Posted on August 3, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, گوجرانوالہ, مقامی خبریں

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے عامر نواز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم پنچم تیواری 10 سال قبل غیر قانونی طور پر پاکستان آیا تھا، ملزم نے ایک پاکستانی دوست کی مدد سے نہ […]
.....................................................
Posted on August 3, 2019
By Majid Khan
کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے سپر ہائی وے پر غیر قانونی ٹیکس وصول کرنے پر مویشی چیک پوسٹ سیل کر دی۔ کراچی ڈسٹرکٹ کونسل نے کراچی میں لائے جانے والے دودھ دینے والے جانوروں پر ٹیکس وصول کرنے کے لیے ایک نجی کمپنی کو ٹھیکہ دیا تھا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ […]
.....................................................
Posted on July 29, 2019
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن مہنگائی اور جعلی مینڈیٹ کیخلاف احتجاج اپوزیشن کا حق ہے جو حکومت کو برداشت نہیںتحریک انصاف کی حکومت کھلم کھلا سیاسی مخالفین کے خلاف مقد مے درج کر رہی ہے ملک […]
.....................................................
Posted on July 28, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے قومی امور عرفان صدیقی کو ضمانت منظور ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ نواز شریف کے سابق معاون خصوصی کو جمعے کی رات اسلام آباد سے کرایہ داری ایکٹ کی […]
.....................................................
Posted on July 27, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس کے مطابق رات گئے عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کر کے اسلام آباد کے تھانہ رمنا منتقل کیا گیا۔ […]
.....................................................
Posted on July 23, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

تہران (جیوڈیسک) ایران نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ اس نے ایسے سترہ ایرانی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا ہے، جنہیں مبینہ طور پر امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے بھرتی کر رکھا تھا۔ دوسری جانب امریکا نے اس ایرانی دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ ایران کی طرف سے جاری کردہ ایک […]
.....................................................
Posted on July 20, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

یونان (جیوڈیسک) یونان کے دو جزائر پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک درجن سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے افراد مہاجرین کو جعلی دستاویزات فراہم کر کے دوسرے یورپی ممالک روانہ کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔ یونان کے جزیروں ساموس اور کوس میں یونانی حکام نے دو مختلف گروپوں […]
.....................................................
Posted on July 18, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کیا تھا تاہم پیش نہ ہونے […]
.....................................................
Posted on July 18, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو آج ایل این جی کیس میں طلب کررکھا تھا لیکن انہوں نے آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف […]
.....................................................
Posted on July 17, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو گرفتار کر لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق حافظ سعید کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اور وہ ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے لاہور […]
.....................................................
Posted on July 17, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ارشد ملک کی ویڈیو بنانے والے مرکزی ملزم میاں طارق کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کےمطابق میاں طارق کی گرفتاری ایف آئی اے اسلام آباد کے سائبر کرائم ونگ نے کی، ملزم کو اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون سےگرفتار کیا گیا […]
.....................................................
Posted on July 1, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق پہلے سے زیر حراست سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب راولپنڈی کے افسران نے وارنٹ گرفتاری حوالے کیا۔ آصف زرداری پر پارک لین کمپنی اور اس کے ذریعے […]
.....................................................
Posted on June 23, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک قدیمی چرچ کے خوبصورت بڑے سے ہال میں ایک میت تابوت میں رکھی ہوئی ہے دنیا بھر سے VVIP مندوبین سوگوار کھڑے ہیں ان میں سے درجنوں اینے اپنے ملک کے صدر، وزیر ِ اعظم یا آرمی چیف ہیں، بیشتر اتنے مالدار کہ اپنی ہر خواہش کو پورا کرنے […]
.....................................................
Posted on June 20, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حساب کتاب بند کیا جائے اور آگے کی بات کی جائے کیونکہ مجھے پکڑنے سے فرق نہیں پڑے گا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کو نیب کی ٹیم پارلیمنٹ ہاؤس لے کر پہنچی جہاں ٹیم نے انہیں سارجنٹ ایٹ آرمز […]
.....................................................
Posted on June 15, 2019
By Majid Khan
لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) چنیوٹ میں مائنز ٹھیکہ کیس میں گرفتار وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان نے وزارت استعفیٰ دے دیا۔ گزشتہ روز نیب حکام نے وزیرجنگلات پنجاب سبطین خان کو چنیوٹ میں مائنز ٹھیکہ کرپشن کیس میں گرفتار کیا تھا جنہیں آج احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس دوران نیب حکام نے عدالت سے سبطین […]
.....................................................
Posted on June 15, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت میں پیش کردیا۔ نیب کی ٹیم فریال تالپور کو اسلام آباد میں سب جیل قرار دی گئی ان کی رہائش گاہ سے جیل کے لیے لے کر روانہ ہوئی تو پیپلزپارٹی کے کارکنان نے […]
.....................................................
Posted on June 15, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کر لیا۔ نیب حکام کے مطابق سبطین خان 2007 میں مسلم لیگ (ق) کی حکومت میں صوبائی وزیر معدنیات تھے اور انہیں چنیوٹ میں مائنز ٹھیکہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ سبطین خان […]
.....................................................
Posted on June 14, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپورکو گرفتار کر لیا۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے گزشتہ روز جعلی اکاؤنٹس کیس میں فریال تالپور کی گرفتاری کے وارنٹ پر دستخط کیے تھے جس کے بعد ان کی گرفتاری کے وارنٹ گزشتہ رات جاری کیے گئے۔ جیونیوز کے مطابق […]
.....................................................
Posted on June 11, 2019
By Majid Khan
کالم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ثابت ہوا صرف اللہ کی ذات ہی سب پے حاوی اور بھاری ہے۔ نیب نے جناب آصف علی زرداری کو سر عام دھر لیا ہے۔آں جناب نے اس نیب کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے جس کے بارے میں اعلی حضرت کا فرمان تھا کہ اس کی کیا مجال ہے جو […]
.....................................................
Posted on June 11, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ سے وابستہ ایک شخص کو اگست دو ہزار سولہ میں نشر کی گئی ایک تقریر اور اس سے پہلے کی کچھ تقاریر کے سلسلے میں شمال مغربی لندن میں اس کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ الطاف حسین کو نفرت آمیز […]
.....................................................
Posted on June 11, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کے اہم رہنما اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف کو پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے گرفتار کر لیا ہے۔ ان کی یہ گرفتاری ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع نہ ہونے کے بعد عمل میں آئی ہے۔ حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے […]
.....................................................
Posted on June 7, 2019
By Majid Khan
تارکین وطن

ایتھنز (زاہد مصطفی اعوان) یونان قتل کی لرزہ خیز واردات.پاکستانیوں نے ہم وطن کا سر تن سے جدا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گجرات کے گاؤں عادوال کا رہائشی محمد شہباز ولد محمد فیاض جو کہ مانولادا شہر رہائش پذیر تھا کو دھوکہ سے تھیوا بلایا گیا اور قریبی گاؤں کالیتھیا لے جا کر […]
.....................................................
Posted on May 30, 2019
By Majid Khan
اہم ترین, پشاور, مقامی خبریں

پشاور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 26 مئی کو خاڑ کمر چیک پوسٹ پر حملے کے بعد سے محسن داوڑ مفرور تھے جنہیں حراست میں لیا جا چکا ہے۔ خاڑ چیک پوسٹ پر حملے میں پانچ جوان زخمی ہوئے تھے جس کے بعد […]
.....................................................
Posted on May 30, 2019
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 10 جون تک توسیع کر دی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے مستقل ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سابق صدر آصف علی […]
.....................................................