حکومت اپنی مدت پوری کریگی۔ گیلانی

حکومت اپنی مدت پوری کریگی۔ گیلانی

کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام اسی کی دہائی کی سیاست دہرانا پسند نہیں کرتے۔ میڈیا سے بات چیت میں وزیراعظم، ذوالفقار مرزا کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کترا گئے اور بال پارٹی کے کورٹ میں پھینک دی۔گورنر ہاوس کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا […]

.....................................................

شرپسند عناصر کے خلاف احتجاج مسلم کیمونٹیز کی مشاورت سے ہو گا

ایتھنز(نمائندہ خصوصی)ستمبر کے مہینے میں آئیونارغیورو،الیون اور انالوسیا کے علاقوں میں واقع مختلف مساجد کے باہربعض شرپسند عناصر کی طرف سے گستاخانہ خاکے اور شرانگیز لٹریچر پھینکنے کی ناپاک جسارت کے خلاف گذشتہ ماہ  یونان میں قیام پذیر مسلم کیمونٹیز کے اتفاق رائے سے مسلم پیس ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا تھا […]

.....................................................

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے ہر کشمیر کمیٹی کا اظہار حیرت

بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے ہر کشمیر کمیٹی کا اظہار حیرت

پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے بھارت کو پسندیدہ ترین تجارتی ملک قرار دینے کا فیصلہ کرنے سے قبل کشمیر کمیٹی کو اعتماد میں نہ لینے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انہیں میڈیا سے معلوم ہوا کہ حکومت بھارت کو تجارت میں […]

.....................................................

شام میں ہزاروں افرادکی صدر بشارالاسد کی حمایت میں ریلی

شام میں ہزاروں افرادکی صدر بشارالاسد کی حمایت میں ریلی

شام کے دارالحکومت دمشق اور حلب شہر میں بدھ کو ہزاروں افراد نے صدر بشارالاسد کی حمایت میں ایک بڑی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکا جنہوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے شہرکی سڑکوں پر مارچ کیا۔ اور صدر بشارالاسد کی حمایت میں نعرے لگائے۔ مظاہرین جنہوں نے بڑے بڑے شامی پرچم بھی […]

.....................................................

سیاسی مخالفین نے استعفےٰ دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دینگے

سیاسی مخالفین نے استعفےٰ دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دینگے

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سیاسی مخالفین نے اگر استعفے دیئے تو ان کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کرا دینگے۔ ایم کیو ایم کے وفد سے گفتگو میں وزیراعظم نے کہاکہ ایم کیو ایم ایک حقیقت ہے جس کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے […]

.....................................................

وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ

وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، آئین میں گنجائش موجود ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات کرائے جا ئیں۔ نوابشاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر اعوان معمولی کیسز میں عدالتوں میں پیش ہو کر […]

.....................................................

عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام ہونا چاہیئے، چیئرمین نیب کی تقرری عدالتی فیصلے کے مطابق نہیں ہے۔ حکومت کو کسی چیز کی پروا نہیں، چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پراعتماد میں نہیں لیا گیا۔ سکرنڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

سندھ اور پنجاب حکومت میں شراب کے کوٹہ پر تنازعہ

سندھ اور پنجاب حکومت میں شراب کے کوٹہ پر تنازعہ

سندھ حکومت میں شراب کے کوٹہ کی کمی کرنے پر پنجاب حکومت میں تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سندھ کی شراب کا کوٹہ کم کردیا ہے جس کی وجہ سے کراچی سمیت سندھ میں جعلی شراب کی فروخت بڑھ رہی ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت نے پنجاب حکوت […]

.....................................................

سانحہ کارساز کو آج چار سال بیت گئے۔ رپورٹ

سانحہ کارساز کو آج چار سال بیت گئے۔ رپورٹ

کراچی : سانحہ کارساز کو آج چار سال بیت گئے۔ تاہم پیپلز پارٹی کے جیالے آج بھی اپنی حکومت ہونے کے باوجود شہدا کے قاتلوں کو تلاش کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید آٹھ سالہ جلا وطنی کے بعد جب اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات کو کراچی پہنچیں […]

.....................................................

انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ زرداری

انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ زرداری

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندانہ سوچ کے خاتمے اور اس کی شکست تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ سانحہ کارساز کی چوتھی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس دن جمہوریت کے تقریبا دو سو کے قریب چاہنے والوں نے اس وقت شہادت نوش کی […]

.....................................................

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکی ممالک میں طوفانی بارشیں ،70 افراد ہلاک

وسطی امریکہ میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلابوں اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں مختلف ملکوں میں مجموعی طور پر 70 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایل سلواڈور میں کئی مکانات تودوں کے نیچے دب گئے جس سے کم از کم 27افراد مارے گئے۔ ادھر گوئٹے مالا میں […]

.....................................................

پنجاب:ایک کروڑ 68لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کی بوائی کا ہدف مقرر

پنجاب:ایک کروڑ 68لاکھ ایکڑ رقبے پر گندم کی بوائی کا ہدف مقرر

حکومت پنجاب نے ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ ایکڑ رقبے پرگندم کی بوائی کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ ایگری فورم پاکستان،جنوبی پنجاب کے صدر را افسر علی خان نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ربیع سیزن کے لئے مقرر کئے گئے رقبے سے ایک کروڑ بانوے لاکھ ٹن گندم پیدا ہونے کی توقع […]

.....................................................

شریف برادران کی سیاست ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔ شرجیل میمن

شریف برادران کی سیاست ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔ شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جمہوریت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک سے تیسری قوت کو فائدہ پہنچا تو ذمہ دار نواز شریف ہونگے ۔ سندھ سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے والے جان لیں کہ پیپلزپارٹی کے […]

.....................................................

بجلی کا بحران دور کرنے کا انوکھا فیصلہ

بجلی کا بحران دور کرنے کا انوکھا فیصلہ

چار  سال کے طویل خاموشی کے بعد ہمارے وزیر اعظم کی زیرِ صدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لئے ہمارے وزیرِ خزانہ حفیظ شیخ اور وزیرِ بجلی نوید قمر صاحبان نے ایک انوکھا فیصلہ کیا کہ پوری قوم 2دن کی چھٹی کرے ۔ شاباش ہے وزیراعظم کی کابینہ کو جس میں اکثریتی جماعتیں […]

.....................................................

بینکوں میں ہفتہ کی چھٹی اور نئے اوقات کار کا اعلان

بینکوں میں ہفتہ کی چھٹی اور نئے اوقات کار کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا تمام بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت کے فیصلے کی روشنی میں اسٹیٹ بینک اور تمام بینک پیر تا جمعرات پانچ دن کھلے رہیں گے۔ بینکوں کے اوقات کار پیر تا جمعرات نو بجے تا ساڑھے پانچ بجے ہوں گے، […]

.....................................................

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

عوام حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہیں۔ محترمہ ہوتیں تو ملک بحران میں نہ ہوتا۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اپنی سمت درست کرنے کی ضرورت  ہے اور موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر انھیں […]

.....................................................

نواز شریف نے جوہری دھماکے فوج کے دباؤ پر کیے۔ پرویز مشرف

نواز شریف نے جوہری دھماکے فوج کے دباؤ پر کیے۔ پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جوہری دھماکے فوج کے دباؤ میں کیئے۔ انہوں نے کہا منتخب جمہوری حکومتوں نے کبھی اچھی حکومت نہیں کی۔ جبکہ ان کے دور میں قائم جمہوری حکومت نے اچھی حکومت کی۔ مگر موجودہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیئے۔ موجودہ عدلیہ بھی ٹھیک […]

.....................................................

قبائلی علاقوں کی خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

قبائلی علاقوں کی خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھرتی کا آغاز اکیس اکتوبر سے کیا جائے گا۔ سرکاری زرائع کے مطابق ابتدائی طور پر مہمند ایجنسی کی مڈل پاس خواتین کو بھرتی کیاجائے گا، لیویز فورس میں بھرتی ہونے والی خواتین کے اکیس اکتوبر کو انٹرویو کئے […]

.....................................................

عراق:مستقبل میں امریکی فوج کی موجودگی سے متعلق آپشنز پر غور

عراق:مستقبل میں امریکی فوج کی موجودگی سے متعلق آپشنز پر غور

عراقی حکومت نے مستقبل میں ملک میں امریکی فوج کی موجودگی کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا۔ ان آپشنز میں 31 دسمبر 2011 کے بعد عراق میں امریکی فوجیوں کی محدود تعداد رکھنے سے لے کر ملک سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا تک کے آپشنز شامل ہیں۔ عراقی کابینہ کے […]

.....................................................

شام میں اپوزیشن کا اتحاد خوش آئند ہے،یورپی یونین

شام میں اپوزیشن کا اتحاد خوش آئند ہے،یورپی یونین

یورپی یونین نے شام میں اپوزیشن کے اتحاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے مستقبل کی طرف مثبت پیشرفت قرار دیا ہے۔ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ شام میں اپوزیشن کا ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا نیک شگون ہے۔ شامی قومی […]

.....................................................

ادارہ آغوش میں دعائیہ تقریب سے طاہرالقادری کا ٹیلیفونک خطاب

حکومت ایسا ادارہ تشکیل دے جہاں متاثرہ بچوں کی تعلیم کی تکمیل تک مکمل سہولیات میسر ہوں زلزلہ سے متاثرہ بچوں کیلئے بنائے جانے والے ادارہ آغوش میں ہونیوالی ایک دعائیہ تقریب میں کینیڈا سے ٹیلیفونک گفتگوشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ 2005 میں آنے والے زلزلہ نے وہاں زندگی کو ابھی تک […]

.....................................................

جاپان: شمال مشرقی علاقوں سمیت ٹوکیو میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان: شمال مشرقی علاقوں سمیت ٹوکیو میں زلزلے کے جھٹکے

جاپان کی شمال مشرقی بیلٹ میں زلزلہ ،شدت پانچ اعشاری چھ نوٹ کی گئی ،جھٹکے ٹوکیو میں بھی محسوس کیے گئے. جاپان کی شمال مشرقی پٹی پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر پانچ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے جھٹکے ٹوکیو میں بھی محسوس کیے […]

.....................................................

آغا سراج درانی کی شجاعت حسین اور پرویز الہی سے ملاقات

آغا سراج درانی کی شجاعت حسین اور پرویز الہی سے ملاقات

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آغا سراج درانی نے صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پر ویز الہی سے ملاقات کی ملاقات میں سندھ میں وزارتوں کے نئے فارمولے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق نے سندھ میں […]

.....................................................

پیر پگارا کی حکومت سندھ سے علیحدگی کی دھمکی

پیر پگارا کی حکومت سندھ سے علیحدگی کی دھمکی

حروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا کا کہنا ہے کہ فنشکل لیگ سے ایک بھی وزارت وآپس لی گئی تو حکومت سندھ کو خدا حافظ کہہ دیں گے۔ یہ بات انہوں نے وزارتوں کے قلمدان واپس لئے جانے سے متعلق اجلاس سے خطاب کے بعد کہی۔

.....................................................