Posted on July 21, 2011
By Geo Urdu
مقامی خبریں

لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نیکہا ہے کہ وہ ملکی فنکاروں کو ان کا جائز مقام دلوانے کیلئے کوششیں جاری رکھیں گی ماضی میں آرٹسٹ ویلفئیر فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا۔ الحمرا آرٹس کونسل میں اداکار سہیل احمد کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے کی تقریب سے خطاب کرتیہوئے فردوس عاشق اعوان […]
Posted on July 21, 2011
By Geo Urdu
کھیل

لاہور: 1984 میں ایک ہزارواں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے ورلڈ کلاس اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ سے ان کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ لیکن دو ہزارویں ٹیسٹ میچ میں سچن ٹنڈولکر جیسے عظیم کھلاڑی کا کھیلنا بہت اہم بات ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ بھی تاریخی اہمیت کا حامل ہو گا۔
Posted on July 20, 2011
By Geo Urdu
مقامی خبریں

لاہور : وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گرینڈ الائنس مارشل لا کے خلاف بنتے ہیں جمہوریت کے خلاف نہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے اطلاعت فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ الائنسز جمہوریت کے خلاف نہیں بنتے ،نہ ہی کامیاب ہوتے ہیں۔ […]
Posted on July 20, 2011
By Geo Urdu
مقامی خبریں

لاہور: سینئیر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں ماس ٹرانزٹ ٹرین کے منصوبے کو ختم نہ کیاجاتا تو آئندہ سال یہ مکمل ہوجانا تھا اور اس سے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں اربوں روپے کا زرمبادلہ ضائع ہونیسے بچ جاتا۔ اسٹیٹ گیسٹ ہائوس لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]
Posted on July 20, 2011
By Geo Urdu
مقامی خبریں

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب رینجرز کے کرنل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دئے ہیں۔ درخواست نارووال کے کاشتکار آصف سندھو کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب رینجرز انہیں اپنی زمین سے پانچ ہزار سات سو بوری گندم اٹھانے […]
Posted on July 17, 2011
By Nasir Mehmood
مقبول شخضیات

شہزاد احمد 16 اپریل 1932کوپیدا ہوئے۔ طالب علمی کے زمانے میں بھی ان کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا جاتا رہا، انہیں 1952 میں گورنمنٹ کالج لاہور کے اکیڈمک رول آف آنر سے نوازا گیا۔ شہزاد احمد نے 16 اپریل 1932کو مشرقی پنجاب کے مشہور تجارتی اور ادبی شہر امرتسر کے ایک ممتاز خاندان کے فرد […]