سفارت خانہ پاکستان ایتھنز پاسخا کی چھٹیوں کے دوران بند رہے گا

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) سفارت خانہ پاکستان ایتھنز پاسخا کی چھٹیوں کے دوران بند رہے گا۔ سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سفارت خانہ پاکستان اٹھارہ اپریل بروز جمعہ کوگڈ فرائیڈے اور پاسخا(ایسٹر) کے اگلے روز پیر اکیس اپریل کو بند رہے گا اور اس دوران […]

.....................................................

فرانس: پاکستانی سفارتخانے میں نئے کونصلر سیکشن اور نادرا آفس کے افتتاح کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

فرانس: پاکستانی سفارتخانے میں نئے کونصلر سیکشن اور نادرا آفس کے افتتاح کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (راجہ منظور جنجوعہ سے) فرانس میں نئے کونصلر سیکشن کا افتتاح کر دیا گیا، افتتاحی تقریب میں سفیر پاکستان غالب اقبال اور سیکرٹری ڈاکٹر عمران نے خطاب کیا، اس موقع پر پاکستان کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔

.....................................................

فرانس: غالب اقبال کی سفارت خانہ پاکستان کے نئے قونصل سیکشن کے افتتاح کی تصویری جھلکیاں

فرانس: غالب اقبال کی سفارت خانہ پاکستان کے نئے قونصل سیکشن کے افتتاح کی تصویری جھلکیاں

فرانس (زاہد مصطفیٰ اعوان) مسٹر غالب اقبال نے سفارت خانہ پاکستان کے نئے قونصل سیکشن کا افتتاح کیا۔ فوٹو زاہد مصطفیٰ اعوان

.....................................................