وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے سرکاری دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان برسر اقتدار آنے کے بعد سعودی عرب کے پہلے دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔انھوں نے اپنی آمد کے بعد مسجد نبوی میں روضہ ٔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی ہے۔ مسجد نبوی کی انتظامیہ کے عہدے داروں […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم عمران خان پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان اپنے 2 روزہ پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد بھی وزیراعظم کے ہمراہ روانہ […]

.....................................................

وزیراعظم نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی مقرر کر دیا

وزیراعظم نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی مقرر کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی مقرر کر دیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق زلفی بخاری کا کو وزیر […]

.....................................................

جو چپ رہے گی زبانِ خنجر

جو چپ رہے گی زبانِ خنجر

تحریر : قادر خان یوسف زئی وزیراعظم نے انتخابی منشور میں اپنی ممکنہ حکومت کے 100 روزہ پلان کا اعلان کیا تھا۔ چونکہ وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کہہ چکے ہیں کہ انہیں تین مہینے تک تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے، اس لیے ذاتی طور پر یہی سمجھتا ہوں کہ وزیراعظم کو کئی […]

.....................................................

تبدیلی آ گئی ہے عوام مہنگائی میں فوری کمی چاہتے ہیں

تبدیلی آ گئی ہے عوام مہنگائی میں فوری کمی چاہتے ہیں

تحریر : چودھری عبدالقیوم ملک میں تبدیلی آئے ہوئے ایک ماہ ہوگیا ہے 1985ء سے برسراقتدار رہنے والی مسلم لیگ ن کی جگہ پاکستان تحریک انصاف حکمرانی کررہی ہے تین دفعہ وزیراعظم رہنے والے میاں نواز شریف جیل میں ہیں اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان وزیراعظم ہائوس میں تخت نشین ہیںانھوں نے […]

.....................................................

فنڈنگ کا سلسلہ نہ رکا تو 5 سال میں ڈیم بنا دیں گے، وزیراعظم

فنڈنگ کا سلسلہ نہ رکا تو 5 سال میں ڈیم بنا دیں گے، وزیراعظم

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر فنڈنگ کا سلسلہ نہ رکا تو پانچ سال میں ڈیم بنادیں گے۔ اپنے ایک روزہ دورہ کراچی کے دوران ڈیم کے لیے فنڈ جمع کرنے کی تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہا عمران خان نے کہا کہ سب کو پتا تھا کہ […]

.....................................................

بڑے بڑے محل کس لیئے

بڑے بڑے محل کس لیئے

تحریر : ممتاز ملک. پیرس دنیا بھر میں جہاں ترقی کرنے کی خواہشمند قومیں ایک سسٹم اور اصول و ضوابط کے دائرہ کار میں خود کو منظم کر رہے ہیں وہیں پر وہ اس بات کو ھی سمجھ رہے ہیں کہ زمین کا بے مصرف رہنا یا رکھا جانا بھی اتنا ہی بڑا ظلم ہے […]

.....................................................

تیونس: وزیراعظم یوسف شاہد معطل، حکمراں جماعت میں جاری رسہ کشی میں شدت

تیونس: وزیراعظم یوسف شاہد معطل، حکمراں جماعت میں جاری رسہ کشی میں شدت

یونس (جیوڈیسک) تیونس کی حکمراں جماعت ندا ء تونس نے وزیراعظم یوسف شاہد کو معطل کردیا ہے اور ان کا معاملہ مزید کارروائی کے لیے انضباطی کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔ وزیراعظم یوسف شاہد اور تیونسی صدر الباجی قائد السبسی کے بیٹے حافظ قائد السبسی کے درمیان گذشتہ کئی ماہ سے محاذ آرائی جاری ہے […]

.....................................................

احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا: وزیراعظم

احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے اور احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا۔ اسلام آباد میں سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کبھی پاکستان کو اتنے چیلنجز نہیں تھے جتنے آج ہیں، ہم قرضوں پر ہر […]

.....................................................

پاکستان کا سعودی عرب کی طرف جھکاؤ کیوں

پاکستان کا سعودی عرب کی طرف جھکاؤ کیوں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کے مجوزہ دورے پر ملک کے موجودہ معاشی بحران کے پیش نظر 4 ارب ڈالر کے آسان قرضے پر مذاکرات کریں گے۔ پاکستان نرم شرائط پر قرض کے لیے چین اور دیگر ذرائع سے بھی رابطے میں ہے۔ اسلام آباد کی حتیٰ الوسع کوشش […]

.....................................................

سرکاری زمین برائے فروخت!

سرکاری زمین برائے فروخت!

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوئیٹس کے ذریعے قوم کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کی 34 ہزار کنال دیہی اور 17 ہزار کنال شہری زمین منجمد سرمایہ بنی ہوئی ہے۔ سرکار کی نوے فیصد شہری زمین اور عمارتوں کی مالیت تین سو ارب روپے ہے۔ انھوں نے یہ بھی […]

.....................................................

وزیراعظم سے چینی وزیز خارجہ کی ملاقات، پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

وزیراعظم سے چینی وزیز خارجہ کی ملاقات، پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چین پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے وفد کی صورت میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ […]

.....................................................

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کے صاحبزادوں کی پہلی بار پاکستان آمد

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کے صاحبزادوں کی پہلی بار پاکستان آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان آج لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق قاسم اور سلیمان 4 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بیٹوں کا یہ […]

.....................................................

چیف جسٹس اور وزیراعظم سے تنخواہ دار طبقے کی فریاد

چیف جسٹس اور وزیراعظم سے تنخواہ دار طبقے کی فریاد

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم بہت خوب جی ! ابھی پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے ، ہفتہ ہفتہ آٹھ دن ہی ہوئے ہیں، مگر اِس نے قومی خزانہ بھر نے کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے سرکاری وخودمختاراور نجی اداروں کے تنخواہ دار طبقے کی موجودہ ٹیکس اور الاو ¿نسز کی […]

.....................................................

پاکستان آئندہ کبھی کسی اور کی جنگ میں شریک نہیں ہو گا، وزیراعظم عمران خان

پاکستان آئندہ کبھی کسی اور کی جنگ میں شریک نہیں ہو گا، وزیراعظم عمران خان

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ کبھی کسی اور کی جنگ میں شرکت نہیں کرے گا۔ یوم دفاع پاکستان کی مرکزی تقریب میں وزیراعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مسلح افواج کے دیگر سربراہان بھی تقریب کا حصہ تھے۔ وزیراعظم […]

.....................................................

امریکا کے ساتھ احترام کی بنیاد پر تعلقات مستحکم بنانے کے خواہشمند ہیں، وزیراعظم

امریکا کے ساتھ احترام کی بنیاد پر تعلقات مستحکم بنانے کے خواہشمند ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ احترام اور اعتماد کی بنیاد پر تعلقات کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم عمران خان اور […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان مستعفی

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ریفرنس دائر کیے جانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان […]

.....................................................

احتساب اور ریاست مدینہ (گزشتہ سے پیوستہ)

احتساب اور ریاست مدینہ  (گزشتہ سے پیوستہ)

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر وزیرِاعظم نے اپنے خطاب میں سادگی، احتساب اور ریاستِ مدینہ کی تشکیل کا اعلان فرمایا تھا۔ سادگی کی ہلکی سی جھلک تو ہم اپنے پچھلے کالم میں نذرِقارئین کر چکے، اب کچھ ذکرریاستِ مدینہ اوراحتساب کا۔ خلفائے راشدین نے تیس سال تک حضورِاکرمۖ کے اقوال، افعال اور اعمال کے عین […]

.....................................................

پنجاب حکومت کی کارکردگی قابل تقلید ہونی چاہیے، وزیراعظم کی صوبائی کابینہ کو ہدایت

پنجاب حکومت کی کارکردگی قابل تقلید ہونی چاہیے، وزیراعظم کی صوبائی کابینہ کو ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی اور اس موقع پر کہا کہ پنجاب میں بدعنوانی کا خاتمہ سب سے بڑا چیلنج ہے۔ عمران خان نے پنجاب کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں کہا کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی دوسرے صوبوں کے لیے قابل تقلید ہونی چاہیے، پنجاب […]

.....................................................

امریکا کی کوئی غلط بات نہیں مانیں گے، وزیراعظم

امریکا کی کوئی غلط بات نہیں مانیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی کوئی غلط بات نہیں مانی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات کی جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراطلاعات فواد چوہدری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تنقید ضرور کریں […]

.....................................................

اِس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا

اِس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر تحریکِ انصاف حکومت سنبھال چکی لیکن تاحال” سونامی” حرکت میں نہیں آئی۔ ہم انتظار میں ہیں کہ کب سونامی کا طوفانِ بَلاخیز کرپشن کے مگرمچھوں کو خَس وخاشاک کی طرح بہا لے جائے۔ اونچے ایوانوں کی ”پھرتیاں”دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ”نے ہاتھ باگ پر ہے ،نہ […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کا وزرا کے ہمراہ پاک فوج کے ہیڈکوارٹر کا دورہ

وزیراعظم عمران خان کا وزرا کے ہمراہ پاک فوج کے ہیڈکوارٹر کا دورہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کے ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں ان کی آمد کے موقع پر سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو پہنچے تو ان کے ہمراہ وزیر دفاع پرویز خٹک، […]

.....................................................

کرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

کرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان وکرپٹ عناصر کا بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی اور انہیں وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین نیب سے ملاقات میں قومی […]

.....................................................

ہالینڈ سے مکمل بائیکاٹ کیا جائے

ہالینڈ سے مکمل بائیکاٹ کیا جائے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا توہین رسالت اور گستاخانہ خاکوں سے اہل ایمان اور اللہ تعالیٰ اور نبی کریم ۖ کو تکلیف ہوتی ہے جو کوئی بھی صاحبِ ایمان برداشت نہیں کر سکتا کیونکہ جب تک اپنی جان اپنے مال اپنے ماں باپ سے بڑھ کر سردارالانبیاء حضرت محمد ۖ سے محبت نہ کی […]

.....................................................
Page 1 of 139123Next ›Last »