بلدیہ کورنگی کی جانب سے اسکول، ڈسپنسری، فیملی پارکس تعمیر و مرمت کا کام تیزی کے ساتھ جاری

بلدیہ کورنگی کی جانب سے اسکول، ڈسپنسری، فیملی پارکس  تعمیر و مرمت کا کام تیزی کے ساتھ جاری

کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی کو ترقی اور عوام کو بنیادی بلدیاتی مسائل سے چھٹکارہ دلا نے کا عزم لیکر تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کو تیزی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں اس وقت ضلع کورنگی کی ماڈل […]

.....................................................