جس دن عمران خان نے خود کو سیاستدان سمجھا

جس دن عمران خان نے خود کو سیاستدان سمجھا

تحریر : مسز جمشید ایک مولوی صاحب روزانہ ندی پار کر کے ایک مسجد میں نماز پڑھانے جاتے اور واپس ندی پار کر کے اپنے گھر جاتے ایک دیہاتی آدمی نے دیکھا مولوی صاحب ندی کے پانی پر ایسے چلتے ہوئے جاتے جیسے خشکی پر چلتے ہیں وہ بڑا حیران ہوا اور روزانہ ہی ان […]

.....................................................

برداشت کریں

برداشت کریں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری مسئلہ یہ نہیں ہے کہ عمران خان نے ڈیلیور نہیں کیا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پیٹ پر لات تو نہ مارو۔عمران خان کے بڑے سرپرستوں نے بھی ایک دم پینترا بدلا ہے کل تک جو ان کی مدح سرائی میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے تھے وہ اب […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف ہیلی کاپٹر کیس نیب کیلئے چیلنج ہے: حمزہ شہباز

عمران خان کیخلاف ہیلی کاپٹر کیس نیب کیلئے چیلنج ہے: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کیس نیب کے لیے چیلنج ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف کھڑی ہوتی ہے یا نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آج جو پاکستان کی معیشت […]

.....................................................

کس کس کو سمجھائیں

کس کس کو سمجھائیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی آجکل میرا حال بالکل عمران خان جیسا ہو گیا ہے اس کو بھی بیوی اور ٹی وی سے پتہ چلتا ہے اس کی حکومت آ گئی ہے مجھے بھی کوئی نہ کوئی روزانہ میسج کر کے یہ یاد دلاتا ہے کہ میری پارٹی کی حکومت آگئی ہے لہذا اب مجھے […]

.....................................................

وزیراعظم ہاؤس آئیسکو کا 9 کروڑ 97 لاکھ روپے کا نادہندہ نکلا

وزیراعظم ہاؤس آئیسکو کا 9 کروڑ 97 لاکھ روپے کا نادہندہ نکلا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس کا ایک ماہ کا بجلی کا بل 15 لاکھ 31 ہزار سے زائد نکلا۔ وزیراعظم عمران خان نے سادگی اعلان کے تحت وزیراعظم ہاؤس میں نہ رہنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہ ملٹری سیکریٹری کے گھر رہائش پذیر ہیں۔ لیکن اس کے باوجود وزیراعظم ہاؤس کا ایک […]

.....................................................

خاموشی کی چادر

خاموشی  کی  چادر

تحریر : طارق حسین بٹ شان کیا پی پی پی جیسی وفاقی جماعت اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ طالع آزمائوں کی باقیات سندھ میں اس کی حکومت کو ڈنڈے کے زور پر چلتا کر سکے ؟پی پی پی جو پاکستان میں جمہوری قدروں کی علامت ہے اس پر یہ وقت بھی آنا تھا […]

.....................................................

اب پاکستان کرائے کی بندوق کے طور پر استعمال نہیں ہو گا، وزیراعظم عمران خان

اب پاکستان کرائے کی بندوق کے طور پر استعمال نہیں ہو گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دوسروں کی امداد اور قرضے مفت نہیں ہوتے، اس کی قیمت چکانی پڑتی ہے، لیکن پاکستان بہت بھاری قیمت ادا کر چکا ہے اور اب کرائے کی بندوق کے طور پر استعمال نہیں ہو گا۔ ترک ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکا کے […]

.....................................................

عمران خان کی حکومت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے: احسن اقبال

عمران خان کی حکومت ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے: احسن اقبال

نارووال (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان ہٹلر کی طرح کی حکومت کرنا چاہتے ہیں، […]

.....................................................

وزیر اعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کو عزت دیں

وزیر اعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کو عزت دیں

تحریر: عتیق الرحمن تحریک انصاف کی 22 سالہ جدوجہد عبارت ہے کہ ملک کو کرپشن، بدعنوانی کا خاتمہ کرنے کا آوازا بلند کیا وہیں پر پاکستان کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اورمصورپاکستان علامہ اقبال کی امنگوں کے عین مطابق عزت و عظمت کے مقام پر فائز کرنے کا عزم بھی کیا اور […]

.....................................................

وزیر اعظم عمران خان کی مزارِ اتاترک پر حاضری اور بامعنی تاثرات

وزیر اعظم عمران خان کی مزارِ اتاترک پر حاضری اور بامعنی تاثرات

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ترکی کی دعوت پر ترکی کا سرکاری دورہ کرنے والے وزیر ِ اعظم پاکستان عمران خان کی قونیہ کے بعد اب انقرہ میں مصروفیات جاری ہیں۔ جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر پھول چڑھاتے ہوئے سلامی پیش کرنے والے عمران خان نے بعد ازاں میثاقِ ملی بُرج […]

.....................................................

پانچ ملین گھر بنانے کے لیے ترک تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے

پانچ ملین گھر بنانے کے لیے ترک تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ترک دارالحکومت انقرہ میں ملکی صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ پانچ ملین گھروں کی تعمیر سے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا راہ ہموار کریں گے۔ اس موقع […]

.....................................................

‘چیئرمین پی اے سی کا فیصلہ عمران خان نے کیا ہو یا کسی اور نے، مجھے قبول نہیں’

‘چیئرمین پی اے سی کا فیصلہ عمران خان نے کیا ہو یا کسی اور نے، مجھے قبول نہیں’

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنائے جانے پر اپنی ہی اتحادی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ فوجی عدالتوں کو دو سال کی ایکسٹینشن دیے جانے کا حامی ہوں […]

.....................................................

سال 2018 ”تبدیلی” کا سال اختتام پذیر

سال 2018 ”تبدیلی” کا سال اختتام پذیر

تحریر : مہر اقبال انجم سال 2018ء اختتام پذیر ہو رہا ہے۔اس سال پاکستان کی سیاست میں بہت زیادہ تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں اور سب سے اہم بات یہ کہ عوام پر حکمرانی کرنے والوں کا پہلی بار احتساب ہو رہا ہے۔سال 2018 کسی کے لیے خوشی لے کرآیا تو کسی کو غم دیا۔ پاکستان […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کا سندھ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار

وزیراعظم عمران خان کا سندھ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزراء اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی سندھ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے رکن سندھ اسمبلی علی گوہر مہر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے سندھ […]

.....................................................

کرپشن فری پاکستان : نواز شریف، زرداری اور عمران خان

کرپشن فری پاکستان : نواز شریف، زرداری اور عمران خان

تحریر : میر افسر امان پاکستان کو کرپشن فری ہونا چاہیے۔ اس بات پرپوراپاکستان متفق ہے۔ مگر ایسے کیسے ہو۔ یہ مشکل کام تھا۔ احتساب کا ادارہ نیب ڈکٹیٹر مشرف کے دور حکمرانی میں بنا۔ اُس نے سیاست دانوں کو ڈرا کر ڈکٹیٹر ایوب خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی سیاسی پارٹی پاکستان […]

.....................................................

سیاسی انتقام عمران خان اور ان کی حکومت کو بہت مہنگا پڑے گا: حمزہ شہباز

سیاسی انتقام عمران خان اور ان کی حکومت کو بہت مہنگا پڑے گا: حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ احتساب کے پیچھے انتقام کی بو آتی ہے، عمران خان اپنے دائیں بائیں دیکھیں کرپشن کرنے والے نظر آئیں گے، عمران خان اور ان کی حکومت کو سیاسی انتقام بہت مہنگا پڑے گا۔ نیب لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

وزیراعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار مناتی ہے۔ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد 24 اور 25 دسمبر کی رات گرجا گھروں میں جا کر عبادت کرتے […]

.....................................................

سعودی عرب اور یو اے ای کی امداد پر کوئی شرائط نہیں: وزیراعظم عمران خان

سعودی عرب اور یو اے ای کی امداد پر کوئی شرائط نہیں: وزیراعظم عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے جو امداد دی ہے اس پر کوئی شرط عائد نہیں اور امداد کے بدلے ہم اب کوئی جنگ نہیں لڑیں گے۔ لاہور میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کو اپنے پاؤں پر […]

.....................................................

عمران خان، مدینہ کی اسلامی ریاست، اس کے وزیر

عمران خان، مدینہ کی اسلامی ریاست، اس کے وزیر

تحریر : میر افسر امان اس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ وزیر اعظم، مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان، مثل مدینہ اسلامی ریاست، عمران خان صاحب جب سے سیاست میں آئے ہیں وہ پاکستان کی اساس کو سامنے رکھتے ہوئے اور کرپشن فری پاکستان پر اپنی سیاست کرتے رہے ہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ٣٥ […]

.....................................................

رانا ثناءاللہ نے شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دیدیا

رانا ثناءاللہ نے شیخ رشید کو عمران خان کا چپڑاسی قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مفاد پرستی کا دوسرا نام شیخ رشید ہے۔ شیخ رشید نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا […]

.....................................................

ہم دیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، عمران خان

ہم دیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کی سرتوڑ کوششیں کر رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر نیت اور ارادے پختہ ہوں تو کوئی چیز ناممکن نہیں۔عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت نے ایک نہایت مشکل وقت میں ملک کی باگ ڈورسنبھالی، پاکستان آج خطے کے دوسرے ممالک کے مقابلے میں بھی بہت […]

.....................................................

پی ٹی آئی پنجاب کو مضبوط بنانے کے لیے عمر ڈار کا انتخاب

پی ٹی آئی پنجاب کو مضبوط بنانے کے لیے عمر ڈار کا انتخاب

تحریر : چودھری عبدالقیوم وزیراعظم عمران خان جو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بھی ہیں ان کے قبل از وقت انتخابات کے بیان سے ملک کی سیاست میں ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے سابق وزیراعظم ، مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف نے بھی کہا کہ ان کی جماعت قبل از انتخابات کے […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا 9 گھنٹے طویل اجلاس، عمران خان نے 26 وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

وفاقی کابینہ کا 9 گھنٹے طویل اجلاس، عمران خان نے 26 وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جو تقریباً 9 گھنٹوں تک جاری رہا اور اس دوران وزیراعظم نے وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 گھنٹے جاری رہا، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کی کارکردگی […]

.....................................................

کراچی میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران زیادتیوں کا ازالہ کریں گے، وزیراعظم

کراچی میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران زیادتیوں کا ازالہ کریں گے، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسداد تجاوزات مہم میں جن لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی حکومت اس کا ازالہ کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان کراچی کے دورے پر پہنچے تو ایئرپورٹ پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے استقبال کیا، جس کے بعد گورنر ہاؤس میں وزیراعظم اور گورنر کی ون آن […]

.....................................................
Page 1 of 147123Next ›Last »