نکاراگوا میں تاریخی نہر کی کھدائی کا آغاز کر دیا گیا

نکاراگوا میں تاریخی نہر کی کھدائی کا آغاز کر دیا گیا

نکاراگوا (جیوڈیسک) وسطی امریکی ملک نِکاراگوا میں چین کی مدد سے پاناما نہر جیسی نہر کی کھدائی کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اِس نہر کی تعمیر پر 50 بلین ڈالرز کی لاگت آئے گی۔ کھدائی شروع کرنے کی تقریب میں نِکاراگوا کے صدر ڈینئل اورٹیگا اور چینی تعمیراتی کمپنی کے صدر وانگ […]

.....................................................