آئینی طور پر وزیراعظم کو اخراجات کا صواب دیدی اختیار نہیں : عدالت

آئینی طور پر وزیراعظم کو اخراجات کا صواب دیدی اختیار نہیں : عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار چودھری نے ترقیاتی فنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ وزیراعظم کو اخراجات کا صوابدیدی اختیار دیا جا سکتا ہے۔ یہ عوام کا پیسہ ہے اس کو ضائع نہ کیا جائے۔ سپریم کورٹ میں ترقیاتی فنڈ کیس کی سماعت کے […]

.....................................................