فتح اللہ گولن کی تنظیم سے تعلق، 103 ترک فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

فتح اللہ گولن کی تنظیم سے تعلق، 103 ترک فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں سنہ 2016ء کے دوران حکومت کے خلاف ناکام بغاوت میں‌ ملوث ہونے اور امریکا میں جلا وطن رہ نما فتح اللہ گولن کے ساتھ تعلق کے الزام میں 103 فوجیوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے “اناطولیہ” کے مطابق جن فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دیا […]

.....................................................

آسٹریلیا میں چاقو کے وار سے ایک شخص ہلاک، حملہ آور گرفتار

آسٹریلیا میں چاقو کے وار سے ایک شخص ہلاک، حملہ آور گرفتار

ملبرن (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شہر ملبرن میں ایک مشتبہ حملہ آور نے چاقو کے وار سے ایک شخص قتل کر دیا وکٹوریا کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈیوڈ کلیٹون نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں کو چاقو سے ڈرانے والے ایک شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا جس کے بعد اسے پولیس کی نگرانی میں […]

.....................................................

تحریک لبیک کے دھرنوں میں توڑ پھوڑ، 1800 سے زائد افراد گرفتار

تحریک لبیک کے دھرنوں میں توڑ پھوڑ، 1800 سے زائد افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے مسیحی خاتون آسیہ بی بی سے متعلق فیصلے کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں املاک کو نقصان پہنچانے والے سیکڑوں افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے جب کہ 1800 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے ملک بھر […]

.....................................................

ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار

ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 13 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے آسیہ بی بی سے متعلق فیصلے کے بعد ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف مقدمات کا اندراج اور پکڑ دھکڑ کا عمل شروع ہوگیا۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں توڑ پھوڑ اور شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچانے والوں […]

.....................................................

وفاقی وزیر کے بیٹے کی درخواست پر 2 خواتین سمیت ایک خاندان کے 5 افراد گرفتار

وفاقی وزیر کے بیٹے کی درخواست پر 2 خواتین سمیت ایک خاندان کے 5 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے بعد وفاقی وزیر اعظم سواتی کے بیٹے کی درخواست پر پولیس نے 15 سالہ بچی، چوتھی جماعت کے طالبعلم 12 سالہ صلاح الدین اور عمر رسیدہ خاتون سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ آئی جی اسلام آباد جان محمد کی تبدیلی کے بعد وفاقی وزیر […]

.....................................................

امریکا میں پارسل بم بھیجنے میں ملوث شخص گرفتار

امریکا میں پارسل بم بھیجنے میں ملوث شخص گرفتار

فلوریڈا (جیوڈیسک) امریکی حکام نے ڈاک کے ذریعے 12 مشتبہ پیکٹوں میں بم بھیجنے کے شبہے میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ جسٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے بتایا کہ حکام اس بارے میں جلد ہی ایک نیوز کانفرنس کرنے والے ہیں۔ میڈیا چینلز نے قانون فافذ کرنے والے ذرائع کے حوالے سے بتایا […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس، منی لانڈرنگ کیس کا ماسٹر مائنڈ اسلم مسعود جدہ سے گرفتار

جعلی اکاؤنٹس، منی لانڈرنگ کیس کا ماسٹر مائنڈ اسلم مسعود جدہ سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ اور اومنی گروپ کے چیف فنانس آفیسر اسلم مسعود کو انٹرپول نے جدہ سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں چند روز پہلے اسلم مسعود کے ریڈ وارنٹ […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس نے فیصل رضا عابدی کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس نے فیصل رضا عابدی کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے فیصل رضا عابدی کو سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد گرفتار کر لیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصل رضا عابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پیپلزپارٹی کے سابق رہنما عدالت میں پیش ہوئے اور استدعا […]

.....................................................

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب میں صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا لیکن جب وہ بیان کرانے پہنچے تو انہیں آشیانہ اسکیم کیس میں گرفتار کیا گیا۔ نیب کی […]

.....................................................

سی آئی پولیس جہلم کی بڑی کاروائی 1500 لیٹر دیسی ساختہ شراب برآمد ملزمان گرفتار

سی آئی پولیس جہلم کی بڑی کاروائی 1500 لیٹر دیسی ساختہ شراب برآمد ملزمان گرفتار

سرائے عالمگیر /جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) آج مورخہ 27.09.18 جہلم پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف بڑی کاروائی کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سید مصطفی تنویر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 1500لیٹر دیسی ساختہ شراب برآمد کر لی ملزمان گرفتار۔ ملزمان لاہور سے […]

.....................................................

ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کرپشن کیس: سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا داماد گرفتار

ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کرپشن کیس: سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا داماد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی میں اربوں روپے کے مبینہ فراڈ سے متعلق مقدمے میں سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے داماد مرتضیٰ کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے مقدمے میں بڑا بریک تھرو […]

.....................................................

جعلی ڈگری اسکینڈل: شعیب شیخ کا قریبی ساتھی قطر فرار ہوتے ہوئے گرفتار

جعلی ڈگری اسکینڈل: شعیب شیخ کا قریبی ساتھی قطر فرار ہوتے ہوئے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) جعلی ڈگری اسکینڈل میں سزا یافتہ شعیب شیخ کے قریبی ساتھی کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق شعیب شیخ کا ساتھی نائیجل برین نجی ایئرلائن کی پرواز سے قطر فرار ہو رہا تھا، امیگریشن کے دوران ملزم کا پاسپورٹ بلیک لسٹ میں درج ہونےکا انکشاف […]

.....................................................

برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستان جوڑا گرفتار

برطانیہ میں منی لانڈرنگ کے الزام میں پاکستان جوڑا گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانیہ کے جرائم سے متعلق ایک ادارے نے پیر کے روز منی لانڈرنگ سے تعلق کے الزام میں ایک پاکستانی جوڑے کو حراست میں لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ اس جرم کے تانے بانے پاکستان سے ملتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں […]

.....................................................

شریف خاندان کو بڑا صدمہ

شریف خاندان کو بڑا صدمہ

تحریر : ممتاز امیر رانجھا بیگم کلثوم نواز کینسر سے زندگی کی جنگ لڑتے لڑتے اپنی زندگی کی جنگ ہار گئیں۔ایک عظیم عورت، ایک عظیم ماں،ایک عظیم بیٹی اور ایک عظیم بیوی اس دنیا سے چلی گئیں۔آج پورا ملک سوگوار ہے،محض شریف خاندان ہی نہیں پاکستان کے اکثریتی خاندان افسردہ ہیں۔مشرف جیسے بونے شخص اور […]

.....................................................

یونانی پولیس نے تنہا اور نابالغ پناہ گزین کے لئے بنائے گئے ایک ہاسٹل میں جھگڑا کرنے کے الزام میں 9 پاکستانی پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا

یونانی پولیس نے تنہا اور نابالغ پناہ گزین کے لئے بنائے گئے ایک ہاسٹل میں جھگڑا کرنے کے الزام میں 9 پاکستانی پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) یونانی پولیس نے تنہا اور نابالغ پناہ گزین کے لئے بنائے گئے ایک ہاسٹل میں جھگڑا کرنے کے الزام میں 9 پاکستانی پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا۔ شمالی یونان میں تھیسالونیکی کے نواحی علاقے میں واقع نابالغ پناہ گزینوں کے مرکز میں 30کم عمر تارکین وطن مقیم ہیں۔ یونانی […]

.....................................................

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید گرفتار

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اومنی گروپ کے مالک انور مجید اور ان کے صاحبزادے عبدالغنی کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر سابق […]

.....................................................

ایران : سپریم لیڈر کی منظوری سے بدعنوان عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ، 67 افراد گرفتار

ایران : سپریم لیڈر کی منظوری سے بدعنوان عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ، 67 افراد گرفتار

تہران (جیوڈیسک) ایجنسیاں ایران میں حالیہ ہفتوں میں بدعنوانی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران میں 67 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین محسنی اعجئی نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کے خلاف یہ کارروائی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ […]

.....................................................

مستونگ خودکش دھماکے کے سہولت کار گرفتار

مستونگ خودکش دھماکے کے سہولت کار گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کے کاونٹر ٹیررز ڈپارٹمنٹ نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے خودکش حملے میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں خود کش بمبار کا باپ بیٹا اور ان کے دو قریبی ساتھی شامل ہیں۔ 13 […]

.....................................................

کینیڈا کی مداخلت’ سعودی عرب کا جرأتمندانہ جواب

کینیڈا کی مداخلت’ سعودی عرب کا جرأتمندانہ جواب

تحریر : منذر حبیب سعودی عرب نے سفارتی آداب اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر کینیڈا کے ریاض میں متعین سفیر کوناپسندیدہ قرار دے کر چوبیس گھنٹے میں ملک چھوڑے کا حکم دیاہے اور اپنے سفیر کو وہاں سے واپس بلا لیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کر دہ اعلامیہ […]

.....................................................

کلثوم نواز ہوش میں اور بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہیں، حسین نواز

کلثوم نواز ہوش میں اور بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہیں، حسین نواز

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کلثوم نواز ہوش میں ہیں اور بتدریج بہتری کی جانب جا رہی ہیں۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے حسین نواز کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز نے ایک ماہ کومے میں رہنے کے بعد اس روز آنکھیں […]

.....................................................

بھارت: ایک خاتون سے چار روز تک 40 افراد کی جنسی زیادتی

بھارت: ایک خاتون سے چار روز تک 40 افراد کی جنسی زیادتی

بھارت میں صرف خواتین سے ہی نہیں بلکہ کم عمر بچیوں سے بھی جنسی زیادتی کے جرائم منظر عام پر آتے رہتے ہیں ۔ اکثر واقعات میں مجرم کوئی رشتے دار ، محلے دار یا جاننے والا شخص ہوتا ہے۔ بھارتی پولیس نے ایک گیسٹ ہاؤس کے مالک اور منیجر کو ایک خاتون کی جانب […]

.....................................................

زنجیریں ٹوٹ جاتی ہیں

زنجیریں  ٹوٹ  جاتی  ہیں

تحریر : طارق حسین بٹ شان اپنی تخلیق سے اب تک پاکستان دو قسم کے قوانین کی آماجگاہ بنا ہوا ہے ۔آمروں کے لئے ایک قانون جبکہ سیاسی قائدین کیلئے دوسرا قانون ہوتا ہے۔ ہماری عدالتیں بھی آمروں کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہو تی ہیں جبکہ سیاسی قائدین کے خلاف فیصلے دینے میں […]

.....................................................

نواز شریف کی وطن آمد سے قبل لیگی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 100 سے زائد گرفتار

نواز شریف کی وطن آمد سے قبل لیگی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 100 سے زائد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی سے قبل لاہور میں لیگی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا اور 100 سے زائد کارکنوں کی گرفتاری پر مختلف تھانوں کے باہر احتجاج بھی کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس […]

.....................................................

نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج، 2 پی ٹی آئی، ایک لیگی کارکن گرفتار

نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج، 2 پی ٹی آئی، ایک لیگی کارکن گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج کرنیوالوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ احتجاج کرنے پر اوپر سے انڈے برسائے جا رہے ہیں۔ اپارٹمنٹس کے باہر لیگی اور پی ٹی آئی کے […]

.....................................................
Page 1 of 125123Next ›Last »