بارسلونا : پولیس رپورٹ کے بارے میں بات چیت کرنے کیلئے ہنگامی طور پر پاک فیڈریشن کی تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی

بارسلونا (زاہد مصطفیٰ) پاک فیڈریشن کے ایک اہم اجلاس میں قونصلیٹ بارسلونا کے خلاف کمیونٹی شکایات کے حل اور معززین کے ساتھ ساتھ صحافی برادری کے خلاف قونصل جنرل کی طرف سے درج کروائی گئی پولیس رپورٹ کے بارے میں بات چیت کرنے کے لئے ہنگامی طور پر پاک فیڈریشن کی تین رکنی کمیٹی قائم […]

.....................................................