted on April 15, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان دورہ پاکستان کے دوران امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ بن عواد الجہنی نے علمائے کرام سے ملاقات اور سیمینار سے خطاب میں اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ علماء کا کام اللہ تعالیٰ کے بندوں کو آپس میں جوڑنا ہے، علماء نے صبر و یقین سے امت […]
.....................................................
Posted on April 11, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام قبول کرنے والی گھوٹکی کی 2 بہنوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ نے گھوٹکی کی 2 بہنوں رینا اور روینا کی تحفظ کی درخواست پر سماعت کی۔ انکوائری کمیشن کے ممبر آئی […]
.....................................................
Posted on March 25, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی 5 رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادو شوگر ملز کیس سے متعلق ریکارڈ سمیت طلب کیا تھا۔ ذرائع […]
.....................................................
Posted on March 22, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملائشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کی شب اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر یہ دورہ کررہے ہیں اور 23 مارچ کو یومِ پاکستان پریڈ کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ ڈاکٹر مہاتیر […]
.....................................................
Posted on March 18, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی تمام دستاویزات احتساب عدالت میں جمع کرا دیں۔ کراچی کی بینکنگ کورٹ نے گزشتہ روز جعلی اکاؤنٹس و میگا منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دیا جسے پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے سندھ […]
.....................................................
Posted on March 16, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی سے متعلق بینکنگ کورٹ کے فیصلے کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور فریال تالپور بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کرنے اپنے وکلاء کے ہمراہ سندھ ہائیکورٹ پہنچے، اس […]
.....................................................