ممنون حسین کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی مشاورت سے کی گئی

ممنون حسین کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی مشاورت سے کی گئی

وزیراعظم آفس میں وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور بلوچستان مسلم لیگ کے صدر ثنا اللہ زہری نے ملاقات کی اور ممنون حسین کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ نے چھوٹے صوبے سے صدارتی امیدوار نامزد کیا جس سے صوبائی ہم […]

.....................................................