کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے

کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے

تحریر : راؤ عمران سلیمان دنیا کی تاریخ اس طرح کے بے شمار واقعات سے بھری پڑی ہے کہ جس میں انتہائی طاقتور اور عوام میں مقبول ترین حکمرانوں کی عزت پلک جھپکتے میں ریت کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی زمانہ حال میں ایک واقعہ سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا بہت مشہور ہوا جو […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 13/1/2019

ملکہ  کی خبریں  13/1/2019

ملکہ (عمر فاروق اعوان) سپین میں کے جزیرہ ماگا لوف میں مقیم چوہدری احسان گجر کی والدہ طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاوں بانیاں نزد فتح پور میں ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ماگا لوف میں مقیم پاکستانی کیمونٹی نے […]

.....................................................

ادویات کی بڑھتی قیمتیں

ادویات کی بڑھتی قیمتیں

تحریر : محمد مظہر رشید چودھری وطن عزیز پاکستان میں صحت جیسی بنیادی سہولت سے محروم افراد کی تعداد ہزاروں نہیں لاکھوںمیں ہے حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات کے باوجود عوام کی بہت بڑی تعداد علاج معالجے کی سستی اور معیاری سہولتوں سے محروم ہے ،عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق […]

.....................................................

ایران میں سوشل میڈیا عوام کے لیے حرام، حکمرانوں کے لیے مباح

ایران میں سوشل میڈیا عوام کے لیے حرام، حکمرانوں کے لیے مباح

ایران (جیوڈیسک) بین الاقوامی سوشل میڈیا ایرانی رجیم کے گلے کی ہڈی بن کررہ گیا ہے جسے وہ نہ اگل سکتی ہے اور نہ نگل سکتی ہے۔ ایک طرف ایرانی حکمران طبقے میں سوشل میڈیا کواستعمال کیا جا رہا ہے اور دوسری جانب عوام پر اس کے استعمال پر پابندیاں عاید ہیں۔ اس دوغلی پالیسی […]

.....................................................

ملکی سیاست میں مرغی اور انڈوں کے چرچے

ملکی سیاست میں مرغی اور انڈوں کے چرچے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِن دِنوں ہمارے ایوانوں سمیت مُلک کے اِس کونے سے اُس کونے تک دیسی مرغی اور انڈوں کے چرچے عام ہیں، ایسا لگتا ہے کہ جیسے آج کل ہمارے یہاں مرغی اور انڈوں کا تذکرہ ہر پاکستانی کی زبان پر ثوابِ دارین سمجھ کرجاری ہے،ایسا کیوں ہے؟فی الحال اِس […]

.....................................................

رکشہ عوامی سواری۔۔لیکن ڈرائیورز کے مسائل توجہ طلب

رکشہ عوامی سواری۔۔لیکن ڈرائیورز کے مسائل توجہ طلب

تحریر : محمد شاہد محمود رکشہ تین پہیوں پر مشتمل سواری ہے جو ایک بندہ چلاتا ہے اور سواریاں اٹھا تا ہے۔رکشہ ایجاد ہونے سے پہلے لوگ سائیکل رکشہ میں سفر کیا کرتے تھے اور رکشہ بھی انہی سائیکل رکشہ کو دیکھ کر بنایا گیا ہے۔رکشہ لوگوں کے لئے ایک مفید سواری ہے جو سائیکل […]

.....................................................

بڑے صاحب سے ایک دردمندانہ اپیل‎

بڑے صاحب سے ایک دردمندانہ اپیل‎

تحریر : عماد ظفر وطن عزیز میں پچھلے دو برس سے جو تماشہ جاری ہے اس نے بندہ ناچیز سمیت عوام کے ایک بڑے حصے کو پریشانی کی کیفیت میں مبتلا رکھا۔ صاحب بہادر جو ہمارے ملک میں قومی مفاد کی خاطر بہ امر مجبور سیاسی امور میں دخل اندازی کرتے ہیں تا کہ وطن […]

.....................................................

وزیر اعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کو عزت دیں

وزیر اعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کو عزت دیں

تحریر: عتیق الرحمن تحریک انصاف کی 22 سالہ جدوجہد عبارت ہے کہ ملک کو کرپشن، بدعنوانی کا خاتمہ کرنے کا آوازا بلند کیا وہیں پر پاکستان کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اورمصورپاکستان علامہ اقبال کی امنگوں کے عین مطابق عزت و عظمت کے مقام پر فائز کرنے کا عزم بھی کیا اور […]

.....................................................

ایردوآن نے عرصہ حیات تنگ کر دیا، عوام ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں: نیویارک ٹائمز

ایردوآن نے عرصہ حیات تنگ کر دیا، عوام ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں: نیویارک ٹائمز

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں گذشتہ 17 برس کا عرصہ رجب طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کے اقتدار کا دور کہلاتا ہے۔ طیب ایردوآن نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط بنانے کے لیے جو پالیسی اپنائی اس پر عالمی سطح پر سخت تنقید بھی کی جاتی ہے۔ اگرچہ انہوں‌ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ترک […]

.....................................................

نکل جائو یا سوویت یونین جیسی شکست کے لئے تیار ہو جائو

نکل جائو یا سوویت یونین جیسی شکست کے لئے تیار ہو جائو

تحریر : علی عمران شاہین ”آج سے انتالیس برس قبل 27 دسمبر 1979ء کو سابق سوویت یونین کے سرخ ریچھ نے افغانستان پر وحشت ناک جارحیت کی۔اس جارحیت کے زمانے میں سرخ ریچھ دنیا پر قبضہ جمانے کے اسی طرح عزائم رکھتا تھا، جس طرح آج امریکہ کے ہیں۔روس مشرقی یورپ پر قبضے بعد افغانستان […]

.....................................................

نئے سال کی آمد پر چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی

نئے سال کی آمد پر چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کا مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضاسید نے کشمیر کے مظلوم لوگ دنیا سے امن اور اپنے حقوق کی پاسداری کی امید لگائے ہوئے ہیں اور امید ہے کہ نئے سال کے دوران اقوام عالم میں کشمیریوں کے حقوق کی بات سنی جائے گی۔ نئے سال کے موقع پر اپنے ایک بیان میں […]

.....................................................

حکومت کا سال نو پر عوام کیلئے تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت کا سال نو پر عوام کیلئے تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عوام کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4 روپے 86 پیسے کم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 97 پیسے […]

.....................................................

پاکستان سٹیزن پورٹل۔۔۔ آگاہی اور دادرسی

پاکستان سٹیزن پورٹل۔۔۔ آگاہی اور دادرسی

تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عوامی دادرسی کیلئے ایک ” موبائل ایپ“متعارف کروائی گئی ہے جس کا باقاعدہ افتتاح وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان نے مورخہ 29 اکتوبر کو کیا تھا ۔اِس ” موبائل ایپ“ کا نام ” پاکستان سٹیزن پورٹل“ رکھا گیا ہے جو آج […]

.....................................................

گتھی کا الجھائو

گتھی  کا  الجھائو

تحریر : طارق حسین بٹ شان پی ٹی آئی حکومت کی حقیقی پہچان کرپشن کے خلاف اس کا وہ طبلِ جنگ ہے جس سے پاکستان کے درو دیوار کانپ رہے ہیں۔اس طبلِ جنگ نے ہر سو غیر یقینی کی ایسی کیفیت پیدا کر رکھی ہے جس سے ملکی معیشت کی کشتی ہچکولے کھاتے ہوئے دھیرے […]

.....................................................

حج کوٹہ میں بدعنوانیوں کی بازگشت

حج کوٹہ میں بدعنوانیوں کی بازگشت

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ پْرانے زمانے کی نسبت آج کل رشوت خوری اور ناانصافی زیادہ پھیل گئی ہے۔ اب لوگ سیاسی اور معاشی نظام سے اَور بھی زیادہ مایوس ہو چکے ہیں۔ اِس کے علاوہ آجکل سمارٹ فون، انٹرنیٹ اور ٹی وی کی وجہ سے کسی واقعے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ عوام اور اصولوں کی سیاست کی ہے۔ ڈاکٹر ارشاد کمبوہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ عوام اور اصولوں کی سیاست کی ہے۔ ڈاکٹر ارشاد کمبوہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ عوام اور اصولوں کی سیاست کی ہے اور اس کے لیے ہر قسم کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کیا۔ لیڈرشپ نے موت کو گلے لگایا اور کارکنان نے کوڑے کھائے اور عقوبت خانوں کی قید بھی کاٹی لیکن سر نہیں جھکایا۔ ان خیالات […]

.....................................................

بہت زور کی بھوک لگی ہے بھائی

بہت زور کی بھوک لگی ہے بھائی

تحریر : راؤ عمران سلیمان پاکستان کی دوبڑی سیاسی جماعتوں کو آج اس ملک کی عوام کا بھرپور خیال ستایاہواہے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف کی جانب سے عوامی رابطہ مہم کا اعلان تو پیپلزپارٹی کے سربراہ آصف زرداری کی جانب سے پنجاب اور سندھ بھر میں جلسے جلوس دونوں ہی عوام […]

.....................................................

چارہ گری سے اجتناب

چارہ گری  سے  اجتناب

تحریر : طارق حسین بٹ شان کسی شہر کی شان و شوکت اس کی کشادہ سڑکیں ،اس کے پلازے ،اس کے شاپنگ مال،ہیوی جثہ پل،اس کے انڈر پاس،اس کے سٹیڈیم ، سڑکوں کی دو نوں جانب ایستادہ اشجار،اس کے وسیع عریض کھیلو ں کے میدان،رنگ برنگی پھولوں کی کیاریاں اور ہرے بھرے گھا س کے […]

.....................................................

ذہانت کا امتحان (سی ایس ایس) درپیش مسائل

ذہانت کا امتحان (سی ایس ایس) درپیش مسائل

تحریر: عتیق الرحمن پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح نے قیام پاکستان کے دن ہی سے واضح کردیا تھا کہ ملک کی قومی زبان اردو ہو گی اور اس کے بعد ملک میں نظام حکومت کو چلانے کے لیے تیار کیے جانے والے دساتیر میں اردو زبان کو قوی زبان قراردیا گیا ہے۔برصغیر […]

.....................................................

معاشرے کی بدحالی

معاشرے کی بدحالی

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری جاپانی معاشرہ جابان میں منشیات نوشی کو بتدریج ختم کرنے میں کامیاب ہوچکا ہے۔یہاں تک اب منشیات کا استعمال عام شاہرائوں اور عوامی مقامات پر سگرٹ نوشی سخت منع ہے۔اب تو اس حدتک منشیات سے نفرت جاپانیوں کے دلوں میں بٹھادی جاچکی ہے کہ وہ خود اپنے گھروں میں […]

.....................................................

گستاخی معاف

گستاخی معاف

تحریر : ممتاز امیر رانجھا تاریخ اپنے آپکو کبھی نہیں بدل سکتی، عدالتی فیصلے بھی بدل جاتے ہیں،یہ بات پاکستان کی سابقہ تاریخوں میں دیکھی جا سکتی ہے۔ملک کی 80فی صد آبادی کا ہیرو نواز شریف ہے اور محض 20 فی صدعوام نے حکومت مملکت کا سربراہ خان صاحب کو بنادیا۔پاکستانی تاریخ میں آمروں کے […]

.....................................................

کاش حکومت 100 روز کے بجائے اپنا 1000 روزہ پروگرام دیتی

کاش حکومت 100 روز کے بجائے اپنا 1000 روزہ پروگرام دیتی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایک طرف اپوزیشن کا حکومت پر یہ الزام ہے کہ اِس کے سودن پورے کیا ہوئے؟روپے کے مقابلے میں ڈالربھی بے لگام ہوگیا۔ جس سے مُلک میں مہنگائی کا نیاطوفان برپاہوگیاہے،تو دوسری طرف وزیرخزانہ اسد عمر نے اپنی حکومت کے سو روزپورے ہونے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم […]

.....................................................

ریلوے کا سفر، شیخ صاحب کی نظر

ریلوے کا سفر، شیخ صاحب کی نظر

تحریر : عقیل خان نئی حکومت کے آنے اور شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے اب تک 100 دنوں میں ریلوے کے متعلق روز کچھ نہ کچھ سننے کو مل رہا ہے۔ شیخ صاحب نے کئی نئی ٹرینیں ٹریک پر ڈال دی ہیں جبکہ ریلوے مسلسل خسارے میں جارہا ہے۔ عوام کو […]

.....................................................

قوم سے بھیِڑ کا سفر

قوم سے بھیِڑ کا سفر

تحریر : شاہ بانو میر ایاک نعبد و ایاک نستعین اے اللہ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں (اللہ اس تحریر کو پڑھ کر حکومتی ارباب اختیار کو ہدایت اور غور و فکر کی صلاحیت عطا فرما آمین) حکومتی کارکردگی 101 دن کے بعد = ڈالر […]

.....................................................
Page 1 of 165123Next ›Last »