ادارہ ِ کلاس و عورت فائونڈیشن کے صنفی مساوات پروگرام کے تحت یو ایس ایڈ کے تعاون سے مشاورتی مکالمہ کا انعقاد

ادارہ ِ کلاس و عورت فائونڈیشن کے صنفی مساوات پروگرام کے تحت یو ایس ایڈ کے تعاون سے مشاورتی مکالمہ کا انعقاد

لاہور (اقبال کھوکھر) ادارہ ِ کلاس (سنٹر فار لیگل ایڈ اسسٹنس اینڈ سیٹلمنٹ) نے عورت فائونڈیشن کے صنفی مساوات پروگرام کے ماتحت امریکی عوام اور ادارہ براے بین الاقوامی ترقی (یو۔ایس۔ایڈ) کے تعاون سے ایک روزہ مشاورتی مکالمہ کا انعقاد 17 مارچ 2016 کو کیا گیا۔ اِس مکالمہ میں حکومتی اداروں ، تعلیمی اداروں، وکلاء، […]

.....................................................