طالبان نے امریکی تربیت یافتہ کمانڈوز ہلاک کر دیے

طالبان نے امریکی تربیت یافتہ کمانڈوز ہلاک کر دیے

بادغیس (جیوڈیسک) افغانستان میں طالبان نے 34 کمانڈوز کو ہلاک کر دیا ہے۔ حکام نے آج جمعرات 18 جولائی کو بتایا کہ یہ واقعہ منگل کی شب مغربی صوبے بادغیس میں پیش آیا۔ صوبہ بادغیس کے ایک ضلع اب کماری کے سربراہ خدا داد خان نے خبر رساں اداروں کو بتایا کہ ان دستوں کو […]

.....................................................

بھارت: سیلاب کی وجہ سے کم از کم 67 افراد ہلاک

بھارت: سیلاب کی وجہ سے کم از کم 67 افراد ہلاک

بہار (جیوڈیسک) بھارت کے مشرق اور شمال مشرق میں حالیہ چند دنوں سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے کم از کم 67 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ متعدد صوبوں میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کا سامنا ہے۔ سیلاب کی زد میں آ کر صوبہ اتر پردیش میں 6، […]

.....................................................

جنوبی بغداد کی امام بارگاہ میں دوہرا خودکش حملہ، پانچ افراد ہلاک

جنوبی بغداد کی امام بارگاہ میں دوہرا خودکش حملہ، پانچ افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے سیکیورٹی اور میڈیکل ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پیر کی شب بغداد کے جنوبی مغربی علاقے میں شیعہ مسلک کے پیروکاروں کے امام بارگاہ میں دوہرے خودکش حملے کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔ دالحکومت کے الیرموک ہسپتال کے ڈاکٹروں نے دوہرے خودکش حملے میں […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان کا ہوٹل پر حملہ، 2 جنگجو اور 8 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان کا ہوٹل پر حملہ، 2 جنگجو اور 8 پولیس اہلکار ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے بادغیس کے ہوٹل میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ گھمسان کی جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 جنگجو مارے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آورں کا ایک گروپ بادغیس کے قلعہ نو میں داخل ہوگیا اور ہوٹل کو دھماکے سے اُڑانے […]

.....................................................

افغانستان: شادی کی تقریب میں خودکش حملہ آور ایک بچہ نکلا،6 ہلاک درجنوں زخمی

افغانستان: شادی کی تقریب میں خودکش حملہ آور ایک بچہ نکلا،6 ہلاک درجنوں زخمی

ننگرہار (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 40زخمی ہوئے جبکہ ہلاکتوں میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ صوبائی گورنر عطااللہ خوگیانی کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب شادی کی تقریب میں لوگ کی آمد شروع ہوگئی تھی […]

.....................................................

صومالیہ: خود کش کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

صومالیہ: خود کش کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی

موغادیشیو (جیوڈیسک) صومالیہ میں ایک پولیس افسر نے جمعے کے روز بتایا کہ ساحلی شہر کیسمایو میں ایک ہوٹل کے اندر کار بم دھماکا ہوا جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی۔ واقعے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ افسر کے مطابق ہوٹل میں قبائلی عمائدین اور مقامی ارکان پارلیمنٹ ایک اجلاس کے […]

.....................................................

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 29 افراد ہلاک

بھارت میں ٹریفک حادثہ، 29 افراد ہلاک

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 29 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ دہلی سے آگرہ جانے والے یمنا ہائی وے پر ہوا۔ نیوز ایجنسی ایسو سی ایٹیڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ ‘ڈبل ڈیکر مسافر بس کا ڈرائیور […]

.....................................................

افغان شہر غزنی میں این ڈی ایس دفتر کے قریب دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 20 زخمی

افغان شہر غزنی میں این ڈی ایس دفتر کے قریب دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 20 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شہر غزنی میں این ڈی ایس دفتر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 20 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان شہر غزنی میں این ڈی ایس دفتر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوگئے، […]

.....................................................

کوئٹہ: نوتال میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: نوتال میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) نصیر آباد کے علاقے نوتال میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع نوتال کے ایک کمپاؤنڈ سے موصول ہوئی جس کے بعد پولیس […]

.....................................................

افغانستان، دہشت گردوں کے حملوں میں 20 افراد ہلاک

افغانستان، دہشت گردوں کے حملوں میں 20 افراد ہلاک

قندھار (جیوڈیسک) افغانستان میں ہونے والے دو مختلف حملوں میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبہ فریاب کی تحصیل سبز پوش کے ایک بازار میں مارٹر گولا آ گرنے سے 14 شہری ہلاک ہو گئے۔ طالبان عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے گئے اس حملے میں 48 شہری بھی زخمی […]

.....................................................

لیبیا: تارکین وطن کے مرکز پر فضائی حملہ، 40 افراد ہلاک، 80 زخمی

لیبیا: تارکین وطن کے مرکز پر فضائی حملہ، 40 افراد ہلاک، 80 زخمی

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں تارکین وطن کے حراستی مرکز میں باغیوں کے فضائی حملے میں 40 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اداروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ طرابلس کے نواحی علاقے میں تارکین وطن کو ایک مرکز میں رکھا گیا […]

.....................................................

سرگودھا پولیس ٹریننگ سینٹر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک

سرگودھا پولیس ٹریننگ سینٹر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک

گجرات (جیوڈیسک) سی ٹی ڈی نے مقابلے کے دوران تین دہشت گردوں کو مار دیا جب کہ تین فرار ہو گئے، دہشت گرد سرگودھا پولیس ٹریننگ سینٹر اور پی اے ایف بس حملوں میں ملوث تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا گجرات میں دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا جس […]

.....................................................

لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو محافظ ہلاک

لبنانی وزیر کے قافلے پر مسلح افراد کی فائرنگ، دو محافظ ہلاک

لبنان (جیوڈیسک) لبنان کے وزیر مملکت برائے مہاجرین صالح الغریب کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں ان کے قافلے میں شامل ان کے دو معاونین مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان کے قافلے پر جبلِ لبنان میں واقع علاقے عالیہ میں فائرنگ کی گئی ہے۔یہ […]

.....................................................

پانچ سال سے روزانہ ایک مہاجر بچہ ہلاک ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

پانچ سال سے روزانہ ایک مہاجر بچہ ہلاک ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرین نے مہاجر بچوں کی غیر معمولی ہلاکتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ زیادہ تر مہاجر بچے بحیرہ روم میں کشتیوں کی غرقابی میں مارے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق بین الاقوامی ادارے نے جمعہ اٹھائیس جون کو مہاجرت کے دوران ہونے والی ہلاکتوں […]

.....................................................

یورپ میں گرمی کی شدید لہر سے متعدد افراد ہلاک

یورپ میں گرمی کی شدید لہر سے متعدد افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس سے اسپین تک یورپ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور تاریخی حوالوں سے عین اسی ماہ میں بلند درجہ حرارت کے کئی نئے ریکارڈ بھی بنے ہیں۔ گرمی کی اس شدید لہر کو ماہرینِ موسمیات نے غیرمعمولی قرار دیا ہے جس میں صرف فرانس میں ہی درجہ حرارت 45.1 […]

.....................................................

لورالائی: پولیس لائن میں دہشتگردی کا حملہ ناکام، 2 خودکش بمبار ہلاک

لورالائی: پولیس لائن میں دہشتگردی کا حملہ ناکام، 2 خودکش بمبار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس لائن پر دہشت گردی کا حملہ ناکام بنادیا گیا جب کہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈی پی او لورالائی جواد طارق کے مطابق لورالائی میں پولیس کے محکمانہ امتحان کی تیاری جاری تھی کہ اچانک […]

.....................................................

شام: اسد انتظامیہ کے حملے، 5 شہری ہلاک 23 سے زائد زخمی

شام: اسد انتظامیہ کے حملے، 5 شہری ہلاک 23 سے زائد زخمی

ادلب (جیوڈیسک) شام میں بشار الاسد انتظامیہ اور اس کے حامی ملک روس کی طرف سے ادلب ٹینشن فری زون میں کئے گئے فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 5 شہری ہلاک اور 23 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسد انتظامیہ کے جنگی طیاروں کی طرف سے کل شام کے وقت کئے […]

.....................................................

ایتھوپیا میں فوجی بغاوت، امہارا ریاست کا وزیراعظم اور اس کا مشیر ہلاک

ایتھوپیا میں فوجی بغاوت، امہارا ریاست کا وزیراعظم اور اس کا مشیر ہلاک

عدیس ابابا (جیوڈیسک) افریقی ملک ایتھوپیا میں ناکام فوجی بغاوت کے نتیجے میں امہارا ریاست کا وزیراعظم اور اس کا مشیر ہلاک ہو گئے ہیں تاہم حکومت کا تختہ الٹنے کی فوجی بغاوت ناکام بنا دی ہے۔ العربیہ ڈاٹ‌ نیٹ کے مطابق ہفتے کی شام مسلح افراد نے ریاستی وزیر اعظم امباچو مکونن اور اس […]

.....................................................

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی، امریکی شہری کے اغوا میں ملوث 2 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی، امریکی شہری کے اغوا میں ملوث 2 دہشت گرد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 3 ساتھی فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم داعش خراسان کی ملتان میں دہشتگردی کی سازش کو ناکام بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 […]

.....................................................

چین کے صوبہ سیچوان میں زلزلہ: 12 افراد ہلاک, 100 سے زائد زخمی

چین کے صوبہ سیچوان میں زلزلہ: 12 افراد ہلاک, 100 سے زائد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبہ سیچوان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 134 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ‘چین ارتھ کوئک نیٹ ورک سینٹر’ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گزشتہ رات 10 بج کر 55 منٹ پر محسوس کیے گئے جس […]

.....................................................

بھارت میں سخت گرمی، کم از کم 76 ہلاک

بھارت میں سخت گرمی، کم از کم 76 ہلاک

بِہار (جیوڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست بِہار میں شدید گرمی کی لہر کے سبب کم از کم 76 افراد ہلاک ہوئے۔ بھارت کے ہنگامی حالات سے نٹمنے والے ادارے کے کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کے روز 33 افراد اورنگ آباد، 31 گایا اور 12 نواڈا کے علاقے میں ہلاک ہوئے۔ […]

.....................................................

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک

جلال آباد (جیوڈیسک) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ افغان صوبہ ننگرہار کے گورنر کے ترجمان عطااللہ خوغیانی نے کہا کہ پیدل چل کر آنے والے خودکش حملہ آور نے مقامی پولیس چیک پوائنٹ کے قریب خود کو دھماکے […]

.....................................................

شام: شہری آبادی پر فضائی حملے، 8 شہری ہلاک

شام: شہری آبادی پر فضائی حملے، 8 شہری ہلاک

ادلب (جیوڈیسک) شام میں بشار الاسد انتظامیہ کی طرف سے کل رات کے وقت “ادلب ٹینشن فری زون “میں شہری آبادی پر فضائی حملے کئے گئے جن کے نتیجے میں 8 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ اسد انتظامیہ کے جنگی طیاروں نے تحصیل ادلب کے جنوبی دیہات کفر عین، حاص اور تابش میں رات گئے […]

.....................................................

افغانستان: طالبان کا حملہ، 14 محافظ ہلاک، 7 زخمی

افغانستان: طالبان کا حملہ، 14 محافظ ہلاک، 7 زخمی

غور (جیوڈیسک) افغانستان کے مغربی ضلعے غور میں ایک محافظ پولیس چوکی پر طالبان حملے کے نتیجے میں 14 محافظ اور ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ غور گورنر دفتر کے ترجمان عبدالحئی خطیبی نے ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ غور کی تحصیل دولت یار کی محافظ چوکی پر […]

.....................................................
Page 1 of 176123Next ›Last »