روس کے ساتھ تعمیری انداز میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

روس کے ساتھ تعمیری انداز میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ تعمیری انداز میں کام کرنے کو وقت کی ضرورت قرار دیا لیکن عائد پابندیوں میں نرمی پیدا کرنے کو خارج از امکان قرار دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی مختلف ٹویٹس میں کیا۔ ان ٹویٹس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ […]

.....................................................