زینب کیس: اہم سراغ ملا ہے، مجرم تک جلد پہنچ جائیں گے، ڈی پی او، 2 گرفتار

زینب کیس: اہم سراغ ملا ہے، مجرم تک جلد پہنچ جائیں گے، ڈی پی او، 2 گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ننھی زینب کو انصاف ملنے کا وقت آن پہنچا۔ زینب کیس میں ملوث 2 مبینہ ملزمان گرفتار. سانحہ قصور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے آج صبح قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کرائی تھی۔ ایڈیشنل چیف […]

.....................................................

کراچی : اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ گرفتار

کراچی : اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بہادر آباد میں اے ٹی ایم سکمنگ کیس میں ملوث چینی باشندہ پکڑا گیا، تین ساتھی فرار ہوگئے، ملزم کے قبضے سے سو سے زائد اے ٹی ایم کارڈ اور سکمنگ مشین برآمد کر لیے گئے۔ شہر قائد میں بینکوں کی اے ٹی ایم سکمنگ کے ذریعے رقم نکلوانے کی […]

.....................................................

آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی

آئی جی پنجاب کی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی

قصور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب نے زینب کے اہلخانہ کو قاتل کو جلد پکڑنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ کئی مشتبہ افراد گرفتار کئے، ڈی این اے میچ کرنے کے بعد اعلان ہو گا۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کے اہلخانہ سے ملاقات کی […]

.....................................................

ایران کے سابق صدر احمدی نژاد کو گرفتار کر لیا گیا

ایران کے سابق صدر احمدی نژاد کو گرفتار کر لیا گیا

تہران (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مہنگائی کے خلاف مظاہرے اب حکومت مخالف تحریک میں تبدیل ہوچکے ہیں، ان مظاہروں اور احتجاجی ریلیوں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے متعدد واقعات میں 22 افراد جاں بحق […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: میچ سے قبل پاکستان کا ترانہ بجانے پر 4 کھلاڑی گرفتار

مقبوضہ کشمیر: میچ سے قبل پاکستان کا ترانہ بجانے پر 4 کھلاڑی گرفتار

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں پاکستان سے محبت ناقابل معافی جرم بن گیا۔ کرکٹ میچ سے پہلے پاکستان کا قومی ترانہ بجانے پر چار کھلاڑیوں کو جیل بھیج دیا گیا۔ کشمیریوں کی پاکستان سے والہانہ محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن غاصب بھارت کشمیریوں کے دل سے یہ محبت بہ زور قوت مٹانے […]

.....................................................

جہلم تھانہ منگلا کینٹ نے اشتہاری 302 ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا

جہلم تھانہ منگلا کینٹ نے اشتہاری  302 ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا

جہلم (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) جہلم تھانہ منگلا کینٹ نے اشتہاری 302 ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔ سیاسی سماجی اور رفاحی شخصیات کی پولیس تھانہ منگلہ کینٹ کو ” شاباش ” تفصیلات کے مطابق مقدمہ نمبر 137 مورخہ 29.8.2017 جرم 302ت پ تھانہ منگلہ کینٹ اشتہاری اسد علی ولد ظفر علی قوم قریشی ساکن […]

.....................................................

شاہ زیب کے بعد اگلی باری آپ کے بچے کی ہو سکتی ہے ‎

شاہ زیب کے بعد اگلی باری آپ کے بچے کی ہو سکتی ہے ‎

تحریر : عماد ظفر بالآخر جتوئ اور تالپور گھرانوں کے چشم و چراغ باعزت طور پر بری ہوئے ۔ انتہائ اطینان سے انصاف کا خون کیا اور ریاست کے قانونی و سماجی ڈھانچے کو قدموں تکے روندتے ہوئے وکٹری کا نشان بناتے ہوئے اپنے اپنے گھروں کو چل دئیے۔مقتول شاہ زیب خان کے والد نے […]

.....................................................

غیر قانونی تارکین کے خلاف جاری قومی مہم کے تحت 2 لاکھ 17 ہزار سے زیادہ غیر قانونی تارکین، 2433 درانداز اور 439 غیر قانونی تارکین کے مدد گار گرفتار کر لئے گئے

غیر قانونی تارکین کے خلاف جاری قومی مہم کے تحت 2 لاکھ 17 ہزار سے زیادہ غیر قانونی  تارکین، 2433 درانداز اور 439 غیر قانونی تارکین کے مدد گار گرفتار کر لئے گئے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) غیر قانونی تارکین کے خلاف جاری قومی مہم کے تحت 26 صفر 1439ھ سے لیکر 27 ربیع الاول 1439ھ تک 2 لاکھ 17 ہزار سے زیادہ غیر قانونی تارکین، 2433 درانداز اور 439 غیر قانونی تارکین کے مدد گار گرفتار کر لئے گئے۔ مشترکہ مہم مملکت کے تمام علاقوں میں […]

.....................................................

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی بچوں پر تشدد، گرفتار کر کے پنجرے میں قید کر دیا

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی بچوں پر تشدد، گرفتار کر کے پنجرے میں قید کر دیا

غزہ (جیوڈیسک) مغربی کنارے پر نہتے فلسطینی بچوں پر اسرائیلی فوجیوں نے بربریت کی ہر حد پار کر دی، احتجاج کرنے والے بچوں کو گھسیٹ کر تحویل میں لینا اور انہیں ایک پنجرے میں قید کرنا شروع کر دیا۔ سفاک صیہونی فوٹیج بنانے والوں پر بھی چڑھ دوڑے۔ اسرائیلی فوجیوں کی حیوانیت پر ٹویٹر اکاؤنٹ […]

.....................................................

پیر قاضی محمود احمد اعوانی پر حملہ کی شدید مذمت، ملزموں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ مشائخ وعلماء اہلسنت کا پرزور مطالبہ

پیر قاضی محمود احمد اعوانی پر حملہ کی شدید مذمت، ملزموں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ مشائخ وعلماء اہلسنت کا پرزور مطالبہ

گجرات: (پریس ریلیز) پیر قاضی محمود احمد اعوانی پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، ملزموں کو فی الفور ٹریس کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ مفتی محمد اشرف القادری، پیر محمد افضل قادری، مفتی معروف قادری، پیر مسعود قادری ودیگر مشائخ وعلماء کا پرزور مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق دربار عالیہ اعوان شریف کے سجادہ […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم تھریسامے پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

برطانوی وزیراعظم تھریسامے پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ زکریا رحمان نامی شخص اپنے ساتھی عاقب عمران کے ہمراہ وزیر اعظم تھریسامے پر خودکش حملہ کرنا چاہتا تھا۔ 20 سالہ زکریا رحمان کو گزشتہ ہفتے دھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ […]

.....................................................

یس ایچ او افضل ڈوگر کی کاروائی، تین منشیات فروش گرفتار، دو کلو 535 گرام چرس برآمد

یس ایچ او افضل ڈوگر کی کاروائی، تین منشیات فروش گرفتار، دو کلو 535 گرام چرس برآمد

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ایس ایچ او افضل ڈوگر کی کاروائی، تین منشیات فروش گرفتار، دو کلو 535 گرام چرس برآمد، تین الگ الگ مقدمات درج، تفصیلات کے مطابق ای ایچ او تھانہ مصطفی آباد افضل محمود ڈوگر نے ڈی پی او قصور ذوالفقار احمد کے خصوصی احکامات کی روشنی میں منشیات فروشوں کے خلاف […]

.....................................................

اساں تے یاراں دے یار آں

اساں تے یاراں دے یار آں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یوں تو سعودی عرب کا نظام عدل مثالی رہا ہے یہ وہ ملک ہے جہاں شہزادوں کے سر بھی قتل کی وارداتوں کے بعد قلم ہوئے ماضی قریب میں تو ایک شہزادے نے تجوریاں کھول دیں تا کہ مقتول کے ورثاء اسے معاف کر دیں مگراسے معافی نہیں ملی اور […]

.....................................................

دل تیرے درد محبت میں گرفتار بھی ہے

دل تیرے درد محبت میں گرفتار بھی ہے

دل تیرے دردِ محبت میں گرفتار بھی ہے اور اِس غم سے رہائی کا طلبگار بھی ہے تیرے ہر حکم کی تعمیل ضروری تو نہیں ہاں مجھے تیری کِسی بات سے اِنکار بھی ہے ایک اِسرار کہ اب تک نہ کھُلا ہے تجھ پر ایک منظر تیری بِینائی کے اُس پار بھی ہے ہم کہ […]

.....................................................

اسپین کے علاقے کاتالونیا میں ہڑتال، گرفتار رہنماوں کی رہائی کا مطالبہ

اسپین کے علاقے کاتالونیا میں ہڑتال، گرفتار رہنماوں کی رہائی کا مطالبہ

کاتالونیا (جیوڈیسک) اسپین میں آزادی کے لیے جدو جہد کرنے والے علاقے کاتالونیا میں مظاہرین نےاحتجاج کرتے ہوئے سڑکوں اور ٹرين کی پٹریوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔ اس ہڑتال کی کال کاتالونيا کی اسپین سے آزادی کے حق ميں سرگرم ایک گروپ نے دی ہے۔ مظاہرين ميڈرڈ ميں اپنے کئی اعلی رہنماؤں کی […]

.....................................................

سعودی عرب: شہزادہ الولید سمیت 11 شہزادے، متعدد وزرا گرفتار

سعودی عرب: شہزادہ الولید سمیت 11 شہزادے، متعدد وزرا گرفتار

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے ایک نامور ارب پتی سرمایہ شہزادہ الولید بن طلال سمیت کم ازکم 11 شہزادوں، چار وزرا اور متعدد سابق وزرا کو گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی عرب کے سیٹیلائیٹ نیٹ ورک ‘العربیہ’ نے ہفتہ کو دیر گئے ان گرفتاریوں کی خبر دی۔ یہ گرفتاریاں بدعنوانی سے متعلق تحقیقات کے سلسلے […]

.....................................................

تھانہ دینہ پولیس کی محنتیں رنگ لے آئیں چھ رکنی ڈکیت گنیگ گرفتار

تھانہ دینہ پولیس کی محنتیں رنگ لے آئیں چھ رکنی ڈکیت گنیگ گرفتار

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) تھانہ دینہ پولیس کی محنتیں رنگ لے آئیں چھ رکنی ڈکیت گنیگ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملک ساجد حسین انسپکٹر SHOدینہ کی ٹیم شعیب اصغر SIشکیل آفتاب ASIودیگر نے شبانہ روز محنت سے بالآخر ڈکیت گینگ ٹریس کیا اور رنگے ھاتھوں گرفتار چھ ملزمان آفاق احمد ولد اشفاق احمد سکنہ […]

.....................................................

کیپٹن صفدر کے خلاف فوری طور پر کورٹ مارشل اور مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے، جوزف فرانسس

کیپٹن صفدر کے خلاف فوری طور پر کورٹ مارشل اور مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے، جوزف فرانسس

لاہور : پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے چیئرمین ایم اے جوزف فرانسس نے ایک بیان میں کیپٹن صفدر سے یہ پوچھا ہے کے مریم نواز جس نے کرسچن ادارے سے تعلیم حاصل کی اور ان کے سسر نے بھی ایک کرسچن ادارے سے تعلیم حاصل کی اور تین مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم بنے تو کیپٹن […]

.....................................................

نیب نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا

نیب نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کی ٹیم نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو لندن سے وطن واپسی پر بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ نیب نے گرفتاری سے متعلق سیکرٹری قومی اسمبلی کو پہلے ہی خط لکھ کر آگاہ کردیا تھا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور مریم نواز کی فلائٹ […]

.....................................................

کراچی: خواتین پر چاقو حملے، بلاول بھٹو کا نوٹس، ملزم کو گرفتار کیا جائے

کراچی: خواتین پر چاقو حملے، بلاول بھٹو کا نوٹس، ملزم کو گرفتار کیا جائے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں خواتین پر چاقو حملوں کا نوٹس لے لیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر ماں بہن بینظیر بھٹو ہے، خواتین کا تحفظ ہم سب پر فرض ہے۔ انہوں نے کہا حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ملزم […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی ہدایت ہے تو عمران خان کو گرفتار کریں گے، وزیر اعظم

الیکشن کمیشن کی ہدایت ہے تو عمران خان کو گرفتار کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی ہدایت ہے تو عمران خان کو گرفتار کریں گے۔ 2 روز قبل الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم ان کی عدم پیشی پر الیکشن کمیشن نے ان کے […]

.....................................................

کمالیہ کی خبریں 8/9/2017

کمالیہ  کی خبریں 8/9/2017

کمالیہ (بیوروچیف۔ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ لاری اڈا میں شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے تھانہ سٹی پولیس کمالیہ کی حراست میں۔ تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کمالیہ نے 5 ملزمان شاہد عباس وغیرہ کو لاری اڈا سے گرفتار کر لیا جو کہ شراب پی کر کھلے عام غل غپاڑہ کر رہے تھے۔ پولیس […]

.....................................................

اندھیر نگری چوپٹ راج، تھانہ سٹی واہ کینٹ کے دیہی علاقہ مہسیاں میں ڈکیتی کی ورادات

اندھیر نگری چوپٹ راج، تھانہ سٹی واہ کینٹ کے دیہی علاقہ مہسیاں میں ڈکیتی کی ورادات

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) اندھیر نگری چوپٹ راج، تھانہ سٹی واہ کینٹ کے دیہی علاقہ مہسیاں میں ڈکیتی کی ورادات، پولیس اور رینجرز کی وردی میں ملبوس نامعلوم چھ ڈاکو اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر گھر میں موجود 42 لاکھ نقدی دس تولہ طلائی زیورات لوٹ کر فرار، ڈکیتی […]

.....................................................

ریلوے حکام ان ایکشن، 13 ہڑتالی ڈرائیورز گرفتار

ریلوے حکام ان ایکشن، 13 ہڑتالی ڈرائیورز گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے ڈرائیورز کی ہڑتال کے بعد حکام نے ایکشن لے لیا، 13 ہڑتالی ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا گیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے تمام ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں، ہڑتالی ڈرائیورز شریر بچوں والی حرکتیں نہ کریں، ڈیوٹی پر واپس آ جائیں، حادثات میں ملوث ڈرائیوروں کے […]

.....................................................