سویڈن ، جرمنی کا اسرائیل سے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ

سویڈن ، جرمنی کا اسرائیل سے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ

سویڈن(جیوڈیسک)سویڈن اور جرمنی نے اسرائیل سے مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سویڈن کی حکومت نے اسرائیل سفیر کو طلب کیا اور مقبوضہ بیت المقدس میں نئی غیرقانونی بستیوں کی تعمیر پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ اس سے قبل برطانیہ ، جرمنی اور فرانس کی […]

.....................................................