پی ٹی آئی فرانس کی طرف سے وزیر اعظم پاکستان عمران خاں نیازی کے عہدہ سنبھالنے پر پاکستان سمیت یورپ بھر میں جشن منایا جا رہا ہے

پی ٹی آئی فرانس کی طرف سے وزیر اعظم پاکستان عمران خاں نیازی کے عہدہ سنبھالنے پر پاکستان سمیت یورپ بھر میں جشن منایا جا رہا ہے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی ٹی آئی فرانس کی طر ف سے وزیر اعظم پاکستان عمران خاں نیازی کے عہدہ سنبھالنے پر پاکستان سمیت یورپ بھر میں جشن منایا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان نے اپنے قوم […]

.....................................................

حج بیت اللہ کا آغاز’ سعودی حکومت کے بہترین انتظامات

حج بیت اللہ کا آغاز’ سعودی حکومت کے بہترین انتظامات

تحریر: منذر حبیب پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمین حج کے منیٰ پہنچنے پر مناسک حج کی ادائیگی کا آغا ز ہو گیا ہے۔8ذوالحجہ کو تقریبا 25 لاکھ افراد نے نماز ظہر، عصر، مغرب اور عشاء اپنے اپنے اوقات میں ادا کیں اور آج 9 ذوالحجہ کو نماز فجر کی ادائیگی کے […]

.....................................................

قوم تیار ہو جائے یا تو ملک بچے گا یا کرپٹ افراد، عمران خان

قوم تیار ہو جائے یا تو ملک بچے گا یا کرپٹ افراد، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گھبرانے والے نہیں، قوم تیار ہو جائے اب یا تو ملک بچے گا یا کرپٹ افراد۔ ایک گھنٹہ اور 9 منٹ طویل خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنے مشکل مالی حالات نہیں تھے جیسے اب ہیں، پاکستان […]

.....................................................

پاکستان: غداری کیس میں مشرف کے وکیل کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا

پاکستان: غداری کیس میں مشرف کے وکیل کو وفاقی وزیر بنا دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے جس میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کو قانون و انصاف کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ اس تعیناتی سے یہ نقطہ سامنے آیا ہے کہ فروغ نسیم کے وفاقی وزیر بننے […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ پومپیو 5 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ پومپیو 5 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو ممکنہ طور پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے اور پاکستان کے نئے منتخب وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان امریکہ تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے بات چیت کریں گے۔ پاکستان کے انگریزی روزنامے ڈان کے مطابق سفارتی اور سرکاری عہدیداروں نے تصدیق کی […]

.....................................................

ایشین گیمز 2018: پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کر لی

ایشین گیمز 2018: پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کر لی

جکارتہ (جیوڈیسک) ایشین گیمز 2018 میں پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرتے ہوئے گروپ میچ میں نیپال کو 1-2 سے شکست دی۔ 18 ویں ایشین گیمز 2018 کا رنگا رنگ میلہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ہے جہاں مختلف کھیلوں کی کیٹیگریز کے مقابلے ہو رہے ہیں۔ گروپ ڈی […]

.....................................................

ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں جشن آزادی پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی

ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں جشن آزادی پاکستان کی پروقار تقریب منعقد ہوئی

ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے زیر اہتمام دربار ریسٹورانٹ ڈبلن میں جشن آزادی پاکستان کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایسوسی ایشن آف پاکستان آئرلینڈ کے تمام عہد یداران کے علاوہ مختلف سیاسی سماجی مذہبی تنظیمات کے قائدین و کارکنان کاروباری اہم شخصیات کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی […]

.....................................................

پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان سوسائٹی آف ویسٹ یارکشائیر کے زیر اہتمام ایک شاندار عشائیہ و ڈنر منعقد کیا گیا

پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان سوسائٹی آف ویسٹ یارکشائیر کے زیر اہتمام ایک شاندار عشائیہ و ڈنر منعقد کیا گیا

بریڈفورڈ یارکشائیر (بابر علی چیمہ سے) پاکستان کے یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان سوسائٹی آف ویسٹ یارکشائیر کے زیر اہتمام ایک شاندار عشائیہ و ڈنر منعقد کیا گیا جس میں لارڈ میئر آف بریڈفورڈ ظفر علی اعوان، لیڈز کے ہردلعزیز کونسلر گوہر الماس خان، لیڈی و لارڈ مئیر کرکلیز ، سابقہ لارڈ میئر عابد […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی محکمہ تعلیم کے تحت “سرسبز پاکستان، خوشحال پاکستان ” سلوگن کے ساتھ شجر کاری مہم کا آغاز

بلدیہ کورنگی محکمہ تعلیم کے تحت “سرسبز پاکستان، خوشحال پاکستان ” سلوگن کے ساتھ شجر کاری مہم کا آغاز

کراچی : بلدیہ کورنگی محکمہ تعلیم کے تحت “سرسبز پاکستان ،کوشحال پاکستان “سلوگن کے ساتھ شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ۔چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے وائس چیئر مین سید احمر علی اور ڈائریکٹر ایجوکیشن بلدیہ کورنگی نیئر اقبال کے ہمراہ پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا اس موقع پر یونین […]

.....................................................

عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

تحریر : نسیم الحق زاہدی عزت مآب !چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار صاحب آپ نے پاکستان کی 71 سالہ تاریخ میں ایک تاریخی باب رقم کیا ہے آنے والی نسلیں قیامت کی سحر ہونے تک عہد عدل نثار کو یاد رکھیں گی کہ ایک شیر دلیر عادل وقت اس پاک سرزمین پر اللہ […]

.....................................................

ٹھیک سات سال بعد

ٹھیک سات سال بعد

تحریر : شاہ بانو میر فیس بک کا میسج تھا کہ آج فیس بک کو جوائن کئے 7 سال ہو گئے اور ٹھیک آج ہی کے دن جب فیس بک بنائی تھی 7 سال بعد عمران خان وزیر اعظم منتخب ہو گئے فیس بک پیج پی ٹی آئی کیلئے بنایا تھا فرانس میں پارٹی کی […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف بیڈفورڈ کی جانب سے یوم آزادی پاکستان اور تحریک انصاف کی الیکشن میں واضع کامیابی پر فتح کے جشن کی تقریب کا انعقاد

پاکستان تحریک انصاف  بیڈفورڈ کی جانب سے یوم آزادی  پاکستان  اور تحریک انصاف  کی  الیکشن میں واضع کامیابی پر فتح کے جشن  کی تقریب کا انعقاد

بیڈ فورڈ برطانیہ (تیمور لون) بیڈفورڈ میں یوم آزادی اور عمران خان کی جیت کی خوشی میں کی گئی تقریب میں ایم پی یسین، چوہدری ظفر انور، چوھدری حکمداد، راجہ مصدق خان، ، محمد کاشف، طالب چوھدری، اور دیگر کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف بیڈفورڈ کی جانب سے یوم آزادی پاکستان اور […]

.....................................................

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی

دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی

تحریر : شیخ خالد زاہد عنوان میں لکھا گیا جملہ مضمون لکھنے والے کا نہیں ہے کیونکہ ہم کسی بھی حیثیت میں اتنی حتمی بات کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے ۔ہاں اتنا ضرور کہنا چاہتے ہیں کہ دل کی خواہش بھی یہی ہے ، اللہ کے حضور دعا بھی یہی کرتے ہیں اور بوقتِ ضرورت […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان نامزد کر دیا ہے۔ موجودہ صدر کی مدت 4 ستمبر کو پوری ہورہی ہے اور صدر کے الیکشن میں وزیراعظم عمران خان نے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 18/8/2018

گجرات کی خبریں 18/8/2018

گجرات (جی پی آئی) ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور نمائش کے خلاف پورے ملک کی طرح گجرات میں بھی یوم احتجاج منایا گیا ، تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام جی ٹی ایس چوک گجرات میں عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کو مبارک باد

وزیراعظم عمران خان کو مبارک باد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ ماہ کی 25 تاریخ کو مُلک میں ہونے والے عا م انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف واضح اکثریت سے کا میابی حاصل کرنے والی جماعت بن کر اُبھری ہے؛ اِسی کے ساتھ اِن دِنوں تیزی سے اقتدار کی چوٹی سر کرتی پی ٹی آئی وفاق کی زنجیراورملی یکجہتی […]

.....................................................

پاکستان کی یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی سفارتخانہ ڈبلن میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

پاکستان کی یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی سفارتخانہ ڈبلن میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

‏ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) پاکستان کی یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی سفارتخانہ ڈبلن میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام سیاسی سماجی مذہبی تنظیمات کے قائدین و کارکنان کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات جن میں ڈاکٹرز تاجر برادری سٹوڈنٹس […]

.....................................................

سردار عثمان بزدار پنجاب کے وزیر اعلیٰ نامزد

سردار عثمان بزدار پنجاب کے وزیر اعلیٰ نامزد

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ، وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے رُکن اسمبلی، سردار عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اُنھوں نے یہ باضابطہ اعلان ایک وڈیو پیغام میں کیا، جو جمعے کے روز جاری کیا گیا۔ پی ٹی […]

.....................................................

پاکستان محبت کا پیغام لےکر آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو

پاکستان محبت کا پیغام لےکر آیا ہوں، نوجوت سنگھ سدھو

لاہور (جیوڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو منتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ نوجوت سنگھ سدھو براستہ واہگہ بارڈر پہلے لاہور اور پھر اسلام آباد پہنچے جہاں وہ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ لاہور پہنچنے پر […]

.....................................................

22 کا ہندسہ عمران خان کی زندگی کے اہم نشیب و فراز کا امین کیسے بنا؟

22 کا ہندسہ عمران خان کی زندگی کے اہم نشیب و فراز کا امین کیسے بنا؟

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور نو منتخب وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو پاکستان کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ ان کی زندگی میں 22 کا ہندسہ بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ واضح رہے کہ شخصیت کے اعتبار سے وہ پاکستان کے 19ویں وزیر اعظم ہیں چونکہ پاکستان میں نواز شریف […]

.....................................................

عمران خان ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

عمران خان ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں نئے قائد ایوان چننے کے لیے رائے شماری ہوئی جس میں عمران خان کو 176 ووٹ لیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت اجلاس […]

.....................................................

عمران خان یا شہباز شریف؟ پاکستان کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب آج ہو گا

عمران خان یا شہباز شریف؟ پاکستان کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے 22 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک […]

.....................................................

کب تلک ڈھونڈوگے اس میں وفا کے موتی

کب تلک ڈھونڈوگے اس میں وفا کے موتی

تحریر : مسز جمشید خاکوانی مولانا فضل الرحمن نے یوم آزادی نہ منانے کا اعلان کیا ہے، میاں نواز شریف نے شیخ مجیب الرحمن بننے کا اعلان کیا تھا ان کی بیٹی نے حسینہ واجد بننے کا مولانا کے بزرگوں نے اعلان کیا تھا کہ اللہ کا شکر ہے وہ پاکستان بنانے کے گناہ میں […]

.....................................................

صبح صادق سے شام ڈھلنے تک تجدید عہد کا دن

صبح صادق سے شام ڈھلنے تک تجدید عہد کا دن

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری وطن عزیز پاکستان کی اکہترویں سالگرہ گزشتہ سالوں کی طرح انتہائی جوش و جذبہ سے منائی گئی اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ وطن عزیز کی سلامتی امن و خوشحالی ،بقا ء کے لیئے اپنا تن من دھن قربان کرنے سے بھی دریغ نہ کریں گے چودہ […]

.....................................................
Page 1 of 797123Next ›Last »