نئے ڈیمز کی تعمیر کے خلاف ملک دشمن عناصر سرگرم کیوں

نئے ڈیمز کی تعمیر کے خلاف ملک دشمن عناصر سرگرم کیوں

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پانی کا مسئلہ پاکستان سمیت دیگر ممالک میں پیش آنے کی پیش گوئی ہے ،جس پر متعلق ممالک کے سربراہان نے پانی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے سر جوڑ لئے ہیں کیوں کہ پانی کا مسئلہ کسی بھی جنگ سے زیادہ خطر ناک ثابت ہوگا ۔اگر بات کی جائے […]

.....................................................

عوام الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش مری پراجیکٹ کی تعمیر میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں۔ محمد عبد الشکور

عوام الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش مری پراجیکٹ کی تعمیر میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں۔ محمد عبد الشکور

اسلام آباد : الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبد الشکور نے کہا ہے کہ عوام الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش مری پراجیکٹ کی تعمیر میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں۔ہم آغوش مری میں یتیم بچوں کو تعلیم اور بہترین سہولیات کیساتھ ساتھ اخلاقی تربیت بھی دیں گے۔آغوش مری پاکستان کے یتیم بچوں کے لیے بہترین تعلیمی […]

.....................................................

عمران خان کی چیئرمین واپڈا سے ملاقات، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تعمیر پر زور

عمران خان کی چیئرمین واپڈا سے ملاقات، دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تعمیر پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تعمیر پر زور دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ انہوں نے جنرل (ر) مزمل […]

.....................................................

انڈس ہائی وے پر حادثات، فوری تعمیر کی ضرورت

انڈس ہائی وے پر حادثات، فوری تعمیر کی ضرورت

تحریر : روشن خٹک انڈس ہائی وے پشاور سے کراچی تک 1264 کلومیٹرطویل قومی شاہراہ ہے ،جو اس وقت نیشنل ہائی وے( NHA) کے زیرِ انتظام و انصرام ہے۔یہ پشاور سے براستہ کوہاٹ،کرک،لکی مروت، ڈیرہ اسمعیل خان، تونسہ شریف،ڈیرہ غازیخان،کشمور،لاڑکانہ،جام شورو اور حیدر آباد سے ہو تے ہوئے کراچی سے جا ملتی ہے۔کراچی سے خیبر […]

.....................................................

قرضوں کی ادائیگی اور ڈیموں کی تعمیر کا فوری حل

قرضوں کی ادائیگی اور ڈیموں کی تعمیر کا فوری حل

تحریر : وسیم رضا کوئی ایک مہینے کی تنخواہ دینے کا اعلان کرتا ہے کوئی ایک دن کی! سرکاری ملازمین کی گردنیں چاہتے نہ چاہتے سب سے زیادہ کٹتی ہیں، حرام خوروں کو علیحدہ کرنے کے بعد خوفِ خدا رکھنے والے جو باقی بچتے ہیں ان بے چاروں کی تنخواہیں ہی کتنی ہوتی ہیں، دو […]

.....................................................

ٹیم تاز کے زیرانتظام تھائی باکسنگ ٹورنامنٹ، سو سے زائد باکسرز کی برطانیہ بھر سے شرکت

ٹیم تاز کے زیرانتظام تھائی باکسنگ ٹورنامنٹ، سو سے زائد باکسرز کی برطانیہ بھر سے شرکت

اولڈہم (نوید چوہان) نوجوان بچوں میں تھائی باکسنگ کے بڑھتے رجحان کے پیش نظر اولڈہم کے پاکستانی کمیونٹی سنٹر میں ٹیم تاز موا تھائی کے زیر انتظام ایک تھائی باکسنگ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں برطانیہ بھر سے مختلف ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر تنویر طارق کا کہنا تھا کہ اس […]

.....................................................

چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں پنجاب بینک کا ایک کروڑ عطیہ

چیف جسٹس کے ڈیم تعمیر فنڈ میں پنجاب بینک کا ایک کروڑ عطیہ

لاہور (جیوڈیسک) ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں قائم ہونے والے ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کے اعلی افسران نے ایک کروڑ روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔ […]

.....................................................

ڈیم کی تعمیر کیلئے پیسے دینے والوں کے ہاتھ چومنے چاہئیں: چیف جسٹس

ڈیم کی تعمیر کیلئے پیسے دینے والوں کے ہاتھ چومنے چاہئیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ڈیم کی تعمیر کیلئے وزارت خزانہ کے بینک اکاؤنٹ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری خزانہ کو ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہمیں پیغامات آ رہے ہیں حکومت پر اعتماد نہیں، پیسے دینے والوں کے ہاتھ چومنے چاہئیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے […]

.....................................................

غیر قانونی تعمیرات پر پریانکا چوپڑا کو نوٹس جاری

غیر قانونی تعمیرات پر پریانکا چوپڑا کو نوٹس جاری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بیوٹی پارلر کی عمارت پر بغیر اجازت اضافی فلور تعمیر کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا گیا بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلر کی زمین کی مالک اداکارہ پریانکا چوپڑہ ہیں، جہاں انتظامیہ سے اجازت کے بغیر اضافی فلور تعمیر کیا […]

.....................................................

وزیرِ داخلہ احسن اقبال پر حملہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

وزیرِ داخلہ احسن اقبال پر حملہ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال پر حملے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دیدی، ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر سربراہ ہوں گے، نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت نے 5 رکنی […]

.....................................................

چینی سرمایہ کار صوبے میں کم لاگت گھر تعمیر کریں گے، پنجاب حکومت

چینی سرمایہ کار صوبے میں کم لاگت گھر تعمیر کریں گے، پنجاب حکومت

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے منصوبے میں چینی گروپ کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے چین کے سرمایہ کاروں کے تعاون سے پنجاب میں […]

.....................................................

گلیوں اور نالیوں کی تعمیر میں پرانی اینٹیں اور سیمنٹ کم ریت زیادہ استعمال کرنے پر چیئرمین یوسی گلیانہ ڈاکٹر محمد عباس نے کام رکوا دیا

گلیوں اور نالیوں کی تعمیر میں پرانی اینٹیں اور سیمنٹ کم ریت زیادہ استعمال کرنے پر چیئرمین یوسی گلیانہ ڈاکٹر محمد عباس نے کام رکوا دیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان) یوسی گلیانہ کے گاؤں گجر کوٹلہ اور جنڈشریف میں ٹھیکیدار کے گلیوں اور نالیوں کی تعمیر میں پرانی اینٹیں اور سیمنٹ کم ریت زیادہ استعمال کرنے پر چیئرمین یوسی گلیانہ ڈاکٹر محمد عباس نے کام رکوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق یوسی گلیانہ کے گاؤں گجر کوٹلہ اور جنڈ شریف میں ترقیاتی […]

.....................................................

پاکستان جدید انفراسٹرکچر اور ون بیلٹ ون روڈ

پاکستان جدید انفراسٹرکچر اور ون بیلٹ ون روڈ

تحریر : سید کمال حسین شاہ گرینڈ ٹرنک روڈ یا جسے مختصرًا جی ٹی روڈ بھی کہتے ہیں دراصل ایشیا کی طویل ترین اور قدیم ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے ۔ اس کی عمر 2000 سال ہے ۔ یہ شاہراہ جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا سے ملاتی ہے جو بنگلادیش سے شروع ہوکر بھارتی […]

.....................................................

لیہ تونسہ پل کی تعمیر، ثقلین بخاری کا بڑا کارنامہ

لیہ تونسہ پل کی تعمیر، ثقلین بخاری کا بڑا کارنامہ

تحریر : لقمان اسد جنوبی پنجاب پاکستان کا وہ خطہ ہے کہ جس پر حکمرانوں کی نظر کرم کو یہاں کے باسی ازل سے ترستے ہی رہے پھر ضلع لیہ جنوبی پنجاب کا ایسا پسماندہ ترین ضلع کہ جس کے حصے میں آنے والے ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز کاغلطی سے اگر کبھی اجرا بھی ہوا […]

.....................................................

زلزلے کو آئے 12 برس مکمل، تعمیر نو اب بھی نامکمل

زلزلے کو آئے 12 برس مکمل، تعمیر نو اب بھی نامکمل

مظفرآباد (جیوڈیسک) پاکستان کے شمالی علاقوں اور اس کے زیر انتظام کشمیر میں 8 اکتوبر 2005ء میں آنے والے ہلاکت خیز زلزے کو 12 برس مکمل ہو چکے ہیں۔ لیکن، زلزلے میں متاثر ہونے والے سینکڑوں تعلیمی اداروں کی تعمیر ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے ہزاروں بچے کھولے آسمان تلے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 24/9/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 24/9/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) عوام تعمیر و ترقی کی سیاست کرنیوالوں کے ساتھ ہے، این اے 120میں کامیابی ن لیگ کی مقبولیت کا مظہر ہے، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوامی طاقت کے بل بوتے پر سیاست کی، عام انتخابات میں بھی عوام کی طاقت سے ہی حکومت میں آئیگی، سیاسی مخالفین کی سازشیں ناکام […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کا عشرہ محرم الحرام انتظامات: سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا آغاز

بلدیہ کورنگی کا عشرہ محرم الحرام انتظامات: سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا آغاز

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کی جانب سے یکم محرم الحرام سے قبل ہنگامی بنیادوں پر جہاں امام بارگاہوں ،مجالس گاہوں کے اطراف اور جلوسوں کے روٹس پر بلدیاتی انتظامات کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات جاری ہیں ۔صفائی وستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی بہتری ،آمد و […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 14/9/2017

پیرمحل کی خبریں 14/9/2017

پیرمحل (نامہ نگار) تحصیل پیرمحل کے سکولوں میں چاردیواری اور کمرہ جات کی تعمیر کے لیے ڈسٹرکٹ ڈویپلمنٹ کونسل کی طرف سے لاکھوں روپے کے فنڈ منظور ہوچکے ہیں ان فنڈ کے استعمال کو ترجیحی بنیادوں پر اس فنڈ کو سکولوں کی چاردیواریوں اور کمرہ جات کی تعمیر کے لیے خرچ کیاجائے گا ان خیالات […]

.....................................................

معاشرے کی تعمیر میں میڈیا کا کردار

معاشرے کی تعمیر میں میڈیا کا کردار

تحریر: فری ناز خان، کراچی میڈیا کا کردار کسی بھی ملک کے بگاڑ یا سنوارنے میں اہم ہوتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ میڈیا ملکی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ میڈیا ایک ایسا لفظ ہے جو ذہن میں آتے ہی بہت سی خبریں،واقعات بہت سی باتیں نظر آنے لگتی ہیں […]

.....................................................

سی پیک تعمیر و ترقی کا ضامن منصوبہ

سی پیک تعمیر و ترقی کا ضامن منصوبہ

تحریر : عتیق الرحمن پاکستان موجودہ عالمی پس منظر میں نشانہ پر ہے کہ اس کی سیاسی و اقتصادی پالیسیوں کا عالمی دنیا باریک بینی سے دیکھ رہی ہے۔ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر پاکستان میں جمہوری قیادتیں سیاسی اختلافات کے باوجود مستحکم و متحد ہوکر ملک پاکستان کی ترقی کیلئے جامع اقتصادی پالیسی […]

.....................................................

تعمیر حیات کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی واہ کینٹ کا سالانہ اجلاس

تعمیر حیات کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی واہ کینٹ کا سالانہ اجلاس

ٹیکسلا (تحصیل رپورٹر) تعمیر حیات کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی واہ کینٹ کا سالانہ اجلاس، ممبران سے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں حل طلب امور پر منظوری لی گئی، سیکرٹری تعمیر حیات کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی محمد یاسین نے کارکردگی رپورٹ پیش کی،اجلاس میں کوآپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی تحصیل ٹیکسلا عمران اور منتظمہ کمیٹی کے اراکین نے بھی شرکت […]

.....................................................

چوہدری محمد علی تنویر کا ایکسئین ہائی وے کے ساتھ ضلع میں تعمیر ہونے والی کارپٹ روڈز کا دورہ

چوہدری محمد علی تنویر کا ایکسئین ہائی وے کے ساتھ ضلع میں تعمیر ہونے والی کارپٹ روڈز کا دورہ

پریس ریلیز (کوٹلہ ارب علی خاں) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل چوہدری محمد علی تنویر کا ایکسئین ہائی وے کے ساتھ ضلع میں تعمیر ہونے والی کارپٹ روڈز کا دورہ۔ کوٹلہ تا کھاریاں کارپٹ روڈ، بنگیال ،بہورچھ ،بھاٹی کارپٹ روڈ، ڈوگہ جھانٹلہ کارپٹ روڈ، لدڑ نورنگ کارپٹ روڈ ، بسم اللہ چوک تا ڈوگہ کارپٹ روڈ، چوک […]

.....................................................

وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں

وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر  میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) وزیراعظم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع میرپور آزاد کشمیر میں ایئرپورٹ کی تعمیر اوورسیز کشمیریوں کا جائز مطالبہ ہے۔ ان خیالات کا اظہاروٹفورڈ برطانیہ کے سیاسی و سماجی رہنماوں میں شامل شفقت اقبال، راجا […]

.....................................................

شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کر کے ضلع کورنگی کو شہر کراچی کا مثالی ضلع بنائیں گے۔ سید نیئر رضا

شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کر کے ضلع کورنگی کو شہر کراچی کا مثالی ضلع بنائیں گے۔ سید نیئر رضا

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا کہ حق پرست قیادت سندھ حکومت کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی اداروں کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک ،دشواریوں اور مالی مشکلات کے باوجود شہر کی ترقی اور عوام کو بنیادی مسائل سے نجات دلانے کا تہیہ کررکھا ہے اور انشا اللہ عوامی تعاون […]

.....................................................
Page 1 of 24123Next ›Last »