قونصلیٹ بارسلونا کی طرف سے دی گئی صحا فیوں کے خلاف درخواست کو یورپین یونین میں دائر کیا جائے گا ۔ زاہد مصطفی اعوان

پیرس (بیورو رپورٹ )فرانس کے معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان نے قونصلیٹ بارسلونا کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی بارسلونا اور صحافیوں جن میں مرزا ندیم بیگ ،شفقت علی رضا ۔زاہد مصطفی اعوان اور رضوان کاظمی کے پولیس کو دی جانے والی ناجائز درخواست پر کہا کہ میں نے پاکستانی کمیو نٹی کی آواز بلند کی […]

.....................................................