Posted on November 4, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے سڑکیں بلاک کرنے اور ہنگامہ آرائی کے الزام میں تحریک لبیک کے خادم رضوی اور پیر افضل قادری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گزشتہ دنوں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا […]
.....................................................
Posted on November 2, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیے جانے کے خلاف مذہبی جماعتوں کے احتجاج اور ہڑتال کی کال دیئے جانے کے بعد امن وامان کی صورت حال کے سبب آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور گجرانوالہ میں موبائل فون سروس بند […]
.....................................................
Posted on October 30, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں برصغیر پاک و ہند کے سب سے بڑے چشمہ معرفت سے اپنی روحانی پیاس بجھا رہا تھا دنیا بھر سے آئے ہو ئے پروانوں کے اذھان و قلوب اِسی چشمہ معرفت کی ایمان و افروز شبنمی پھوار سے معطر ہو رہے تھے ذکر اذکار درود و سلام کی […]
.....................................................
Posted on October 14, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ میں قومی و صوبائی اسمبلی میں فارورڈ بلاک بن گیا ہے بس ہم ہی لحاظ کر رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں 40 دن میں قرضہ لینا پڑا جس کی ذمہ دار سابقہ […]
.....................................................
Posted on October 10, 2018
By Majid Khan
کالم

تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ آج کل سوشل میڈیا پر سیشن کورٹ لاہور کی ایک پرتشدد ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں چند وکلاءپہلے عدالت اور پھر اُس کے باہر پنجاب پولیس کے ایک سب انسپکٹر کی پٹائی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ میں نے آج اِس موضوع کا انتخاب اِس لئے کیا […]
.....................................................
Posted on October 7, 2018
By Majid Khan
کھیل

ابوظہبی (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے جیت لیا۔ فائنل میں لاہور قلندرز نے ملٹی پلائی ٹائٹنز کو 15 رنز سے ہرایا۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹ پر 149 رنز بنائے۔ سہیل اختر 56 رنز بناکر نمایاں رہے […]
.....................................................
Posted on October 4, 2018
By Majid Khan
کھیل, لاہور

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ 2019 ء کی ٹرافی دنیا بھر کا سفر طے کرتے ہوئے پاکستان پہنچ گئی جہاں کرکٹ شائقین نے اس کا زبردست استقبال کیا۔ ورلڈ کپ کی ٹرافی کا سفر قذافی سٹیڈیم سے شروع ہوا اور قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عرفان نے ورلڈ کپ ٹرافی اٹھا کر بس کی […]
.....................................................
Posted on September 20, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں ملنے والی رہائی کے بعد لاهور پہنچ گئے۔ تینوں افراد ایک خصوصی طیارے کے ذریعے راول پنڈی سے لاهور پہنچے۔ عدالتی فیصلے کے بعد نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف خود […]
.....................................................
Posted on September 16, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی رسم قل ادا کر دی گئی۔ سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے مختلف رہنما نواز شریف سے تعزیت کرنے آتے رہے۔ جاتی امرا لاہور میں سابق خاتون اول کی رسم قل کی ادائیگی میں شریف فیملی کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی بھرپور آمد، […]
.....................................................
Posted on September 12, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی تدفین جاتی عمرہ میں میاں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف کی قبر کے قریب کی جائے گی۔ مسلم لیگ کے صدر میاں شہباز شریف اپنے صاحب زادے حمزہ […]
.....................................................
Posted on September 9, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

گلبرگ (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازہ میں آگ لگ گئی جہاں سے جان بچانے کیلئے دو افراد نے چھلانگ لگادی جس میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایم ایس سروسز اسپتال کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عمران ولد اکرام کے نام سے ہوئی […]
.....................................................
Posted on September 6, 2018
By Majid Khan
لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے جلوموڑ میں کپڑے کی دکان سے چوری کے الزام میں پکڑی گئی 2 خواتین کو دکاندار اور دیگر افراد کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس دوران ایک شخص خواتین پر ڈنڈے بھی برساتا ہے جبکہ تھپڑوں، لاتوں اور گھونسوں کا بھی […]
.....................................................
Posted on September 2, 2018
By Majid Khan
شوبز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) ڈیفنس میں ایک بنگلے سے 26 سالہ ماڈل گرل کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ڈیفنس بی کے علاقے میں ایک گھر سے 26 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے جس کی شناخت ماڈل گرل انعم تنولی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]
.....................................................
Posted on August 30, 2018
By Majid Khan
اسلام آباد, سٹی نیوز, لاہور

لاہور گجرات اسلام آباد: تحریک لبیک یارسول اللہ کے زیراہتمام گستاخانہ خاکوں کیخلاف ہزاروں افراد پر مشتمل لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں۔ ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری۔ تحریک کے امیر علامہ خادم حسین رضوی اور تحریک کے بانی پیر محمد افضل قادری قیادت کررہے ہیں۔ مقررین نے کہا […]
.....................................................
Posted on August 28, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے 329 حجاج کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حجاج کرام کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا جس کے لیے پی آئی اے کی پرواز پی کے 3004 کے ذریعے 329 […]
.....................................................
Posted on August 24, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں ہو گی، نہ ہم کرپشن کریں گے نہ کسی اور کو کرنے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارا فرض ہے کہ ہم محروم طبقے کے ساتھ خوشیاں بانٹیں۔ عید الاضحیٰ کے موقع […]
.....................................................
Posted on August 19, 2018
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور (رپورٹر) بائو اصغرکا شاہ کوٹ میں”عید سجناں نال ” کرنے کا فیصلہ ،تفصیلات کے مطابق عیدالضحیٰ کے موقع پر شاہ کوٹ میں اسٹیج ڈرا مہ ”عید سجناں نال ” پیش کیا جائے گا جس کے پروڈیوسر بائو اصغر ہیں جبکہ کاسٹ میں نیلم چوہدری ،سدرہ ،ثانیہ چوہدری ،تابندہ خان،رانا وسیم،آفتاب حسن،زین شیخ، شہباز چن […]
.....................................................
Posted on August 6, 2018
By Majid Khan
لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) توانائی کا بحران بے قابو ہو گیا، شہروں اور دیہات میں دو سے سولہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ نے سابق حکومت کے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے دعوے جھٹلا دیئے۔ نیپرا نے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں کی حالتِ زار کا پردہ چاک کر دیا۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق پن بجلی کی پیداوار میں […]
.....................................................
Posted on August 4, 2018
By Majid Khan
سٹی نیوز, لاہور

لاہور: پاکستان خوشحالی کا ایک نیا دور لیکر طلوع ہو رہا ہے جس سے مخالف قومیں خوفزہ ہیں ،زندہ قومیںآزادی کا جشن شان شوکت کے ساتھ مناتی رہے گی ان خیلات کا اظہار فلم ، سٹیج پروڈیوسروکالم نگار بائو اصغر علی نے یو این پی سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ 14 اگست […]
.....................................................
Posted on July 29, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 لاہور سمیت کئی حلقوں پر امیدواروں کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہوگی جب کہ این اے 33 ہنگو سے تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت برقرار ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 129 لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی […]
.....................................................
Posted on July 25, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم نے این اے 124 میں اپنا ووٹ ڈالا۔ نواز شریف کی والدہ ووٹ ڈالنے کے لیے خصوصی طور پر لاہور پہنچیں، وہ این اے 124 میں ریلوے روڈ پر واقع اسلامیہ کالج میں قائم پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالنے پہنچیں تو ان کے ساتھ […]
.....................................................
Posted on July 23, 2018
By Majid Khan
کالم

تجزیہ : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ ملک بھر میں 25 جولائی کو انتخابات ہونے جارہے ہیںاِس الیکشن میںبھی ہمیشہ کی طرح سب کی نظریں مسلم لیگ (ن)کے گڑھ لاہور پر لگی ہوئی ہیںجہاں حالیہ مردم شماری کی وجہ سے آئندہ الیکشن میں گذشتہ الیکشن کے لحاظ سے ایک نشست کا اضافہ ہواہے یعنی اِس بار […]
.....................................................
Posted on July 13, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے استقبال کے لیے (ن) لیگی قافلے ایئرپورٹ جانے کے لیے روانہ ہوگئے جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد […]
.....................................................
Posted on July 10, 2018
By Majid Khan
اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب نے کارکنوں سے کہا ہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والا 13 جولائی کو پہنچ رہا ہے، لیگی کارکن لاکھوں کی تعداد میں لاہور پہنچیں۔ میاں شہباز شریف نے 13 جولائی کے روز سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کو لاہور […]
.....................................................