Posted on July 22, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے امریکی دورے کے پہلے روز تاجروں اور سرمایہ کاروں نے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم عمران خان اِن دنوں 3 روزہ دورے پر امریکا میں موجود ہیں جہاں ان سے دورے کے پہلے روز پاکستانی سفارتخانے میں تاجروں، سرمایہ کاروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات […]
..................................................... Posted on July 21, 2019 By Majid Khan تارکین وطن, کالم

تحریر : شاہ بانو میر عمران خان یہ پاکستان ہے آج سے ہزاروں سال پہلے فلسطین نہیں جہاں سے بنو بخت کی قید سے حضرت عزیر رہائی پاکر گزرتے ہیں برباد علاقے کو دیکھ کر سوچتے ہیں کہ ایسی بربادی بھلا آباد ہو سکتی ہے ؟ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اسی وقت ان پر نیند […]
..................................................... Posted on July 21, 2019 By Majid Khan لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب آپ کے ڈر اور نواز شریف کے حوصلے میں فرق صرف سیلیکٹڈ اور منتخب کا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی فیصل آباد میں نواز شریف رہا کرو ریلی سے قبل رکاوٹوں اور گرفتاریوں کی شدید […]
..................................................... Posted on July 21, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر امریکی عہدے داروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کیلئے کمرشل فلائٹ سے براستہ دوحا واشنگٹن کیلئے روانہ ہوئے۔ قطرائیرویز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اکبر الباکر نے وزیراعظم عمران خان […]
..................................................... Posted on July 20, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہا ہے کہ واشنگٹن سے ایسا کوئی وعدہ نہیں کریں گے جو پورا نہ کر سکیں۔ واشنگٹن میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم ایڈ کی نہیں ٹریڈ کی بات کر رہے ہیں، اس لیے امریکا میں امداد مانگنے […]
..................................................... Posted on July 20, 2019 By Majid Khan کالم

تحریر : میر افسر امان عمران خان صاحب آپ وہ شخص ہے جس نے پہلی مرتبہ مریم ریڈلے لندن کی نو مسلم صحافی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے گم شدہ، مظلومہ امتِ مسلمہ عافیہ کا مسئلہ کا دنیا اور پاکستانی عوام کے سامنے میں اُٹھا یا تھا۔ہم ڈاکٹر حافظہ عافیہ صدیقہ صاحبہ کو […]
..................................................... Posted on July 20, 2019 By Majid Khan کالم

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور حالیہ دور کا احتساب جسے متاثرین انتقام کہتے ہیں اسے ہرحال میں احتساب ہی رہنا چاہئے خدانخواستہ کہیں انتقام ہوا تو قوم موجودہ انتطامیہ کو کبھی معاف نہیں کرے گی، جو لوگ شور کر رہے ہیں کہ عمران خان احتساب کے نام پر انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں وہ اچھی […]
..................................................... Posted on July 20, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورے پر امریکا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان دورہ امریکا کے لیے کمرشل فلائٹ سے واشنگٹن کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان 20 جولائی کو مقامی وقت کے مطابق 3 بج کر 30 منٹ پر واشنگٹن […]
..................................................... Posted on July 18, 2019 By Majid Khan سٹی نیوز, کراچی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اشرف قریشی نے کہا کہ عمران خان عوامی اُمیدوں کا محور ہیں ،پاکستان کے عوام نے تحریک انصاف اور عمران خان پر مسیحا کے طور پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے انشا اللہ عمران خان عوام کو تمام درپیش بحرانوں سے نجات دلا […]
..................................................... Posted on July 15, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم بن کر پاکستان کو بند کرنے کے اعلان پر عملدرآمد کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت کا پہلا سال ناکام گزرا، حکومت ایک بھی وعدہ پورا نہیں […]
..................................................... Posted on July 15, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اپنے ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
..................................................... Posted on July 13, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے ٹوئٹر پر جاری بیان پر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیاہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ آپ خود (عمران خان) مافیا کا حصہ ہیں جو سیاسی مخالفین کے خلاف عدلیہ پر دباؤ ڈالتے […]
..................................................... Posted on July 13, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اٹلی کے سابق صدر کا مافیا کے حوالے سے دیا گیا ایک بیان شیئر کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ […]
..................................................... Posted on July 13, 2019 By Majid Khan کالم

تحریر : میر افسر امان ہمیں لاہور سے ایک دوست نے ای میل کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب کے ذمہ داروں نے پنجاب کی نویں جماعت کی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب سے” ختم نبوت” کاپیرا نکال دیا گیا ہے۔ اس سے قبل سینیٹر اورامیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب […]
..................................................... Posted on July 13, 2019 By Majid Khan کالم

تحریر : قادر خان یوسف زئی پی ٹی آئی حکومت سے جہاں عوامی توقعات رکھی جارہی ہیں کہ عمران خان اپنے انتخابی منشور کے دوران کئے گئے وعدے پورا کریں گے۔وہیں انتخابی وعدوں میں اسیر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکا کی قید سے رہائی سے گھر واپسی کا عہدبھی پاکستانی عوام سے کیا تھا ۔ […]
..................................................... Posted on July 13, 2019 By Majid Khan کالم

تحریر: حلیم عادل شیخ ہمارے یہاں رشوت اور بدعنوانی کا رحجان اس قدر زیادہ رہاہے کہ بہت سے افسران اور کچھ سیاستدان رشوت اور بدعنوانی کے زریعے کمائے گئے پیسوں کو چھپانے کے لیے کسی اور کے ناموں سے بینک اکاؤنٹس بناتے رہے اور اسی طرح دوسرے ناموں کے ساتھ جائیدادوں کو بنایاجاتارہاہے، ان بے […]
..................................................... Posted on July 12, 2019 By Majid Khan کالم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم معاف کیجئے گا، آج اپنے کالم کی ابتداء مُلکی سیاست پر چاچا اچھن کی لچھے دار اور گول مول باتوں سے کرنا چاہوں گا۔ پہلے تو بتاتا چلوں کہ چا چا اچھن مجھ سمیت ہر پاکستانی کے شعور کے کسی کھانے میں رہتے ہیں۔ جنہیں ہم لفٹ نہیں کراتے […]
..................................................... Posted on July 11, 2019 By Majid Khan تارکین وطن, کالم

تحریر : شاہ بانو میر مِرا نشیمن بکھر نہ جائے ہوا قیامت کی چل رہی ہے جو خواب زندہ ہے مر نہ جائے ہوا قیامت کی چل رہی ہے عجب سی ساعت ہے آج سر پرکہ آنچ آئی ہوئی ہے گھر پر دُعا کہیں بے اثر نہ جائے ہوا قیامت کی چل رہی ہے آج […]
..................................................... Posted on July 10, 2019 By Majid Khan اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اب پرانے طریقہ کار کے مطابق نہیں چلائی جا سکتی۔ وزیراعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں، وفاقی وزراء علی زیدی، حماد اظہر، فیصل واوڈا سمیت مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر […]
..................................................... Posted on July 10, 2019 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس نے نیوز کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان کے امریکا کے دورے سے متعلق کہا ہمیں عمران خان […]
..................................................... Posted on July 8, 2019 By Majid Khan کالم

تحریر : ناصر اقبال خان کوئی معاشرہ اور ملک کشت و خون کا متحمل نہیں ہو سکتا بالخصوص حساس مقامات پر خونریزی قطعی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ہردوسرے دن پاکستان میں سیاحت کو منفعت بخش بنانے کا مژدا سنایا جاتا ہے جبکہ ہمارے حساس ہوائی اڈے بھی بندوق […]
..................................................... Posted on July 8, 2019 By Majid Khan اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

منڈی بہاءالدین (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ منڈی بہاءالدین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عزت اورذلت اللہ کےہاتھ میں ہے، نواز شریف کو ووٹ دینے والوں کا سر فخر سے بلند ہے، نواز شریف […]
..................................................... Posted on July 7, 2019 By Majid Khan کالم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور کیا کہا جا سکتا ہے میرا خیال ہے یہی مناسب ہے ٥٦ کمپنیوں کو لوٹا اور اب ساتھ بیٹھ کر بھتیجی سے رسوا کن بیان دلوا دیا بس یہی کچھ مدینہ منورہ کی حاضری کے دوران اللہ کے پیارے نبیۖ سے مانگ کے آیا ہوں دعا بڑی واضح تھی […]
..................................................... Posted on July 6, 2019 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ بے نامی جائیداد کی نشاندہی کرنیوالے کو 10 فیصد دیا جائے گا جبکہ اس سے اکھٹی ہونے والی رقم احساس پروگرام میں شامل کی جائے گی۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام میں […]
.....................................................