ایران میں سعودی عرب کے قونصل امور کی دیکھ بھال سوئٹزر لینڈ کریگا: سعودی دفتر خارجہ

ایران میں سعودی عرب کے قونصل امور کی دیکھ بھال سوئٹزر لینڈ کریگا: سعودی دفتر خارجہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران میں سعودی عرب کے قونصل امور کی دیکھ بھال سوئٹزر لینڈ کریگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوئٹزر لینڈ سعودی عرب آنے والے ایرانی زائرین کو سہولت فراہم کرے گا۔ واضح رہے کہ تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملے کے بعد سعودی عرب نے اپنا […]

.....................................................