کراچی : ایکسپو سنٹر میں تعمیراتی صنعت کی عالمی نمائش ختم

کراچی : ایکسپو سنٹر میں تعمیراتی صنعت کی عالمی نمائش ختم

کراچی (جیوڈیسک) ایکسپو سینٹر میں تین روزہ تعمیراتی صنعت کی عالمی نمائش ختم ہو گئی۔ نمائش میں 5 سو ارب روپے مالیت سے زائد کے معاہدے طے پا گئے۔ پاکستانی تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایسوسی ایشن آف بلڈرز […]

.....................................................