رقص وموسیقی کو ثقافت کا حصہ قرار دینا ملکی آئین کی پامالی ہے، مفتی محمنعیم

رقص وموسیقی کو ثقافت کا حصہ قرار دینا ملکی آئین کی پامالی ہے، مفتی محمنعیم

کراچی: معروف مذہبی اسکالر وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے وزیر اعلیٰ کی جانب سے رقص وموسیقی کو ثقافت کا حصہ قرار دینے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ مراد علی شاہ کارقص وموسیقی کو ثقافت قرار دینا آئین کی خلاف ورزی اور ملکی تشخص کی پامالی […]

.....................................................