تقریبِ افتتاح میںقونصل جنرل پاکستان،خلیل احمد نینی تال والا، ڈاکٹر منیر حسن اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت

تقریبِ افتتاح میںقونصل جنرل پاکستان،خلیل احمد نینی تال والا،  ڈاکٹر منیر حسن اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت

کینیڈا (انجم بلوچستانی) ٹورونٹو بیور و سے نصیر الدین کی رپورٹ کے مطابق ٹورونٹو ، کینیڈامیںتسلیم الٰہی زلفی کی جانب سے ریڈیو پاکستان کراچی بزمِ طلباء فورم کینیڈا کا قیام عمل میں آیا ۔یاد رہے کہ ریڈیو پاکستان کراچی سے تعلیمی نشریات کا آغاز ١٩٦٠ء کے اوائل میں اسکول براڈکاسٹ، یونیورسٹی میگزین اور بزمِ طلباء […]

.....................................................