پیٹ کی ڈیڈ لائن ختم، طاہر القادری نے مشاورت کیلئے اہم رہنماؤں کو بلا لیا

پیٹ کی ڈیڈ لائن ختم، طاہر القادری نے مشاورت کیلئے اہم رہنماؤں کو بلا لیا

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ماڈل سے متعلق کمیشن رپورٹ پر عوامی تحریک کی ڈیڈ لائن آ گئی ہے مگر رانا ثناء اللہ اور شہباز شریف کے استعفے نہیں آئے۔ اب کیا کرنا ہے؟ طاہر القادری نے مشاورت کیلئے اہم رہنماؤں کو بلا لیا۔ عوامی تحریک کی اے پی سی، جس میں ملک کی تمام بڑی اپوزیشن […]

.....................................................

ٹرمپ کے ٹویٹ کو سیرئس لے رہے ہیں، مشاورت کے بعد بھرپور جواب دیں گے۔ خواجہ آصف

ٹرمپ کے ٹویٹ کو سیرئس لے رہے ہیں، مشاورت کے بعد بھرپور جواب دیں گے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز ٹویٹ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی صدر کے الزام کا جلد جواب دیں گے۔ وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ دنیا کو جلد بتائیں گے کہ حقیقت اور فسانے میں کیا فرق ہوتا ہے۔ یہاں یہ امر بھی دلچسپی […]

.....................................................

شمالی کوریا کے خلاف “آپشنز” پر صدر ٹرمپ کی مشاورت

شمالی کوریا کے خلاف “آپشنز” پر صدر ٹرمپ کی مشاورت

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی جانب سے کسی ممکنہ جارحیت کی صورت میں امریکہ کے جوابی اقدامات پر اپنے مشیروں کے ساتھ مشاورت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق منگل کو ہونے والے اجلاس میں صدر ٹرمپ اور قومی سلامتی سے متعلق ان […]

.....................................................

ایمنوئل ماکخوں نے وزیر اعظم عیدوا فلیپ کی مشاورت سے عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا

ایمنوئل ماکخوں نے وزیر اعظم عیدوا فلیپ کی مشاورت سے عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا

پیرس (اے کے راؤ) نومنتخب فرانسیسی صدر ایمنوئل ماکخوں نے وزیر اعظم Édouard Philippe “عیدوا فلیپ ” کی مشاورت سے عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق ، لیوں کے مئیر اور صدر کے فیملی فرینڈ Gérard Collomb ( جیغاغ کولوں کو وزارت داخلہ ہ، Nicolas Hulot ( نی کولا سلوت۔ وزیر برائے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/1/2017

مصطفی آباد/للیانی  کی خبریں 9/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) منیر احمد بھٹی سرپرست اعلی پریس کلب مصطفی آباد، چوہدری منظور احمد چیئرمین سپریم کونسل، جبکہ ڈاکٹر اسلم انصاری صدر یونین آف جرنلسٹ، ملک مختار شاہین چیئرمین ،ارشد علی شامی صدر الیکٹرنک میڈیا منتخب، رانا توقیر احمد جزل سیکرٹری، سردار ہارون اقبال سنیئر نائب صدر، عمر شاہین فنانس سیکرٹری یونین آف […]

.....................................................

ہم خیال چیئرمین گروپ کی جانب سے چودھری زاہد نذیر کی بھر پور حمایت کا اعلان

ہم خیال چیئرمین گروپ کی جانب سے چودھری زاہد نذیر کی بھر پور حمایت کا اعلان

فیصل آباد (علی گوہر سے) ہم خیال چیئرمین گروپ کی جانب سے چودھری زاہد نذیر کی بھر پور حمایت کا اعلان ،ہم خیال گروپ کا بڑا گروپ سامنا لایا جارہا ہے جس میں دوستوں کی مشاورت سے وائس چیئرمین کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہم خیال چیئرمینز گروپ کی جانب سے میاں […]

.....................................................

مہمند ایجنسی کی خبریں 28/8/2016

مہمند ایجنسی کی خبریں 28/8/2016

مہمند ایجنسی (سعید بادشاہ سے) مہمند ایجنسی، عیسیٰ خیل گرینڈ قومی جرگے کا دوبارہ آباد کاری تک مشترکہ پہاڑوں سے ماربل و معدنیات نہ نکالنے کا مطالبہ۔ متاثرین واپسی اور بحالی کیلئے آئی ڈی پیز کا درجہ دیا جائے۔ مکمل واپسی کے بعد قومی جرگہ معدنیات کی تقسیم کار کا فیصلہ مشاورت سے کریگی۔ اثر […]

.....................................................

کمیشن کے ٹی او آرزاپوزیشن کی مشاورت سے طے کیے جائیں گے، ذرائع حکومت

کمیشن کے ٹی او آرزاپوزیشن کی مشاورت سے طے کیے جائیں گے، ذرائع حکومت

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے چیف جسٹس کی جانب سے عدالتی کمیشن کے قیام کے لیے حکومتی خط کا جواب دینے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ پانامہ لیکس اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے عدالتی کمیشن کے قیام کے ٹی او آرز اپوزیشن کی مشاورت سے طے کیے جائیں گے اور کمیشن کی تشکیل کیلیے […]

.....................................................

پانامہ لیکس کمیشن، وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا

پانامہ لیکس کمیشن، وزیراعظم نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزراء کے علاوہ حکومت کی قانونی ٹیم کے ارکان بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پانامہ لیکس کی تحقیقات اور جوڈیشل کمیشن کے لئے اپوزیشن کے اعلان کردہ ٹی او آرز کا جائزہ لیا جائے گا۔ حکومت کی قانونی […]

.....................................................

بلاول ناراض ارکان کو نہ منا سکے، زرداری سے مشاورت کیلئے دبئی روانہ

بلاول ناراض ارکان کو نہ منا سکے، زرداری سے مشاورت کیلئے دبئی روانہ

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کراچی میں بلاول بھٹو کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں ناراض ارکان نے شرکت نہیں کی۔ ان ارکان میں مخدوم جمیل الزماں، نادر مگسی، تیمور تالپور، بہادر ڈاہری اور دیگر ارکان شامل ہیں۔ ناراض ارکان نے مختلف فرمائشیں بلاول بھٹو تک پہنچا دی ہیں اور ان تمام تر معاملات […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ ایف آئی اے کو جواب کیلئے وکلا سے مشاورت کریں گے

منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ ایف آئی اے کو جواب کیلئے وکلا سے مشاورت کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) لندن میں منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سرفراز مرچنٹ ایف آئی اے کو جواب دینے کے لیے اپنے وکلا سے آج مشاورت کریں گے۔ ایف آئی اے نے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے سرفراز مرچنٹ کو سمن جاری کیا تھا۔ سرفراز مرچنٹ نے آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے […]

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ کے لئے ابتدائی مشاورت مکمل ،ہارون رشید

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ کے لئے ابتدائی مشاورت مکمل ،ہارون رشید

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اورایشیا کپ کے لئے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی سے ابتدائی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون رشید نے جیو نیوز کو بتایا کہ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی کے بعدٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، اجلاس میں ملکی کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت دیگر اہم امور زیر غور۔

.....................................................

واشنگٹن : پاک امریکہ دفاعی مشاورتی گروپس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

واشنگٹن : پاک امریکہ دفاعی مشاورتی گروپس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

واشنگٹن : پاک امریکہ دفاعی مشاورتی گروپس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، مشترکہ اعلامیہ پینٹاگون میں دو روزہ مذاکرات کے بعد جاری کیا۔

.....................................................

تاجر برادری کی مشاورت کے بغیر نئے ٹیکسوں کے نفاذ اور ڈیوٹیوں کی شرح میں اضافہ نہ کیا جائے

تاجر برادری کی مشاورت کے بغیر نئے ٹیکسوں کے نفاذ اور ڈیوٹیوں کی شرح میں اضافہ نہ کیا جائے

فیصل آباد :انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ تاجر برادری کی مشاورت کے بغیر نئے ٹیکسوں کے نفاذ اور ڈیوٹیوں کی شرح میں اضافہ نہ کیا جائے ،آئی ایم ایف کی ایما پر ریونیو میں اضافہ کیلئے 40ارب کے ٹیکس کا نفاذ ناقابل قبول ہے۔ تاجر برادری […]

.....................................................

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

دکھ کی گھڑی میں زلزلہ متاثرین کیساتھ ہیں، صوبائی حکومت سے مشاورت کے بعد امدادی پیکج دینگے، وزیراعظم

شانگلہ (جیوڈیسک) پنجاب سے امدادی ٹیمیں یہاں پہنچ گئی ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے مشاورت کے بعد متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالے سے شانگلہ پہنچے ، نواز شریف کو امدادی کارروائیوں اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، سعد رفیق اور ایاز صادق کو انتخابی میدان میں جانے کا مشورہ دیا، الیکشن کا مشورہ وفاقی وزرا اور پارٹی قائدین کی اکثریت نے دیا، ذرائع، صدیق بلوچ کو جعلی ڈگری پر ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا مشورہ، ٹربیونل کے فیصلے قانونی عمل […]

.....................................................

ایم کیو ایم استعفوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری

ایم کیو ایم استعفوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے استعفوں کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟؟؟ معاملے پر غور کیلئے وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے۔ استعفوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد مختلف آپشنز پر غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں وزیر داخلہ چودھری نثار، وزیر اطلاعات پرویز رشید، اسحاق ڈار، احسن اقبال، […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، اجلاس میں ایم کیو ایم کے استعفوں سے پیدا شدہ صورتحال پر غور، اجلاس میں وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر اطلاعات پرویز رشید، اسحاق ڈار شریک، اجلاس میں احسن اقبال سمیت قانونی ماہرین کی شرکت، ذرائع۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے استعفوں پر وزیراعظم نے آج مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

ایم کیو ایم کے استعفوں پر وزیراعظم نے آج مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے استعفے دیئے جانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے آج اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے متحدہ قومی موومنٹ کے استعفوں پر مشاورتی اجلاس آج صبح ساڑھے 11 بجے وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مسلم لیگ […]

.....................................................

وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر قانونی ماہرین کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا جس میں رپورٹ منظرعام پر لانے یا نہ لانے کے حوالے سے غور کیا جائے گا جب کہ ذرائع کے مطابق کمیشن کی رپورٹ وزارت قانون کی ویب سائٹ پر جاری کی جائے گی۔ جوڈیشل کمیشن […]

.....................................................

اسلم چوھدری کا ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز

اسلم چوھدری کا ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) حاجی محمد اسلم چوھدری صدر و یورپ نے ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز کرتے ہوئے چوھدری محمد اشرف کو فرانس کا صدر نامزد کر دیا ہے۔ چوھدری محمد اشرف کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اورعرصہ دراز سے فرانس میں […]

.....................................................

محمد مقصود اعوان کی زیر صدارت پاکستان انویسٹر فورم منطقہ شرقیہ سعودی عرب کی مشاورتی نشست منعقد ہوئی

محمد مقصود اعوان کی زیر صدارت پاکستان انویسٹر فورم منطقہ شرقیہ سعودی عرب کی مشاورتی نشست منعقد ہوئی

جدہ (نوید فاروقی) پاکستان انویسٹر فورم منطقہ شرقیہ کے کنونئیر و صدارتی مشیر آزاد جموں و کشمیر محترم محمد مقصود اعوان کی زیر صدارت پاکستان انویسٹر فورم منطقہ شرقیہ سعودی عرب کی مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس میں بزنس کمیونٹی کی نمایاں شخصیات خالد محمود چوہدری صاحب ، امجد شامی صاحب ، نئیر ملک صاحب […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

کراچی میں آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے جرائم پیشہ افراد کے خاتمے کے لئے آپریشن ایم کیو ایم کی مشاورت سے شروع کیا جب کہ پولیس اور رینجرز شہر قائد سمیت صوبے بھر میں جرائم کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں۔ پولیس کی 87ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے […]

.....................................................
Page 1 of 3123