سکھر : مکان پر قبضے کیلئے ملزم نے بیوہ کی جان لے لی

سکھر : مکان پر قبضے کیلئے ملزم نے بیوہ کی جان لے لی

سکھر : (جیو ڈیسک)سکھر میں بااثر شخص قاسم برڑو نے مبینہ طور پر بوڑھی بیوہ کے مکان پر قبضے کی کوشش کی۔ مزاحمت کرنے پر قاسم نے تشدد کرکے خاتون کو ہلاک کردیا۔پولیس مقدمہ درج کرنے سے گریز کر رہی ہے۔روہڑی بندرگاہ کی رہائشی ستر سالہ بوڑھی بیوہ شمشاد خاتون کے مکان پر مبینہ طور […]

.....................................................

عراق بم دھماکوں میں 44 افراد ہلاک

عراق بم دھماکوں میں 44 افراد ہلاک

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں چوالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عراق کے مختلف شہروں میں امام موسی کاظم کی برسی کے اجتماعات میں ہونے والے چار بم دھماکوں میں اٹھارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہلہ […]

.....................................................

کراچی:کورنگی انڈسٹریل ایریا سے بوری بند لاش برآمد

کراچی:کورنگی انڈسٹریل ایریا سے بوری بند لاش برآمد

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کورنگی کے علاقے انڈسٹریل ایریا میں بوری میں بند لاش ملی ہے جسے تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کو نامعلوم ملزمان نے اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اس کے بعد گولیاں مار کر بوری میں […]

.....................................................

گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک

گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک

گھانا : (جیو ڈیسک) گھانا میں کارگو طیارہ بس پر گر نے سے 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔گھانا کے شہر اکرا میں کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران ایئرپورٹ کے قریب بس پر گر کے تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طیارہ نائجیرین کارگو ایئرلائن کی […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، چار افراد ہلاک ہوگئے

جنوبی وزیرستان : (جیو ڈییسک)جنوبی وزیرستان کے صدرمقام وانا میں امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ حملہ ایک گاڑی پر کیا گیا اطلاعات کے اس گاڑی پر دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے کم از کم چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔دوسری جانب لکی مروت میں ایک اعلی […]

.....................................................

اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک

اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک

اٹلی : (جیو ڈیسک)اٹلی کے شمالی علاقے میں آنے والے زلزلے سے دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارما میں آنے والے پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے سے عمارتیں گرگئیں اور لوگ ملبے تلے دب گئے۔ زلزلے سے اب تک دس افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی […]

.....................................................

شام میں جھڑپیں اور پرتشدد واقعات میں مزید 98 افراد ہلاک

شام میں جھڑپیں اور پرتشدد واقعات میں مزید 98 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)شام میں جھڑپوں اور پرتشدد واقعات کے دوران مزید اٹھانوے افراد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب امریکہ اور فرانس سمیت اقوام متحدہ کے تمام رہنماں کا کہنا ہے کہ شام کی صورتحال کو جلد درست ہونا چاہیے کیونکہ شام پر کسی بھی قسم کی فوجی طاقت کا استعمال خطے میں امن کی کوششوں […]

.....................................................

شام : حمص میں جھڑپوں کے دوران مزید70 افراد ہلاک

شام : حمص میں جھڑپوں کے دوران مزید70 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)شام کے صوبہ حمص کے ہولا قصبہ میں جھڑپوں کے دوران ستر افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دمشق اور حلب سمیت ملک کے اکثر شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین نے بشارالاسد سے استعفے کامطالبہ کیا۔ہلاکتیں شام کے صدر بشارالاسد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران ہوئیں۔ حکومت مخالف انسانی حقوق کے […]

.....................................................

لاہور : سنگدل مالکن کے تشدد سے 16سالہ ملازمہ ہلاک

لاہور : سنگدل مالکن کے تشدد سے 16سالہ ملازمہ ہلاک

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور میں سولہ سالہ ملازمہ کو اس کی سنگدل مالکن نے تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کردیا ، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔شیخوپورہ کی رہائشی ثوبیہ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں آصف بٹ نامی شخص کے گھر ملازمہ تھی ۔جمعہ کے روز آصف کی اہلیہ نے اسے چوری […]

.....................................................

چین : اسٹیل فیکٹری میں دھماکا،9 افراد ہلاک ہوگئے

چین : اسٹیل فیکٹری میں دھماکا،9 افراد ہلاک ہوگئے

چین : (جیو ڈیسک)چین میں اسٹیل فیکٹری میں دھماکے سے نو افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ جنوبی چین کے صوبے گونگ ڈونگ میں واقع اسٹیل پلانٹ میں پیش آیا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ آٹھ افراد موقع پر ہلاک ہوگئے، سات زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا […]

.....................................................

چین میں طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

چین میں طوفانی بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

بیجنگ: (جیو ڈیسک) چین میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی  بارشوں  سے ہلاک  ہونے والے افراد کی تعداد 40  ہوگئی ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارشوں نے نظام  زندگی درہم  برہم کرکے رکھ دیا ہے۔بارشوں کے نتیجے میں 40  افراد  ہلاک جبکہ 18 […]

.....................................................

افغانستان میں شدید سیلاب سے پچیس افراد ہلاک

افغانستان میں شدید سیلاب سے پچیس افراد ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک) افغانستان میں شدید سیلاب سے پچیس افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے سرائے پل میں سیلابی ریلا متعدد گھروں کو بہا لے گیا جن میں ایک گھر ایسا بھی شامل ہے جہاں شادی کی تقریبات جاری تھیں۔ افغان حکام کے کہنا ہے کہ […]

.....................................................

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 80 افراد ہلاک

شام میں پرتشدد کارروائیاں جاری، مزید 80 افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)عالمی مبصرین کی موجودگی کے باوجود شام میں باغیوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جس کے دوران مزید80 افراد ہلاک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تازہ جھڑپیں وسطی شہر حمص کے علاقے حماہ الاربعین میں ہوئیں جبکہ سب سے زیادہ ہلاکتیں شام کے شہرحما میں ہوئیں۔ گزشتہ روز بھی […]

.....................................................

سوڈان : لڑائی میں 400 مخالف فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

سوڈان : لڑائی میں 400 مخالف فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

سوڈان : (جیو ڈیسک)سوڈان کے حکام نے تیل کے ذخائر والے علاقے ہیگلیگ میں لڑائی کے دوران 400 مخالف فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔جنوبی سوڈان نے اتوار کو علاقے سے اپنا انخلا مکمل کرلیا اور سوڈان کے حکام کے دعوں کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔تیل کی دولت سے مالا […]

.....................................................

شام میں 8 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 ہوگئی، شامی حزب اختلاف

شام میں 8 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 1000 ہوگئی، شامی حزب اختلاف

شام : (جیو ڈیسک)شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری ہے اورایک روز میں تیس افراد ہلاک ہوئے۔ حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ آٹھ روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار ہوگئی، سلامتی کونسل امن منصوبے پر نظرثانی کرے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ویڈیو کے مطابق شام […]

.....................................................

افغانستان : خودکش کار بم دھماکے میں کم ازکم 9 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان : خودکش کار بم دھماکے میں کم ازکم 9 افراد ہلاک ہوگئے

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان کے مغربی ضلع ہرات میں منگل کی صبح ہونے والے ایک خودکش کار بم دھماکے میں کم ازکم 9 افراد ہلاک اور لگ بھگ 20 زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا ہے حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کے ساتھ سرکاری دفاتر کے احاطے میں گھسنے کی کوشش کی اور سکیورٹی […]

.....................................................

افغانستان : خودکش حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک

افغانستان : خودکش حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک

افغنستان : (جیو ڈیسک)افغان حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے شمالی حصے میں ہونیوالے خود کش حملے میں تین امریکی فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔حکام کیمطابق خود کش حملہ آورایک موٹرسائیکل پرسوارتھا اوراس نے افغان صوبے فریاب کے مرکزی شہر میمنہ کے ایک پبلک پارک کو نشانہ بنایا۔ واقعے […]

.....................................................

تھائی لینڈ میں بم دھماکے،8 افراد ہلاک،70 زخمی

تھائی لینڈ میں بم دھماکے،8 افراد ہلاک،70 زخمی

تھائی لینڈ : (جیو ڈیسک) تھائی لینڈ میں تین بم دھماکوں میں آٹھ افراد ہلاک اور ستر زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کیمطابق تین بم دھماکے جنوبی صوبے یالامیں ہوئے۔ دو بم گاڑی جبکہ تیسرا موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ یالا کے گورنر نے میڈیا کو بتایا کہ تیسرا بم اس وقت […]

.....................................................

ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری،5خواتین سمیت7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری،5خواتین سمیت7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) سوزوکی کھائی میں گرنے سے پانچ خواتین سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ رجوعیہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور ہلاک شدگان کی لاشیں اور زخمی ہونے والے چار افراد کو قریب واقع ایوب میڈیکل کمپلیکس […]

.....................................................

فرینکفرٹ کے نزدیک جہاز گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

فرینکفرٹ کے نزدیک جہاز گر کر تباہ، تین افراد ہلاک

فرینکفرٹ:(جیو ڈیسک) جرمنی میں تربیتی پرواز کے دوران جہاز گرنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ جرمن پولیس نے فرینکفرٹ میں جہاز گرنے کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز معمول کی تربیتی پرواز کے دوران اچانک فضا میں غائب ہو گیا اور چند لمحے بعد جہاز کا ملبہ زمین پر آن پڑااور […]

.....................................................

شام ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، مزید 125 افراد ہلاک

شام ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، مزید 125 افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج کی باغیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ حمص اور دیگر شہروں میں ایک روز میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچیس تک پہنچ گئی ہے جبکہ ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق چوسٹھ افراد حمص کے شورش زدہ علاقے سے نکلنے […]

.....................................................

جمہوریہ کانگو میں طیارہ گرکرتباہ،صدارتی مشیر ہلاک،2زخمی

جمہوریہ کانگو میں طیارہ گرکرتباہ،صدارتی مشیر ہلاک،2زخمی

وسطی افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں طیارہ گر کر تباہ ہونے سے صدارتی مشیر سمیت دو افراد ہلاک جبکہ وزیر خزانہ زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طیارہ بوکاوو شہر میں گرکر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں کانگو کے صدر جوزف کبیلہ کے مشیر اگسٹین اور وزیر خزانہ متاتا بھی سوار تھے۔ […]

.....................................................

عراق خود کش بم دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31ہوگئی

عراق خود کش بم دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 31ہوگئی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے خود کش بم دھماکے میں اکتیس افراد ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق بغداد کے علاقے زعفرانیہ میں ٹیکسی میں سوارخود کش حملہ آور نیایک جنازے کے جلوس کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے نتیجہ میں اکتیس افراد ہلاک جبکہ ساٹھ […]

.....................................................

افغانستان: پرتشدد حملوں میں دو نیٹو فوجیوں سمیت چھ ہلاک

افغانستان: پرتشدد حملوں میں دو نیٹو فوجیوں سمیت چھ ہلاک

افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے دو مخلتف حملوں میں اس کے دو فوجی مارے گئے ہیں۔نیٹو افواج کے مطابق جنوبی افغانستان میں شدت پسندوں کے ایک مضبوط گڑھ پر جب اتحادی افواج اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کی کوشش کر رہی تھیں تو اس دوران یہ حملے کیے گئے۔ایک […]

.....................................................