یونان: ترکی کے قونصل خانے پر حملہ

یونان: ترکی کے قونصل خانے پر حملہ

سیلانیک (جیوڈیسک) یونان کے شہر سیلانیک میں ترکی کے قونصل خانے کے سامنے موجود پولیس اہلکاروں پر پیٹرول بم حملہ کیا گیا۔ موصول معلومات کے مطابق حملہ صبح سویرے کیا گیا۔ ماسک پہنے حملہ آوروں کے گروپ نے قونصل خانے کے سامنے ڈیوٹی پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر دو پیٹرول بم پھینکے۔ پیٹرول بموں میں […]

.....................................................

افغانستان میں پاک، بھارت قونصل خانوں کے قریب 2 بم دھماکے

افغانستان میں پاک، بھارت قونصل خانوں کے قریب 2 بم دھماکے

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں غیر ملکی قونصل خانوں کے قریب 2 بم دھماکے ہوئے ہیں۔ بم دھماکوں کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں دھماکے بھارتی اور پاکستانی قونصل خانے کے قریب ہوئے جن سے عمارتوں کے شیشے […]

.....................................................

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کے علاقے جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔ حملے میں سفارتی عملہ محفوظ رہا تاہم کچھ اہلکار شیشے لگنے کے باعث معمولی زخمی ضرور ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا […]

.....................................................

جلال آباد: پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا

جلال آباد: پاکستانی قونصل خانے کے قریب دھماکا

جلال آباد (جیوڈیسک) افغان شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب خودکش حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکومتی ترجمان کے مطابق خودکش بمبار نے پاکستانی ویزہ کے لیے قطار میں لگے افراد کو نشانہ بنانے کی کوشش کی اور خود کو دھماکےسے اڑالیا۔ افغان فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے۔ […]

.....................................................

افغان شہر مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے پر حملہ

افغان شہر مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے پر حملہ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر مزار شریف میں بھارتی قونصل خانے پرمسلح افراد نے حملہ کردیا جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے شہر مزارِشریف میں بھارتی قونصل خانے پر مسلح افراد نےحملہ کرکے قونصل خانے کے کمپاؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی جب کہ حملے کے […]

.....................................................

عزیر بلوچ کیس: پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول

عزیر بلوچ کیس: پاکستانی قونصل خانے کو مزید دستاویزات موصول

دبئی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کی حوالگی کے متعلق مزید دستاویزات پاکستانی قونصل خانے کو موصول ہوگئیں ہیں، دستاویزات میں شناختی کارڈ اور دیگرمعلومات شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وزارت داخلہ نے عزیر بلوچ کی مزید دستاویزات دبئی میں پاکستانی حکام کو بھیج دی ہیں۔ مصدقہ دستاویزات میں عزیر […]

.....................................................

پشاور اور لاہور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور بند کر دیئے گئے

پشاور اور لاہور میں امریکی قونصل خانے عارضی طور بند کر دیئے گئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے منع کردیا، محکمہ خارجہ سے جاری سفری ہدایت نامے کے مطابق امریکا نے پشاور اور لاہور میں اپنے قونصل خانے عارضی طور پر بند کردیئے ہیں ۔تاہم اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ معمول کے مطابق […]

.....................................................

پیرس : روم کی امبسیڈر محترمہ تہمینہ جنجوعہ کا میلان قونصلیٹ کا دورہ

پیرس : روم کی امبسیڈر محترمہ تہمینہ جنجوعہ کا میلان قونصلیٹ کا دورہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) روم کی امبسیڈر محترمہ تہمینہ جنجوعہ کا میلان قونصلیٹ کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق روم کی ایمبیسیڈر محترمہ تہمینہ جنجوعہ نے میلان قونصلیٹ کا دورہ کیا جہاں ان کو کونسلر جنرل میلان محمد ندیم خان نے میلان قونصلیٹ میں ویلکم کیا۔ اس موقع پر ویلفیئر آتاشی اختر عباس ، صدر […]

.....................................................

استنبول: امریکا، کینیڈا، فرانس، جرمنی کے قونصل خانوں کو مشکوک لفافے موصل

استنبول: امریکا، کینیڈا، فرانس، جرمنی کے قونصل خانوں کو مشکوک لفافے موصل

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے دارالحکومت استنبول میں امریکا، کینیڈا، بیلجیم، فرانس اور جرمنی کے قونصل خانوں کو مشکوک لفافے موصل ہوئے ہیں جن میں پیلے رنگ کا پاؤڈر موجود تھا۔ ترک حکام کے مطابق گزشتہ روز مشکوک پیکج موصول ہونے کے بعد ان قونصل خانوں کو خالی کرالیا گیا تھا۔ ترک محکمہ صحت کے مطابق […]

.....................................................

بن غازی میں امریکی قونصلیٹ پر حملوں کا ماسٹر مائینڈ گرفتار

بن غازی میں امریکی قونصلیٹ پر حملوں کا ماسٹر مائینڈ گرفتار

واشنگٹن (جیوڈیسک) بن غازی میں امریکی قونصلیٹ پر 11 ستمبر 2012 کو ہونے والے حملے میں امریکی سفیر سمیت چار امریکی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ مسلح حملہ آوروں نے قونصلیٹ کو آگ لگا دی تھی۔ پینٹاگون کے ایک ترجمان کے مطابق اب احمد ابو ختالہ کو ملک سے باہر محفوظ مقام پر حراست میں رکھا […]

.....................................................

قونصلیٹ بارسلونا میں یوم آزادی کی تقریب ، جھوٹی پولیس رپورٹ کیخلاف پُر امن اور منظم احتجاج

قونصلیٹ بارسلونا میں یوم آزادی کی تقریب ، جھوٹی پولیس رپورٹ کیخلاف پُر امن اور منظم احتجاج

بارسلونا(بیورو رپورٹ )قونصلیٹ بارسلونا میں گزشتہ روزیوم آزادی پاکستان کی تقریب ہو ئی،تقریب میں تلاوت اور نعت کے بعد پرچم کشائی کی تقریب ہو ئی۔قونصل جنرل مسعود خان راجہ جب اپنے خیالات کا اظہار کر نے کیلئے اٹھے تو حاضرین میں موجود پاکستانی کمیونٹی انکی تقریر کے دوران پلے کارڈ لیکر کھڑے ہو گئے اور […]

.....................................................