قونصلیٹ بارسلونا ایشو پر ہونیوالی عدالتی سماعت میں بطور گواہ پیش ہونگا ، چوہدری شفاعت حسین

قونصلیٹ بارسلونا ایشو پر ہونیوالی عدالتی سماعت میں بطور گواہ پیش ہونگا ، چوہدری شفاعت حسین

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) قونصلیٹ بارسلونا ایشو پر ہو نیوالی عدالتی سماعت میں بطور گواہ پیش ہونگا چوہدری شفاعت حسین ، اور میرا موقف ہے کہ میں بھی16جولائی2012ء کو قونصل خانے گیا تھا مگر میرا نام پولیس رپورٹ میں کیوں شامل نہیں کیا گیا اور میں کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کے لیے […]

.....................................................

قونصلیٹ بارسلونا کی طرف سے دی گئی صحا فیوں کے خلاف درخواست کو یورپین یونین میں دائر کیا جائے گا ۔ زاہد مصطفی اعوان

پیرس (بیورو رپورٹ )فرانس کے معروف صحافی زاہد مصطفی اعوان نے قونصلیٹ بارسلونا کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی بارسلونا اور صحافیوں جن میں مرزا ندیم بیگ ،شفقت علی رضا ۔زاہد مصطفی اعوان اور رضوان کاظمی کے پولیس کو دی جانے والی ناجائز درخواست پر کہا کہ میں نے پاکستانی کمیو نٹی کی آواز بلند کی […]

.....................................................